السلام علیکم
ایڈمن متوجہ ہوں
@1UM-TeamUrdu;
ایسے تمام ممبران جنہوں نے ایک ماہ یا اس سے زائد عرصے سے کوئی پوسٹ نہ کیا ہو انہیں درج ذیل میسج فورم کے ہر پیج پر دکھائی دیتا ہے جو کہ رومن میں ہے۔ مشورہ ہے کہ اگر یہ میسج اردو میں بھی تحریر کر دیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
Respected ........
Adaab,
No Post In 30+ Days!!!
Kab tak dil ki batain dil main rakhni hain??
Kuch Post Kijye Naa.![]()
Thanks
Have a great day
Bookmarks