“طلوعِ صبحِ آزادی۔۔۔۔یہ ریڈیو پاکستان ہے
” پاکستان کی فضاوؤں میں اس آواز کے گونجنے سے لے کر اب تک کتنے خوابوں کا خون ہوا ہے، لیکن ہم پھر سے خواب دیکھیں گے، اُن خوابوں پر اپنی زندگیاں واریں گے، اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں گے۔ پاکستان زندہ باد تھا، پاکستان زندہ باد رہے گا۔ ان شاءاللہ۔۔
( نوٹ: پوسٹ کاپی کی ہے)

اللہ پاک، پاکستان کو ترقی یافتہ، خوشحال اور پرسکون ملک بنا دیں آمین۔