Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: تاریخ کربلا

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    تاریخ کربلا

    السلام علیکم
    تاریخ کربلا سے متلعق کوئی مستند کتاب بتا دیں پلیز جو کسی نیوٹرل تاریخ دان کی ہو کسی سنی یا شیعہ عالم کی نا ہو۔۔۔
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    ون اردو پر خوش آمدید۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
    آتی رہا کریں
    * خسرو *

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    واقعہ کربلا کو بیان کرنے والے اکثر رواۃ جھوٹے، مجہول، غیرمعتبر، غالى اور کٹر پسند شیعہ ہیں۔ انہوں نے مبالغہ آرائیوں اور داستانوں سے بھرے ہوئے واقعات بیان کئے اور بہت سی روایتیں خود گھڑی ہیں اور مؤرخین نے انکو بلا تحقیق اور بلا کسی نقد وتبصرہ نقل کیا۔ یہی وجہ ہے کہ واقعات کربلا کی اصل حقیقت سے مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ ناواقف رہ گیا اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے سلسلے میں طرح طرح کی غلط فہمیوں کا شکار ہوگیا- واقعات کربلا کے بیان میں تاریخ کی کتابوں میں اتنا تضاد ہے کہ ان میں واقعہ کی صحیح نوعیت کی پہچان بڑا مشکل امر ہے اور کونسی روایت صحیح ہے اور کونسی غلط ہے اسکی تمیز کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں رہا ہے۔

    چند مستند کتب کے نام درج ہیں۔ یہ کتابیں ہم نے عربی میں پڑھی ہیں۔ اگر ان کے اردو تراجم دستیاب ہوں تو ان کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

    تاریخ الطبری
    تہذیب التہذیب
    الاصابہ
    البدایہ والنہایہ
    مسند احمد بن حنبل

    نوٹ: یہ پوسٹ میری ذاتی رائے پر مبنی ہے۔ کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •