Thanks Thanks:  57
Likes Likes:  150
Page 3 of 420 FirstFirst 123451353103 ... LastLast
Results 31 to 45 of 6287

Thread: -3-آپ کی پسند- اشعار، غزل یا نظم

  1. #31
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺑﮩﺖ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ .
    ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  2. #32
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے
    رُکتی ہے مری طبع۔ تو ہوتی ہے رواں اور
    ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھّے
    کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں اور


  3. #33
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مجھے تجدید ایماں کی بھلا اب کیا ضرورت ہے
    میں خوش ہوں اپنے حجرے میں مرا مسلک محبت ہے
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #34
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لوگوں کو ہے خورشیدِ جہاں تاب کا دھوکا
    ہر روز دکھاتا ہوں میں اک داغِ نہاں اور


  5. #35
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
    دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  6. #36
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    صبح کے تارے مری پہلی دعا تیرے لیے
    تو دل بے صبر کو تسکیں ذرا سی دے گیا


  7. #37
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تو نے پوچھی ہی نہیں آخری خواھش ورنہ
    سرِ مقتل بھی تـــــرے نــــام کے چرچے ہوتے
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  8. #38
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
    بہت مشکل ہے کہ میرے بعد ایسا شخص ملے
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  9. #39
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب جوں سرشک اُن سے پھرنے کی چشم مت رکھ
    جو خاک میں ملے ہیں، گِر کر تری نظر سے

    میر تقی میر

  10. #40
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اُسے اتنا بتا دینا بریدہ سر گیا کوئی
    اُسے کہنا کہ خالی ہاتھ اپنے گھر گیا کوئی


    اُسے اتنا بتا دینا محبت ایک دھوکہ ہے
    اُسے یہ بھی بتا دینا کہ دھوکہ کر گیا کوئی


    اُسے اتنا بتا دینا کسی کو مان تھا تُم پر
    بتا دینا اُسے الزام خود پہ دھر گیا کوئی


    اُسے اتنا بتا دینا کہ جب تیری وفا دیکھی
    اُسے یہ بھی بتا دینا وفا سے ڈر گیا کوئی


    اُسے اتنا بتا دینا تیرا انصاف ایسا تھا
    اُسے کہنا کہ پھر تو ہنس کے سولی چڑھ گیا کوئی


    اُسے اتنا بتا دینا تمہاری مانگ جیون ہے
    اُسے کہنا لہو کا رنگ اس میں بھر گیا کوئی


    اُسے اتنا بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
    اُسے یہ بھی بتا دینا بلآخر مر گیا کوئی


    احمد شہباز
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  11. #41
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اکیلے تم نہیں ، ہم بھی شب ِتنہائی رکھتے ہیں
    مگر یادوں سے اپنا رشتہ یکجائی رکھتے ہیں


  12. #42
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    دل میں کیا خاک جگہ دوں ترے ارمانوں کو​
    کہ مکاں ہے یہ خراب اور مکیں اچھے ہیں​
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  13. #43
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ کس کہ ظلم وستم کو میں نبھا رہا ہوں
    ماں اتنا بتا دے یہ غم کیوں اُٹھا رہا ہوں
    ماں تیرا غم لیے دل میں جیئے جا رہا ہوں
    ماں اتنا بتا دے یہ غم کیوں اُٹھا رہا ہوں


  14. #44
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
    محبت کم کرتے ہیں لیکن لاجواب کرتے ہیں
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  15. #45
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,286
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اس طرح اپنی خامشی گونجی
    گویا ہر سمت سے جواب آئے


Page 3 of 420 FirstFirst 123451353103 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •