Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  3
Results 1 to 6 of 6

Thread: نامزد ملزم حاضر ہوں

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    نامزد ملزم حاضر ہوں

    السلام علیکم
    حالیہ دنوں میں فورم پر چھڑی بحث میں بار بار کہتا تھا کہ وقت آنے دیں ۔۔بخوبی پتا چل جائے گا نواز شریف اور آل اولاد پر کرپشن کیا کیسسز ہیں۔۔
    وہ وقت آ چکا ہے۔۔
    سپریم کورٹ نے جھوٹ اور بددیانتی پر نااہل کیا تو اب نیب نے بھی ریفرنس دائر کر دیا ہے اور چھریاں تیز کر دیں ہیں۔۔
    اٹھارہ اگست کو حسن اور حسین نواز کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔۔
    اب اگلے چھے ماہ اس پورے ٹبر کی نیب میں پیشیاں چلیں گی اگر ان کے وہی مالکان جو انھیں سیاست میں لائے ہیں انھین بچانے نہ آ گئے تو ان کو جیل پکی ان شاء اللہ۔۔
    NAB summons Nawaz Sharif, sons on August 18 – World Tribune Pakistan

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہمیں نیب کا کوئی نوٹس نہیں ملا
    حسن حسین نواز

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نیب نے العزیزہ اسٹیل مل کیس بھی کھول دیا ہے۔۔
    نواز شریف مزید مشکل میں

    https://www.samaa.tv/pakistan/2017/0...s-azizia-case/

  4. #4
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    السلام علیکم
    حالیہ دنوں میں فورم پر چھڑی بحث میں بار بار کہتا تھا کہ وقت آنے دیں ۔۔بخوبی پتا چل جائے گا نواز شریف اور آل اولاد پر کرپشن کیا کیسسز ہیں۔۔
    وہ وقت آ چکا ہے۔۔
    سپریم کورٹ نے جھوٹ اور بددیانتی پر نااہل کیا تو اب نیب نے بھی ریفرنس دائر کر دیا ہے اور چھریاں تیز کر دیں ہیں۔۔
    اٹھارہ اگست کو حسن اور حسین نواز کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔۔
    اب اگلے چھے ماہ اس پورے ٹبر کی نیب میں پیشیاں چلیں گی اگر ان کے وہی مالکان جو انھیں سیاست میں لائے ہیں انھین بچانے نہ آ گئے تو ان کو جیل پکی ان شاء اللہ۔۔
    NAB summons Nawaz Sharif, sons on August 18 – World Tribune Pakistan

    وعلیکم السلام
    ان شاءاللہ ۔۔۔اس خوشخبری پر آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔
    مالکان سے کون لوگ مراد ہین؟ ۔
    ۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وہ بھی کیا دن ہوگا جب خاکی نامزد ملزم کو حاضری کا صدا دیا جائے۔۔۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میاں صاحب کے ٹبر نے جھوٹ بولنے کا سلسلہ جاری رکھا
    نیب کا نوٹس نہ ملنے کا شکوہ کرتے رہے جبکہ نیب کے مطابق نوٹس ان کوموصول ہو گیا ہے ان کے دستخط موجود ہیں۔۔
    بہرحال آج حسن اور حسین اور ان کے نااہل پاپا میں سے کوئی بھی نیب میں پیش نہ ہوا۔۔
    تین دفعہ بلانے پر اگر نااہل وزیر اعظم نہ آئے تو ہم وارنٹ ایشو کر دیں گے
    نیب ترجمان

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •