Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: آزادئ پرواز

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,053
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آزادئ پرواز

    خوشامد کی قینچی عقل و فہم کے پر کاٹ کر انسان کو آزادئ پرواز سے محروم کر دیتی ہے۔
    خوشامدیوں میں گھرا ہوا انسان شیرے کے قوام میں پھنسی ہوئی مکھی کی طرح بےبس اور معذور ہوتا ہے۔
    رفتہ رفتہ اس کے اپنے حواس معطل ہو جاتے ہیں اور وہ وہی کچھ دیکھتا، سنتا، بولتا، سونگھتااور محسوس کرتا ہے، جو چاپلوسی ٹٹو چاہتے ہیں۔ جو خوشامدی کیڑے کو کُون کی طرح گھس کر اس کے وجود میں پلتے رہتے ہیں۔
    جس سربراہ مملکت کی کرسی کو خوشامد کی دیمک لگ جائے وہ پائیدار نہیں رہتی، اس کے فیصلے ناقص ہوتے ہیں اور اس کی رائے دوسروں کے قبضے میں چلی جاتی ہے۔

    از قدرت اللہ شہاب


  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,655
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عمدہ شئیرنگ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •