Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  3
Results 1 to 7 of 7

Thread: ہندوستانی اراکین ون اردو کو یوم آزادی مبارک

  1. #1
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ہندوستانی اراکین ون اردو کو یوم آزادی مبارک

    تمام ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی مبارک ہو۔



    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    خسرو بھیا اور تمام ہندوستانی ممبرز کو یوم آزادی بہت مبارک ہو۔

  3. #3
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,620
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خسرو بھائی اور تمام ہندوستانی ممبرز کو یوم آزادی بہت مبارک ہو۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    خیر مبارک
    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔

    شکریہ آپ سبھی کا۔
    پہلے تو کافی ممبران ہوا کرتے تھے انڈیا کے۔
    اب تو شاید میرے علاوہ کوئی آتا بھی نہیں۔
    * خسرو *

  5. #5
    Senior Member Guldana1's Avatar

    Join Date
    Oct 2017
    Location
    Lahore
    Posts
    303
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آزادی مبارک بلکہ علیحدگی مبارک۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    خیر مبارک
    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو۔

    شکریہ آپ سبھی کا۔
    پہلے تو کافی ممبران ہوا کرتے تھے انڈیا کے۔
    اب تو شاید میرے علاوہ کوئی آتا بھی نہیں۔
    اوور آل ہی صورت حال نہیں بدلی فی الحال۔لیکن امید ضرور ہے کہ خوبصورت لوگوں کی سرزمین پھر سے آباد ہوگی۔

  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,493
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میری طرف سے بھی آزادی مبارک ہو۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •