Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  4
Results 1 to 5 of 5

Thread: اہل اسلام کو میری طرف سے نیا ہجری سال مبارک​

  1. #1
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,123
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اہل اسلام کو میری طرف سے نیا ہجری سال مبارک​

    اہل اسلام کو میری طرف سے نیا ہجری سال مبارک


    اللہ کریم اس سال کو اسلامی دنیا اور تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے، اللہ تعالی عالم اسلام پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو ہدایت و اتحاد کی توفیق عطا فرمائے۔
    بالخصوص اللہ پاک نئے سال کو اہل پاکستان کے عزت و وقار اور مثبت تبدیلی کا سال بنائے۔ اور یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے۔۔۔آمین
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,796
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    آمین۔

    ہماری جانب سے بھی تمام اہل اسلام کو نئے سال کی مبارکباد۔
    * خسرو *

  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,705
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تمام اہل اسلام کو نئے سال کی مبارکباد
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    2,025
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سب مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نیا سال تمام عالم اسلام کے لیے امن،ترقی اورخوشحالی لے کر آئے۔ آمین


  5. #5
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    آمین
    تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •