Thanks Thanks:  2,744
Likes Likes:  470
Page 132 of 205 FirstFirst ... 3282122130131132133134142182 ... LastLast
Results 1,966 to 1,980 of 3066

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #1966
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    اللہ تعالیٰ سے ڈرو
    وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَلَا تُخْــزُوْنِ

    وَاتَّقُوا
    : اور ڈرو اللّٰهَ : اللہ وَلَا تُخْــزُوْنِ : اور مجھے خوار نہ کرو

    اللہ سے ڈرو اور مجھے بےآبرو مت کرو۔۶۹


  2. #1967
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    سرکشی کی انتہا
    قَالُوْٓا اَوَلَمْ نَــنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ

    قَالُوْٓا
    : وہ بولے اَوَ : کیا لَمْ نَــنْهَكَ : ہم نے تجھے منع نہیں کیا عَنِ : سے الْعٰلَمِيْنَ : سارے جہان

    بولے کیا ہم نے تجھ کو منع نہیں کیا تھا (حمایت سے) سارے جہان کی۔۷۰


  3. #1968
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    میری بیٹیاں
    قَالَ هٰٓؤُلَاۗءِ بَنٰتِيْٓ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَ

    قَالَ
    : اس نے کہا هٰٓؤُلَاۗءِ : یہ بَنٰتِيْٓ : میری بیٹیاں اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو فٰعِلِيْنَ : کرنیوالے (کرنا ہے)

    لوط نے کہا یہ میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں کرنا ہی ہے۔۷۱

  4. #1969
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    تمہاری جان کی قسم
    لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِيْ سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُوْنَ

    لَعَمْرُكَ
    : تمہاری جان کی قسم اِنَّهُمْ : بیشک وہ لَفِيْ : البتہ میں سَكْرَتِهِمْ : اپنے نشہ يَعْمَهُوْنَ : مدہوش تھے

    تمہاری جان کی قسم (اے محمدﷺ) وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے۔۷۲

  5. #1970
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    آپکڑا ان کو چنگھاڑ نے
    فَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِيْنَ

    فَاَخَذَتْهُمُ
    : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُشْرِقِيْنَ : سورج

    پھر آپکڑا ان کو چنگھاڑ نے سورج نکلتے وقت۔۷۳


  6. #1971
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    تہہ وبالا کردیا
    فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَاَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ

    فَجَعَلْنَا
    : پم ہم نے کردیا عَالِيَهَا : اس کے اوپر کا حصہ سَافِلَهَا : اس کے نیچے کا حصہ وَاَمْطَرْنَا : اور ہم نے برسائے عَلَيْهِمْ : ان پر حِجَارَةً : پتھر مِّنْ : سے سِجِّيْلٍ : سنگ گل (کھنگر)

    پھر ہم نے اس بستی کا اوپر کا حصہ نیچے کردیا (یعنی تہہ وبالا کردیا) اور پھر ہم نے ان پر پکی ہوئی مٹی(کھنگر) کے پتھر برسانے شروع کردیئے۔۷۴


  7. #1972
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    نشانیاں ہیں عقل والوں کیلئے
    اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِيْن

    اِنَّ
    : بیشک فِيْ : میں ذٰلِكَ : اس لَاٰيٰتٍ : نشانیاں لِّلْمُتَوَسِّمِيْنَ : غور وفکر کرنے والوں کے لیے

    بےشک اس (واقعہ میں) البتہ نشانیاں ہیں عقل (غور و فکر) رکھنے والوں کے لئے۔۷۵


  8. #1973
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    بستی واقع ہے سیدھی راہ پر
    وَاِنَّهَا لَبِسَبِيْلٍ مُّقِيْمٍ

    وَاِنَّهَا
    : اور بیشک وہ لَبِسَبِيْلٍ : راستہ پر مُّقِيْمٍ : سیدھا

    اور وہ بستی واقع ہے سیدھی راہ پر۷۶

  9. #1974
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    اہل ایمان کے لیے نشانی
    اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّلْمُؤْمِنِيْنَ

    اِنَّ
    : بیشک فِيْ : میں ذٰلِكَ : اس لَاٰيَةً : نشانی لِّلْمُؤْمِنِيْنَ : ایمان والوں کے لیے

    بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے۔۷۷

  10. #1975
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    اصحاب الایکہ
    وَاِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ لَظٰلِمِيْنَ

    وَاِنْ
    : اور تحقیق كَانَ : تھے اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِ : ایکہ (بن) والے (قوم شعیب) لَظٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع)

    اور اصحاب الایکہ (بن والے) بڑے ظالم تھے۔۷۸

  11. #1976
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    بدلہ لیا ان سے
    فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ ۘ وَاِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِيْنٍ ۧ

    فَانْتَقَمْنَا
    : ہم نے بدلہ لیا مِنْهُمْ : ان سے وَاِنَّهُمَا : اور بیشک وہ دونوں لَبِاِمَامٍ : راستہ پر مُّبِيْنٍ : کھلے

    سو ہم نے بدلہ لیا (عبرت و نصیحت کے لئے) ان سے اور وہ دونوں بستیاں واقع ہیں کھلے راستہ پر۔۷۹


  12. #1977
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    اصحاب الحجر (قوم ثمود)
    وَلَقَدْ كَذَّبَ اَصْحٰبُ الْحِـجْرِ الْمُرْسَلِيْنَ

    وَلَقَدْ كَذَّبَ
    : اور البتہ جھٹلایا اَصْحٰبُ الْحِـجْرِ : حجر والے الْمُرْسَلِيْنَ : رسول (جمع)

    اور بےشک جھٹلایا حجر والوں نے رسولوں کو۔۸۰

  13. #1978
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    منہ پھیرنے والے
    وَاٰتَيْنٰهُمْ اٰيٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِيْنَ

    وَاٰتَيْنٰهُمْ
    : اور ہم نے انہیں دیں اٰيٰتِنَا : اپنی نشانیاں فَكَانُوْا : پس وہ تھے عَنْهَا : اس سے مُعْرِضِيْنَ : منہ پھیرنے والے

    اورہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہے۔۸۱


  14. #1979
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    پہاڑ تراش کر گھر بناتے
    وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا اٰمِنِيْنَ

    وَكَانُوْا يَنْحِتُوْنَ
    : اور وہ تراشتے تھے مِنَ : سے الْجِبَالِ : پہاڑ (جمع) بُيُوْتًا : گھر اٰمِنِيْنَ : بےخوف وخطر

    اوروہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے اوروہ بےخوف (اور مطمئن) تھے۔۸۲


  15. #1980
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,559
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رُبَمَا ۔ سورت حجر

    پکڑا ان کو چنگھاڑ نے
    فَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِيْنَ


    فَاَخَذَتْهُمُ : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُصْبِحِيْنَ : صبح ہوتے۔

    پھر پکڑا ان کو چنگھاڑ نے صبح کے وقت۔۸۳


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •