آخرت سے غافل
یَعْلَمُوْنَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۖۚ وَ هُمْ عَنِ الْاٰخِرَةِ هُمْ غٰفِلُوْنَ
يَعْلَمُوْنَ : وہ جانتے ہیں ظَاهِرًا : ظاہر کو مِّنَ : سے الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ښ : دنیا کی زندگی وَهُمْ : اور وہ عَنِ : سے الْاٰخِرَةِ : آخرت هُمْ : وہ غٰفِلُوْنَ : غافل ہیں
وہ دنیا کی زندگی میں سے ظاہر کو جانتے ہیں اور وہ آخرت سے، وہی غافل ہیں۔۷
Bookmarks