چاروں طرف سے گندگی میں رہ کر ناک بند کر کے خود کو دھوکہ دینا کہ بدبو نہیں ہے یہ درست ہے یا تھوڑی سی ہمت کر کے ناک سے ہاتھ ہٹا کر اس گندگی کو ختم کرنا درست ہے۔
۔
تم اپنے دوست بتاو میں تمہیں تمہارا کردار بتاوں گا ۔تم مجھے اپنے دشمن بتاو میں تمہیں تمہاری کپیسٹی (برداشت) بتاوں گا۔۔۔
۔۔


رام چرن کی ایک بہترین فلم "درووا" کے ڈائیلاگز ہیں یہ


۔۔۔ایک ایماندار آئی پی ایس آفیسر۔۔۔جو کہ ذہانت میں یکتا نہیں ہوتا۔۔کیوں کہ اسی طرح کا ذہین اس کا دشمن بھی ہوتا ہے۔۔۔
یہ فلم تیلگو ہے ۔۔لیکن ہندی ڈب میں موجود ہے۔۔ہندی میں رام چرن کی جگہ اجے دیوگن کی آواز ہے اور ولن کی جگہ ارباز خان کی۔۔

اچھی تفریح والی مووی ہے۔۔جس میں عام تیلگو فلموں کے برعکس خالی لاتوں اور مکوں کی بجائے کہانی پر زور دیا گیا ہے۔یو ٹیوب لنک پیش خدمت ہے