الحمد للّٰہ![]()
الحمد للّٰہ![]()
جو اللّٰہ کا حکم
haaaan g bilkul yaaad hain welome again
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
ہاں بھئی ہاں یاد ہیں بہت اچھے سے آپ کیسے ہیں ؟کہاں غائب تھے ؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں پھر سے آ گیا۔ کہاں ہیں میرے چاہنے والے۔ ویلکم کریں جی۔
اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ
ویلکم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں
شکریہ۔
اطلاع ہے کہ اب میں بھی شادی شدہ ہوں۔ اور اللہ کے کرم سے ایک بیٹی کا باپ بھی۔
اللہ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہو جاؤ اور عذاب سے اتنا خوف محسوس کرو کہ رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب۔۔
* خسرو *
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ آ گئے ہیں لیکن اتنے دنوں کہاں رہے؟
اب آ گئے ہیں تو پھر یہاں سے غائب نہ ہوئیے گا۔
* خسرو *
مبارک ہو بھائی،اللہ تعالیٰ بیٹی کو لمبی زندگی،صحت اور ڈھیر ساری خوشیاں دے۔آمین
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں
mujhay yaad hain bhai aaap
Bookmarks