اہل اسلام کو میری طرف سے نیا ہجری سال مبارک


اللہ کریم اس سال کو اسلامی دنیا اور تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے، اللہ تعالی عالم اسلام پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو ہدایت و اتحاد کی توفیق عطا فرمائے۔
بالخصوص اللہ پاک نئے سال کو اہل پاکستان کے عزت و وقار اور مثبت تبدیلی کا سال بنائے۔ اور یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے۔۔۔آمین