Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  28
Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 166

Thread: نواز شریف کی سیاسی ریلی

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نواز شریف کی جی ٹی روڈ میں کتنی گاڑیاں اور کتنے لوگ ؟ اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ن لیگ خوش ہوں گے یا ناراض - قافلہ صرف ایک کلو میٹر طویل جس میں تقریبا 900 گاڑیاں اور تقریبا پانچ سے چھ ہزار لوگ ہیں

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    راولپنڈی / اسلام آباد میں ary نیوز، چینل 24 کے ساتھ اب سماء نیوز کی نشریات بھی غائب ، ن لیگ ریلی کی منفی رپورٹنگ سے نا خوش

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ممتاز قادری کے جنازے کی تصویر کو اپنی ریلی کی تصویر بتا کر ن لیگ کا سوشل میڈیا سیل پھنس گیا۔۔۔


  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ممتاز قادری کے جنازےکی ایک اور تصویر


  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ریلی کو کامیاب بنانے پوری پنجاب حکومت پنڈی پہنچ گئی ، راستے بند کرنے اور ریلی میں کارکنان کم ہونے پر رانا ثناء الله ig پنجاب اور ڈی پی او پر نالاں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    “ ورکرز سے زیادہ پولیس اور دیگر اداروں کے لوگوں کی تعداد ہے ، اتنی پر جوش عوام نہیں ، نا ہی نعرے بازی ہو رہی ہے ، جس جمِ غفیر کا وعدہ تھا وہ موجود نہیں” : 92 نیوز کی رپورٹ

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ن لیگی رہنما اویس لغاری کا ٹویٹ

  9. #24
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    شکریہ وقاربھائی ریلی اپڈیٹس پڑھ کر مزہ آیا ۔۔۔۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ریلی میں شرکاء کی تعداد 9 ہزار اور گاڑیوں کی تعداد 900 ہیں جبکہ مریم اورنگزیب کے بقول ریلی میں لاکھوں لوگ شریک ہیں ۔۔۔۔ویسے سوال یہ ہے اس ریلی کا فائدہ کیا حاصل ہونا ہے نوازشریف کی نااہلی ختم ہوجائے گی ؟۔۔

  10. #25
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    السلام علیکم
    سابقہ نااہل وزیر اعظم
    ایک منٹ رکیے
    ایک بار مزہ لینے دیں
    سابقہ نااہل وزیر اعظم
    معاف کیجیے گا ایک بار پھر
    نااہل وزیر اعظم نواز شریف آج اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ پنجاب ہاوس لاہور کی جانب رواں دواں ہے۔۔راستے میں لوگوں کو جم غفیر ان کا منتظر ہے۔۔
    آئیے آپ کو اس ریلی کی اپ ڈیٹ دیتے ہیں۔۔

    وعلیکم السلام۔۔
    تصحیح فرمائیں سابقہ تاحیات نااہل وزیراعظم ۔۔۔ ۔۔ہاہاہاہا۔۔۔
    ۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post

    وعلیکم السلام۔۔
    تصحیح فرمائیں سابقہ تاحیات نااہل وزیراعظم ۔۔۔ ۔۔ہاہاہاہا۔۔۔
    ۔

    نمک کم تھا
    آپ نے ڈال دیا

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وہ کون سا تھا محاورہ
    ساڈا کتا کتا ۔تہاڈا کتا ٹومی

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عمران خان کے دھرنے میں جیو نیوز کی کم بختی آئی تھی
    لیکن یہاں نواز شریف کی ریلی میں اب تک اے آر وائے، بول اور سماء کی ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔۔۔
    چینل ٹوئنٹی فور اور نائٹی ٹو کی وین توڑی گئی ہے

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کے پی کے حکومت نے جمہوریت کی بہترین مثال قائم کر دی۔۔
    کے پی کے سے امیر مقام چند لوگوں کا قافلہ لے کر ریلی کے لیے نکلا ہے اور کسی نے اسے نہیں روکا۔۔نا پولیس نے، نا کسی اورا دارے نے۔۔کسی نے کنٹینر لگا کر راستے بلاک نہیں کیے

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جہاں جہاں سے سابقہ تاحیات نااہل وزیر اعظم کی ریلی گزرنی ہے وہاں وہاں سے لوگوں کے کاروبار بند کروائے جا رہے ہیں۔۔۔

Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •