Thanks Thanks:  2,764
Likes Likes:  472
Page 206 of 206 FirstFirst ... 106156196204205206
Results 3,076 to 3,084 of 3084

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #3076
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    رب العلمین کے بھیجے ہوئے
    فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ

    فَاْتِيَا
    : پس تم دونوں جاؤ فِرْعَوْنَ : فرعون فَقُوْلَآ : تو اسے کہو اِنَّا رَسُوْلُ : بیشک ہم رسول رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کا رب

    پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو بےشک ہم دونوں تمام جہان کے رب کے رسول (بھیجے ہوئے) ہیں۔۱۶


  2. #3077
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    حضرت موسیٰ کا فرعون سے ایک اہم مطالبہ
    اَنْ اَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ

    اَنْ
    : کہ اَرْسِلْ : تو بھیج دے مَعَنَا : ہمارے ساتھ بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ : بنی اسرائیل

    یہ کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دے۔۱۷



  3. #3078
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    فرعون کا حضرت موسیٰ کو جواب
    قَالَ اَلَمْ نُرَبِّكَ فِیْنَا وَلِیْدًا وَّ لَبِثْتَ فِیْنَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِیْنَۙ

    قَالَ
    : فرعون نے کہا اَلَمْ نُرَبِّكَ : کیا ہمنے تجھے نہیں پالا فِيْنَا : اپنے درمیان وَلِيْدًا : بچپن میں وَّلَبِثْتَ : اور تو رہا فِيْنَا : ہمارے درمیان مِنْ عُمُرِكَ : اپنی عمر کے سِنِيْنَ : کئی برس

    اس نے کہا کیا ہم نے تجھے اپنےدرمیان نہیں پالا کہ تو بچہ تھا اور تو ہم میں اپنی عمر کے کئی سال رہا۔۱۸


  4. #3079
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    تو ہے ناشکروں میں سے
    وَ فَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِیْ فَعَلْتَ وَ اَنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ

    وَفَعَلْتَ
    : اور تونے کیا فَعْلَتَكَ : اپنا (وہ) کام الَّتِيْ فَعَلْتَ : جو تونے کیا وَاَنْتَ : اور تو مِنَ : سے الْكٰفِرِيْنَ : ناشکرے

    اور تو نے اپنا وہ کام کیا، جو تو نے کیا اور تو ناشکروں میں سے ہے۔۱۹

  5. #3080
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    حضرت موسیٰ کا اعتراف حق
    قَالَ فَعَلْتُهَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیْنَؕ

    قَالَ
    : موسیٰ نے کہا فَعَلْتُهَآ : میں وہ کیا تھا اِذًا : جب وَّاَنَا : اور میں مِنَ : سے الضَّآلِّيْنَ : راہ سے بےخبر (جمع)

    کہا موسیٰ (علیہ السلام) نے کہ وہ میں نے اس وقت کیا تھا جب میں راہ سے بےخبر تھا۔۲۰


  6. #3081
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    میرے رب نے مجھے حکمت عطا فرمائی
    فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِیْ رَبِّیْ حُكْمًا وَّ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ

    فَفَرَرْتُ
    : تو میں بھاگ گیا مِنْكُمْ : تم سے لَمَّا خِفْتُكُمْ : جب میں ڈرا تم سے فَوَهَبَ لِيْ : پس عطا کیا مجھے رَبِّيْ : میرا رب حُكْمًا : حکم وَّ : اور جَعَلَنِيْ : مجھے بنایا مِنَ : سے الْمُرْسَلِيْنَ : رسول (جمع)

    پس میں تم سے بھاگ گیا جب میں تم سے ڈرا تو میرے رب نے مجھے حکم (حکمت) عطا کیا اور مجھے رسولوں میں سے بنادیا۔۲۱


  7. #3082
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    حضرت موسیٰ کا بلیغ جواب
    وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ

    وَتِلْكَ
    : اور یہ نِعْمَةٌ : کوئی نعمت تَمُنُّهَا عَلَيَّ : تو اس کا احسان رکھتا ہے مجھ پر اَنْ عَبَّدْتَّ : کہ تونے غلام بنایا بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ : بنی اسرائیل

    اور یہ وہ احسان ہے جو تم مجھے جتا رہے ہو جس کے عوض تم نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے۔۲۲

  8. #3083
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    رب العالمین کیا ہوتا ہے؟
    قَالَ فِرْعَوْنُ وَ مَا رَبُّ الْعٰلَمِیْنَؕ


    قَالَ فِرْعَوْنُ
    : فرعون نے کہا وَمَا : اور کیا ہے رَبُّ : رب الْعٰلَمِيْنَ : سارے جہان

    فرعون نے کہا "اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے؟"۲۳

  9. #3084
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ قَالَ الَّذِیْنَ. سورۃُ الشُعَرَاء

    رب ہے آسمانوں کا اور زمین کا
    قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ

    قَالَ
    : اس نے کہا رَبُّ السَّمٰوٰتِ : رب ہے آسمانوں کا وَالْاَرْضِ : اور زمین وَمَا بَيْنَهُمَا : اور جو ان کے درمیان اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو مُّوْقِنِيْنَ : یقین کرنے والے

    کہا جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو ان دونوں کے درمیان ہے، اگر تم یقین کرنے والے ہو۔۲۴


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •