Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: بکاو میڈیا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    بکاو میڈیا

    السلام علیکم
    تین دن قبل نواز شریف کی کور کمیٹی اجلاس میں
    دنیا نیوز کے مالک،میاں عامر محمود،صحافی امتیاز عالم، ڈیلی پاکستان کے مالک مجیب الرحمن شامی ،جیو نیوز کے نیوز ڈائریکٹر صاحب موجود تھے۔۔
    ان کی موجودگی نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔۔
    یاد رہے تین دن قبل ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا تھا جس میں ایک شخص نواز شریف کو فوج سے پنگے لینے اور سبق سکھانا کا مشورہ دے رہا تھا۔۔قیاس آرائیاں یہی تھیں کہ وہ شخص مشہور صحافی امتیاز عالم ہے۔۔اور اب تصدیق بھی ہو گئی۔۔
    حضور یہ ہیں وہ ذارئع۔۔جن کی مدد سے ہم لوگوں کے ذہن گندے کرتے ہیں اور اپنی مرضی کی باتیں ان کے ذہنوں میں فیڈ کرتے ہیں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب تو یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ وطن عزیز میں "بلڈی سویلینز"کا سانس لینے بھی مقدس گائے کے وقار کے خلاف سازش ہے-
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    اب تو یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ وطن عزیز میں "بلڈی سویلینز"کا سانس لینے بھی مقدس گائے کے وقار کے خلاف سازش ہے-
    مجھے تو یوں محسوس ہو رہا ہے جیسا اسٹیبلشمنٹ کے پاس کالے جادو کے بڑے بڑے عامل ہیں جو سیاست دانوں کے دماغوں کو قابو کر کے ان سے زبردستی بلنڈر کرواتے ہیں۔
    گری کھوتی توں تے غصہ کمہار تے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    طاقت اور قوت کا جادو کسی بھی کالے پہلے نیلے وغیرہ وغیرہ جادو سے موثر اور بڑا ہوتا ہے-
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    طاقت اور قوت کا جادو کسی بھی کالے پہلے نیلے وغیرہ وغیرہ جادو سے موثر اور بڑا ہوتا ہے-
    جو بھی سازش کا الزام لگاتا ہے
    اشاروں میں بات کرتا ہے۔۔
    آج خاقان عباسی بھی حامد میر کو کہہ رہا تھا کچھ اندرونی سازشیں کچھ بیرونی سازشیں شامل ہیں۔۔
    اوئے بھئی
    نام کیوں نہیں لیتے
    کون ہے سازشی ؟
    فوج؟
    آئی ایس آئی؟
    عدالت؟
    کس کے ساتھ گفتگو سنی، کوئی ثبوت یا آڈیو ہے تو ریلیز کی جائے

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •