Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Results 1 to 2 of 2

Thread: خطبہ حرم مدنی 20-7-2018 "اللہ پر توکل:باہمت بننے کا ذریعہ"از ڈاکٹر حسین بن عبدالعزیز

  1. #1
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,583
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    خطبہ حرم مدنی 20-7-2018 "اللہ پر توکل:باہمت بننے کا ذریعہ"از ڈاکٹر حسین بن عبدالعزیز



    فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے"اللہ پر توکل ؛ باہمت بننے کا ذریعہ" کے عنوان پر 07 ذوالقعدہ 1439 کاخطبہ جمعہ مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ خطرات اور مسائلسے بھری ہوئی دنیاوی زندگی میں انسان کو بلند ہمت بنانے کی اشد ضرورت ہے، اور اسکیلیے اللہ تعالی پر توکل بہترین طریقہ ہے، اگر انسان صحیح معنوں میں متوکل ہو تووہ دنیا میں کسی کا محتاج نہیں رہتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ متوکل دنیا کی ہر چیز کواللہ تعالی کے زیر تسلط اور ملکیت جانتا ہے لہذا جس چیز کی بھی اسے ضرورت محسوس ہووہ چیز اللہ سے مانگنے پر اسے مل جاتی ہے، توکل ظاہری اسباب اپنانے سے متصادم نہیںہے، ضرورت صرف اس امر کی ہوتی ہے کہ انسان اسباب اپنانے کے بعد ان پر کلی اعتمادنہ کرے بلکہ اللہ تعالی کی ذات پر کامل بھروسا اور یقین رکھے، چنانچہ اسباب اپنانےکے بعد اس کے نتائج اللہ کے سپرد کر دینا توکل کا مطلب ہے ۔ سابقہ اقوام اور صحابہکرام کے عمل سے توکل کا یہی مفہوم سامنے آتا ہے، دوسرے خطبے میں انہوں نے توکلکیلیے نصیحتیں کیں اور پھر آخر میں سب کیلیے جامع دعا فرمائی۔




    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,796
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جزاک اللہ خیر
    بہت ہی اچھی باتیں توکل کے حوالے سے ـ
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •