Thanks Thanks:  14
Likes Likes:  27
Page 149 of 176 FirstFirst ... 4999139147148149150151159 ... LastLast
Results 2,221 to 2,235 of 2633

Thread: لفظ "شہر" پر اشعار

  1. #2221
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کچھ بڑی سوچوں میں یہ سوچیں بھی شامل ہیں وسیمؔ

    کس بہانے سے کوئی شہر جلایا جائے

    وسیم بریلوی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  2. #2222
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,926
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کچھ یادگار شہر ستمگر ہی لے چلیں
    آئیں ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں

  3. #2223
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عجیب کھردرے لہجوں نے مجھ کو چاٹ لیا
    میں نذرٍ شور ہوا خامشی بچانے میں
    ہمارے شہر کے قاتل بڑے منافق ہیں
    جلا کے رکھتے ہیں لاشوں کو سرد خانے میں
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #2224
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تم شہر ميں ہو تو ہميں کيا غم جب اٹھيں گے
    لے آئيں گے بازار سے جاکے دل و جاں اور​
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #2225
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    رہتا ہے پھِرے شہر شہر صُورتِ درویش
    ٹھہرا نہ کہیں پاٶں تو اپنے یہ ٹِکاۓ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #2226
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    فقیہہِ شہر نے تہمت لگائی ساغر پہ
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  7. #2227
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی شوخی، نہ شرارت، نہ تبسم، نہ چمک
    زندگی تم نے بنا رکھی ہے صورت کیسی

    ہر طرف آگ، دھواں ، جلتے مکاں، آہ و فغاں
    تم نے لکھ دی ہے میرے شہر کی قسمت کیسی
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  8. #2228
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ملنے کی تمنا ہے مگر، اس سے ملیں کیا؟
    جس شخص کا اس شہر میں گھر ہے نہ پتا ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #2229
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جو نظر بچا کے گذر گئے، میرے سامنے سے ابھی ابھی
    یہ میرے ہی شہر کے، لوگ تھے میرےگھر سے گھر تھا ملا ہوا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #2230
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    گاؤں میں بس ایک ہی مسجد ہوتی تھی
    ہر دل میں بس چار ہی خانے ہوتے تھے
    جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں
    بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  11. #2231
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ایک لائن کھینچ دی ہے بُغض کی کُچھ لوگوں نے ،
    جو بھی اِس سرحد کے اگلے پار ہے غدار ہے --

    شہر والے میرے بارے میں یہ کہتے ہیں ظہیر ،
    نفرتوں سے برسرِ پیکار ہے غدار ہے --

    (ظہیر عباس)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #2232
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شہر میں یہ بھی منادی ہو رہی تھی ایک دن ،
    جِس کو بِکنے سے یہاں انکار ہے غدار ہے
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  13. #2233
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کون طاقوں پہ رہا کون سر راہ گزر
    شہر کے سارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے

    احمد فراز
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #2234
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,027
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کس قیامت خیز چپ کا زہر سناٹے میں ہے
    میں جو چیخا ہوں تو سارا شہر سناٹے میں ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #2235
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,471
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اے شہر ستم زاد تری عمر بڑی ہو
    کچھ اور بتا نقل مکانی کے علاوہ

    خورشید اکبر
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •