Thanks Thanks:  2,271
Likes Likes:  451
Page 172 of 174 FirstFirst ... 72122162170171172173174 LastLast
Results 2,566 to 2,580 of 2609

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #2566
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    شفاعت کے لئے شرائط اور نوعیت
    یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا

    يَوْمَئِذٍ
    : اس دن لَّا تَنْفَعُ : نہ نفع دے گی الشَّفَاعَةُ : کوئی شفاعت اِلَّا : مگر مَنْ : جس اَذِنَ لَهُ : اجازت دے اس کو الرَّحْمٰنُ : اللہ وَرَضِيَ : اور پسند کرے لَهٗ : اس کی قَوْلًا : بات

    اس دن نفع نہ دے گی کوئی شفاعت مگر جس کے لیے رحمان اجازت دے اور جس کے لیے وہ بات کرنا پسند فرمائے۔۱۰۹


  2. #2567
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    علم الہی سب پر محیط ہے
    یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِهٖ عِلْمًا

    يَعْلَمُ
    : وہ جانتا ہے مَا : جو بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ : ان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے) وَمَا : اور جو خَلْفَهُمْ : ان کے پیچھے وَلَا يُحِيْطُوْنَ : اور وہ احاطہ نہیں کرسکتے بِهٖ : اس کا عِلْمًا : علم کے اندر

    وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اوران کا علم اس کا احاطہ نہیں کرسکتا۔۱۱۰


  3. #2568
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    چہرے اللہ کی بارگاہ میں جھکے ہوں گے
    وَ عَنَتِ الْوُجُوْهُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ١ؕ وَ قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا

    وَعَنَتِ
    : جھک جائیں گے الْوُجُوْهُ : چہرے لِلْحَيِّ : سامنے ” حی “ الْقَيُّوْمِ :” قیوم “ وَقَدْ خَابَ : اور نامراد ہوا مَنْ : جو۔ جس حَمَلَ : بوجھ اٹھایا ظُلْمًا : ظلم

    اور جھک جائیں گے چہرے اس زندہ رہنے والے، قائم رکھنے والے کے لیے اور بےشک ناکام ہوا جس نے بوجھ اٹھایا ظلم کا۔۱۱۱

  4. #2569
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    مومن کے لئے اس دن کوئی خوف و خطرہ نہ ہوگا
    وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّ لَا هَضْمًا

    وَمَنْ
    : اور جو يَّعْمَلْ : کرے مِنَ : سے۔ کوئی الصّٰلِحٰتِ وَ : نیکی اور (بشرطیکہ) هُوَ : وہ مُؤْمِنٌ : مومن فَلَا يَخٰفُ : تو نہ اسے خوف ہوگا ظُلْمًا : کسی ظلم کا وَّلَا هَضْمًا : اور نہ کسی نقصان کا

    جس نے عمل صالح کئے ہوں گے اور وہ مومن بھی ہوگا تو اس کو ظلم اور نقصان کا کوئی خوف نہ ہوگا۔۱۱۲

  5. #2570
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    قرآن عربی
    وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا وَّ صَرَّفْنَا فِیْهِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ اَوْ یُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا

    وَكَذٰلِكَ
    : اور اسی طرح اَنْزَلْنٰهُ : ہم نے اس پر نازل کیا قُرْاٰنًا : قرآن عَرَبِيًّا : عربی وَّصَرَّفْنَا فِيْهِ : اور ہم نے طرح طرح سے بیان کیے اس میں مِنَ : سے الْوَعِيْدِ : ڈراوے لَعَلَّهُمْ : تاکہ وہ يَتَّقُوْنَ : پرہیزگار ہوجائیں اَوْ يُحْدِثُ : یا وہ پیدا کردے لَهُمْ : ان کے لیے ذِكْرًا : کوئی نصیحت

    اور اسی طرح ہم نے اسے عربی قرآن بنا کر نازل کیا اور اس میں ڈرانے کی باتیں پھیر پھیر کر بیان کیں، تاکہ وہ پرہیز گار بن جائیں۔ یا یہ ان کے لیے کوئی نصیحت پیدا کردے۔۱۱۳

  6. #2571
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    بادشاہ حقیقی اللہ تعالیٰ ہی ہے
    فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ١ۚ وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤى اِلَیْكَ وَحْیُهٗ١٘ وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا

    فَتَعٰلَى اللّٰهُ
    : سو بلندو برتر ہے اللہ الْمَلِكُ : بادشاہ الْحَقُّ : سچا وَلَا : اور نہ تَعْجَلْ : جلدی کرو بِالْقُرْاٰنِ : قرآن میں مِنْ قَبْلِ : اس سے قبل کہ اَنْ : کہ يُّقْضٰٓى : پوری کی جائے اِلَيْكَ : آپ کی طرف وَحْيُهٗ : اس کی وحی وَقُلْ : اور کہیے رَّبِّ : اے میرے رب زِدْنِيْ : زیادہ دے مجھے عِلْمًا : علم

    پس بہت بلند ہے اللہ جو حقیقی بادشاہ ہے، اور قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کریں، اس سے پہلے کہ آپﷺ طرف اس کی وحی پوری کی جائے اور کہہ اے میرے رب میرے علم میں اور اضافہ فرما۔۱۱۴

  7. #2572
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    عہد آدم (علیہ السلام)
    وَ لَقَدْ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اٰدَمَ مِنْ قَبْلُ فَنَسِیَ وَ لَمْ نَجِدْ لَهٗ عَزْمًا۠

    وَلَقَدْ عَهِدْنَآ
    : اور ہم نے حکم بھیجا اِلٰٓى : طرف۔ کو اٰدَمَ : آدم مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل فَنَسِيَ : تو وہ بھول گیا وَلَمْ نَجِدْ : اور ہم نے نہ پایا لَهٗ : اس میں عَزْمًا : پختہ ارادہ

    اور ہم نے اس سے پہلے آدم ؑ سے عہد لیا تھا تو وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں ارادے کی پختگی نہیں پائی۔۱۱۵


  8. #2573
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    آدم (علیہ السلام) کو فرشتوں پر فوقیت
    وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰى

    وَاِذْ : اور (یاد کرو) جب قُلْنَا : ہم نے کہا لِلْمَلٰٓئِكَةِ : فرشتوں کو اسْجُدُوْا : تم سجدہ کرو لِاٰدَمَ : آدم کو فَسَجَدُوْٓا : تو سب نے سجدہ کیا اِلَّآ : سوائے اِبْلِيْسَ : ابلیس اَبٰى : اس نے انکار کیا

    اور جب کہ ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ سجدہ کرو آدم ؑ کو تو ان سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے اس نے انکار کردیا۔۱۶

  9. #2574
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    شیطان سے چوکنا رہنے کی ہدایت
    فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰى

    فَقُلْنَا
    : پس ہم نے کہا يٰٓاٰدَمُ : اے آدم اِنَّ : بیشک ھٰذَا : یہ عَدُوٌّ : دشمن لَّكَ : تمہارا وَلِزَوْجِكَ : اور تمہاری بیوی کا فَلَا : سو تمہیں يُخْرِجَنَّكُمَا : نہ نکلوا دے مِنَ الْجَنَّةِ : جنت سے فَتَشْقٰي : پھر تم مصیبت میں پڑجاؤ

    سو ہم نے کہا اے آدم بےشک یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے سو کہیں یہ تم دونوں کو جنت سے نہ نکلوا دے سو تم مصیبت میں پڑجاؤ گے۔۱۱۷

  10. #2575
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    نہ تم بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے
    اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْعَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ

    اِنَّ
    : بیشک لَكَ : تمہارے لیے اَلَّا تَجُوْعَ : یہ کہ نہ بھوکے رہو فِيْهَا : اس میں وَلَا : اور نہ تَعْرٰى : ننگے

    بیشک تمہارے لئے اس جنت میں یہ (نعت) ہے کہ نہ تم بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے۔۱۱۸

  11. #2576
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    پیاس بھی نہیں ستائے گی اور دھوپ بھی
    وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى

    وَاَنَّكَ
    : اور یہ کہ تم لَا : نہ تَظْمَؤُا : پیاسے رہو گے فِيْهَا : اس میں وَلَا تَضْحٰي : اور نہ دھوپ میں رہو گے

    اوریہ کہ نہ تم پیاسے رہو گے
    اس میں اور نہ تمہیں دھوپ (کی تپش) ستائے گی۔۱۱۹

  12. #2577
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    شیطانی وسوسہ
    فَوَسْوَسَ اِلَیْهِ الشَّیْطٰنُ قَالَ یٰۤاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَ مُلْكٍ لَّا یَبْلٰى

    فَوَسْوَسَ
    : پھر وسوسہ ڈالا اِلَيْهِ : اسکی طرف (دل میں) الشَّيْطٰنُ : شیطان قَالَ : اس نے کہا يٰٓاٰدَمُ : اے آدم هَلْ : کیا اَدُلُّكَ : میں تیری رہنمائی کروں عَلٰي : پر شَجَرَةِ : درخت الْخُلْدِ : ہمیشگی وَمُلْكٍ : اور بادشاہت لَّا يَبْلٰى : نہ پرانی (زوال پذیر) ہو)

    پھر شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا اور کہا کہ اے آدم کیا میں تمھیں ایسے درخت کے متعلق نہ بتاؤں جس سے ہمیشہ کی زندگی اور نہ ختم ہونے والی بادشاہت نصیب ہوجائے۔۱۲۰


  13. #2578
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    بھول کا نتیجہ
    فَاَكَلَا مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ١٘ وَ عَصٰۤى اٰدَمُ رَبَّهٗ فَغَوٰى۪ۖ

    فَاَكَلَا
    : پس دونوں نے کھایا مِنْهَا : اس سے فَبَدَتْ : تو ظاہر ہوگئیں لَهُمَا : ان پر سَوْاٰتُهُمَا : ان کی شرم گاہیں وَ : اور طَفِقَا يَخْصِفٰنِ : وہ دونوں لگے جوڑنے (ڈھانپنے) عَلَيْهِمَا : اپنے اوپر مِنْ : سے وَّرَقِ الْجَنَّةِ : جنت کے پتے وَعَصٰٓى : اور نافرمانی کی اٰدَمُ : آدم رَبَّهٗ : اپنا رب فَغَوٰى : تو وہ بہک گیا

    پس ان دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان کے ستر ان پرظاہر ہوگئے اور دونوں اپنے آپ کو جنّت کے پتّوں سے ڈھانکنے لگے آدمؑ نے اپنے رب کی نافرمانی کی اوروہ بھٹک گئے۔۱۲۱


  14. #2579
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    رب نے اسے چن لیا
    ثُمَّ اجْتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَیْهِ وَ هَدٰى

    ثُمَّ
    : پھر اجْتَبٰىهُ : اس کو چن لیا رَبُّهٗ : اس کا رب فَتَابَ : توجہ فرمائی عَلَيْهِ : اس پر وَهَدٰى : اور اسے راہ دکھائی

    پھر اس کے رب نے اسے چن لیا، پس اس پر توجہ فرمائی اور ہدایت دی۔۱۲۲


  15. #2580
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,100
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    قَالَ اَ لَمْ۔ سورۂ طٰہٰ

    تم سب یہاں سے اترو
    قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِیْعًۢا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى١ۙ۬ فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشْقٰى

    قَالَ
    : فرمایا اهْبِطَا : تم دونوں اتر جاؤ مِنْهَا : یہاں سے جَمِيْعًۢا : سب بَعْضُكُمْ : تم میں سے بعض لِبَعْضٍ : بعض کے عَدُوٌّ : دشمن فَاِمَّا : پس اگر يَاْتِيَنَّكُمْ : تمہارے پاس آئے مِّنِّيْ : میری طرف سے هُدًى : ہدایت فَمَنِ : تو جس نے اتَّبَعَ : پیروی کی هُدَايَ : میری ہدایت فَلَا يَضِلُّ : تو نہ وہ گمراہ ہوگا وَ : اور لَا يَشْقٰي : نہ بدبخت ہوگا

    فرمایا کہ تم دونوں (فریق، یعنی انسان اور شیطان) یہاں (جنت) سے اترو سب، تم میں سے بعض بعض کا دشمن ہے۔ پس اگر تمہارے پاس میری ہدایت آئے تو جو میری ہدایت کی پیروی کرے گا نہ وہ گمراہ ہوگا اور نہ بدبخت ہوگا۔۱۲۳


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •