Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 11 of 11

Thread: Coke studio

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Coke studio

    کوک اسٹوڈیو ،پاکستان کی ٹیلی وژن سیریس ہے جس میں مختلف آرٹسٹ مخلتف قسم کے گانے گاتے ہیں۔۔جس میں کلاسکل، پاپ، راک،، صوفی، لوک گیت شامل ہے۔۔
    یہ اب تک کی پاکستان کی سب سے لمبے گانوں کی سیریس ہے اوراب تک چھیالیس اقساط پہ مشتمل نو سیزن آچکے ہیں دسواں سیزن ابھی چل رہا ہے۔۔
    سب سے پہلا سیزن دو ہزار آٹھ میں آن آئیر ہوا جس کے گانے گافی مقبول ہوا۔۔
    روحیل حیات نے سب سے پہلے پاکستان میں اسے پیش کیااور کافی مقبول گانے کمپوز بھی کیے۔۔
    نوری بینڈ، شہزاد اپل، سٹرنگس، سجاح حیدر جیسے مقبول سنگرز گانے کمپوز بھی کرتے ہیں اور گاتے بھی ہیں اس کے علاوہ عاطف اسلم، عابدہ پروین، شفقت امامت علی، علی ظفر، راحت فتح علی خان وغیرہ جیسے مشہور گلوکار تقریبا ہر سیزن میں ہی نظر آئے ہیں۔۔
    کوک اسٹوڈیو پاکستان اب تک دنیا بھر میں مقبول ہے اور اس کے گانےبے انتہا پسند کیے جاتے ہیں۔
    مجھے خود اس کے ہر سیزن کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔۔
    میں یہاں اپنے کچھ پسندیدہ گانوں کو شئیر کرونگی۔۔
    اگر آپ لوگوں کو بھی پسند ہے تو ضرور شئیر کیجیے۔۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Afreen afreen
    Singers :rahat fateh Ali khan momina mustehin




    اس گانے کے اب تک 86 ملین ویوز آچکے ہیں یو ٹیوب پہ

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خاکی بندہ
    عمر جیسوال احمد جہانزیب
    یہ میرا موسٹ فیورٹ گانا ہے مگر افسوس اسے اتنی پزیرائی نا ملی جتنی ملنی چاہیے تھی۔۔اسکے لرکس میوزک آواز ہر چیز 10/10 ہے


  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تاج دار حرم
    عاطف اسلم
    اس کلام نے باقیوں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں اب تک 91 ملین ویوز آچکے ہیں یوٹیوب پہ۔۔
    بہترین آواز بہترین کمپوزنگ بہترین میوزک۔۔


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جگنی جی۔
    عارف لوہار، مشا شفی۔۔
    یہ کلام بھی بے انتہا مقبول ہوا دنیا بھر میں مقبول ہو کہنا زیادہ اچھا ہوگا۔۔
    اس کلام کو انڈیا کی فلم کوک ٹیل میں بھی لیا گیا۔۔


  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آجا رے مورے سیاں
    زیب بنگش۔۔
    یہ ہلکا پھلکا سا مجھے بہار کے موسم کے مناسبت سے لگتا ہے اور زیب بنگش کی میٹھی آواز بہت اچھا تاثر دیتی ہے۔۔۔


  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ سب تمھارا کرم ہے آقا
    علی سیٹھی، عابدہ پروین۔۔
    یہ کلام بھی بےحد مقبول ہوا ۔۔
    کہتے ہیں علی سیٹھی پرچی پہ آیا ہے مطلب اسکو لوگ زیادہ پسند نہیں کرتے شاید نجم سیٹھی کی وجہ سے بہرحال مجھے اسکی آواز پسند ہے۔۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آیا لاڑئیے نے تیرا
    مشا شفی، نعیم عباس روفی
    یہ گانا لوک گیت ٹائپ ہے اور شادی کے حوالے سے ہےاور پرانے گانے کا ری میک بھی کہہ سکتے ہیں۔۔
    اس گانے میں موج مستی ہر چیز ہے بہت انرجیٹک گانا ہے۔۔


  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سمی میری وار
    عمیر جیسوال، کیو بی۔۔
    یہ بھی پرانے گانے کا ری میک ہے اور بہت زبردست کمپوزنگ ہے۔۔


  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    من آمادیم
    عاطف اسلم گل پنرا
    یہ گانا شاید فارسی میں ہے اور ایرانی گانے کا ری میک ہے بہت پیارا گانا ہے۔۔
    اس گانےکے بعد سے گل پنرا کی ماتھا پٹی اور گل پنرا خود مشہور ہوئیں۔۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا
    ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
    آپ کہتے تھے کے رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
    عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
    رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں
    جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا
    تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
    تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا
    ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ
    ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا

    سیزن ٹین کا لیٹسٹ سانگ۔۔

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •