Quote Originally Posted by Abdullah View Post
شریف کورٹس سے آزاد عدلیہ اور واپس شریف کورٹس تک کا سفر!!!
آبپارہ کے بوٹوں کی کہانی تو کافی بور ثابت ہوئی-

دیر سے سہی
آپ کی سمجھ آ گئی مجھے
آپ صرف سیاسی تھریڈ میں شُرلیاں چھوڑنے آتے ہو
ورنہ اپنی بات یا آرگومنٹ کو اسپورٹ کرنے کو آپکے پاس نہ کوئی لاجک ہوتی ہے نا کوئی دلیل