وطن سے اپنی محبت کو وہ دکھانے کے لئے
لے گیا میرا پرچم، اپنی گاڑی سجانے کے لئے