Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 6 of 6

Thread: مصباح الحق کا فلمی کیرئیر

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مصباح الحق کا فلمی کیرئیر

    مصباح الحق کا بالی وڈ میں کیرئیر کا آغاز۔۔
    رابطہ فلم میں ولن آئے۔۔۔

    سیریس مت ہوں۔۔ننانوے فیصد مصباح الحق کا ہم شکل ہے۔۔یہ بھارتی اداکار جم ساربح ہے۔۔۔۔

  2. #2
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    18
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Misbah Ul Haq bole to

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    سمائلس
    بھیا آج کل ہم شکل ڈھونڈ رہے ہیں آپ؟ ابھی جیسن کی مووی والے دھاگے میں عمران خان سے فلموں میں کام کروارہے تھے اور یہاں مصباح الحق کو کاسٹ کروادیا۔
    ھاھا

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    سمائلس
    بھیا آج کل ہم شکل ڈھونڈ رہے ہیں آپ؟ ابھی جیسن کی مووی والے دھاگے میں عمران خان سے فلموں میں کام کروارہے تھے اور یہاں مصباح الحق کو کاسٹ کروادیا۔
    ھاھا
    ہاہاہاہاہا بس اتفاق ہے کہ دو دنوں میں تین ہم شکل مل گئے
    یہ لیں محمد عامر کا ہم شکل

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mahir View Post
    Misbah Ul Haq bole to
    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان

  6. #6
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ،کچھ کچھ شکل ملتی ہے وہ بھی اس زمانے کی جب مصباح جوان ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔۔

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •