Thanks Thanks:  1,277
Likes Likes:  419
Page 106 of 106 FirstFirst ... 65696104105106
Results 1,576 to 1,579 of 1579

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #1576
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,025
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَمَا مِن دَابَّةٍ ۔ سورت ھود

    عملوں کا پھل
    اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَخْبَتُوْٓا اِلٰي رَبِّهِمْ ۙاُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ ۚ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ

    اِنَّ
    : بیشک الَّذِيْنَ : جو لوگ اٰمَنُوْا : ایمان لائے وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کیے الصّٰلِحٰتِ : نیک وَاَخْبَتُوْٓا : اور عاجزی کی اِلٰي رَبِّهِمْ : اپنے رب کے آگے اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ اَصْحٰبُ الْجَــنَّةِ : جنت والے هُمْ : وہ فِيْهَا : اس میں خٰلِدُوْنَ : ہمیشہ رہیں گے

    بےشک جو لوگ ایمان لائے اور عمل کئے نیک اور عاجزی کی اپنے رب کے سامنے وہ ہیں جنت کے رہنے والے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔۲۳


  2. #1577
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,025
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَمَا مِن دَابَّةٍ ۔ سورت ھود

    دو فریقوں کی مثال
    مَثَلُ الْفَرِيْقَيْنِ كَالْاَعْمٰى وَالْاَصَمِّ وَالْبَصِيْرِ وَالسَّمِيْعِ ۭ هَلْ يَسْتَوِيٰنِ مَثَلًا ۭ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ ۧ

    مَثَلُ
    : مثال الْفَرِيْقَيْنِ : دونوں فریق كَالْاَعْمٰى : جیسے اندھا وَالْاَصَمِّ : اور بہرا وَالْبَصِيْرِ : اور دیکھتا وَالسَّمِيْعِ : اور سنتا هَلْ يَسْتَوِيٰنِ : کیا دونوں برابر ہیں مَثَلًا : مثال (حالت) میں اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ : کیا تم غور نہیں کرتے

    مثال دونوں فرقوں کی جیسے ایک تو اندھا اور بہرا ہو اور دوسرا دیکھتا اور سنتا ہو کیا دونوں برابر ہو سکتے ہیں ؟ کیا تم غورر نہیں کرتے ؟۲۴


  3. #1578
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,025
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَمَا مِن دَابَّةٍ ۔ سورت ھود

    نوح علیہ السلام
    وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰي قَوْمِهٖٓ ۡ اِنِّىْ لَكُمْ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ

    وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا
    : ہم نے بھیجا نُوْحًا : نوح اِلٰي : طرف قَوْمِهٖٓ : اس کی قوم اِنِّىْ : بیشک میں لَكُمْ : تمہارے لیے نَذِيْرٌ : ڈرانے والا مُّبِيْنٌ : کھلا

    اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا انہوں نے کہا کہ میں تمہیں واضح طور پر ڈرانے والا ہوں۔۲۵

  4. #1579
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,025
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَمَا مِن دَابَّةٍ ۔ سورت ھود

    معبود برحق صرف ایک اللہ
    اَنْ لَّا تَعْبُدُوْٓا اِلَّا اللّٰهَ ۭ اِنِّىْٓ اَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ اَلِيْمٍ

    اَنْ
    : کہ لَّا تَعْبُدُوْٓا : نہ پرستش کرو تم اِلَّا : سوائے اللّٰهَ : اللہ اِنِّىْٓ اَخَافُ : بیشک میں ڈرتا ہوں عَلَيْكُمْ : تم پر عَذَابَ : عذاب يَوْمٍ اَلِيْمٍ : دکھ دینے والا دن

    یہ کہ نہ پرستش کرو اللہ کے سوا کسی اور کی میں ڈرتا ہوں تم پر درد ناک دن کے عذاب سے۔۲۶

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •