Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: جے ہن توں وی بدل گیا از ایمی ورک

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    جے ہن توں وی بدل گیا از ایمی ورک


    السلام علیکم
    آپ کو انگریج فلم کا لہوریا تو یا دہو گا جس کا نام حاکم ہوتا ہے۔۔
    "جانجی آں تہاڈے، ایویں ہاسیاں کھیڈیاں"
    ایمی ورک کا ایک خوبصورت گانا

    "قسمت بدلدی ویکھی میں،
    جگ بدلدا ویکھا
    میں بدلدا ویکھے اپنے
    میں رب بدلدا ویکھیا میں
    جے ہن توں وی بدل گیا
    میں تے مر ہی جاواں گی۔۔"


    گانے کی کمپوزنگ ، میوزک اور سب سے بڑھ کر ویڈیو کمال ہے ۔۔کمال است


  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ویڈیو بہت ہی کمال ہے
    پنجابی بھی تقریباً ساری سمجھ آ گئی
    زبردست گانا ہے
    تھینکس فار شئیرنگ
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  3. #3
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    واہ بہت خوب جی
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •