Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 9 of 9

Thread: یہ کہاں پر لے آیا وقت ہمیں؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    یہ کہاں پر لے آیا وقت ہمیں؟

    السلام علیکم
    دو ہزار چودہ میں جب خان صاحب سڑکوں پر آئے تھے۔۔اس وقت ن لیگ کے چیئرمین سمیت کون سا ایسا لیڈر تھا جس نے سڑکوں کے سیاست دان اور سڑکوں کی سیاست کا طعنہ نہیں دیا تھا۔۔
    ۔۔
    اور آج خود سڑکوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔۔

    ۔۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    خان صاحب کنٹینر سے خطاب کرتے تھے۔۔تو تین سال تک انھوں نے خان کو کنٹینر خان اور کنٹینر کی سیاست کا طعنہ دیا۔۔

    اب خبر ہے کہ میاں نواز شریف کے لیے بلٹ پروف کنٹینر بنایا جا رہا ہے جس کے ذریعے سابق نااہل وزیر اعظم صاحب جی ٹی روڈ لاہور آتے ہوئے چند ہزار لوگوں سے پرجوش خطاب کریں گے۔۔


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    نوے کی دہائی میں جب بے نظیر کو برطرف کیا گیا تھا اس وقت بے نظیر کے حامیوں نے بینر لگائے تھے
    "یا اللہ یارسول
    بے نظیر بے قصور"

    نواز شریف اینڈ کمپنی نے اس کا توڑ نکالا تھا

    "یا اللہ یا رسول
    پورا ملک لوٹ کر بھی بے قصور؟"
    اب لاہور میں جگہ جگہ بینر لگے ہیں
    "یا اللہ یا رسول
    نواز شریف بے قصور"

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    قدرت کا کرشمہ ایسا ہے کہ جن کاموں پر یہ دوسروں کو ذلیل کرتے رہے آج انہی کاموں پر خود آنا پڑا

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میاں صاحب کی لاہور آمد آمد ہے
    جس سڑک سے شاہی سواری گزرنی ہے وہ لاہور کی مین اینٹرس ہے جو کافی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جگہ جگہ گڑھے کھڈے پڑے تھے جسکی وجہ سے پچھلے تین چار سال سے ٹریفک بلاک رہتی ہے۔
    اب ایک دن کے اندر اندر پیچز لگا کر راستہ صاف کیا گیا ہے۔
    ایسا بابرکت وزیر اعظم کہاں مِلنا تھا ہمیں سازش ہوگئی



  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ ہوتا ہے لیڈر۔۔نااہل ہو کر بھی عوام کے لیے سڑکیں مرمت کروا رہا ہے

  7. #7
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    جسٹ اے پلیٹ آف سیلیڈ فار مائی اون تھاٹس

    کیا وقت یہیں رک جائے گا؟

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میری درخواست ہے کہ میاں صاحب کے قافلہ کو گوجرانوالہ میں عید ٹرینوں کی آمد کے وقت اندرون شہر جی ٹی روڈ سے گزارا جائے اور ان کے قافلے کو چاند گاڑیوں کی سلامی پیش کی جائے
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    جسٹ اے پلیٹ آف سیلیڈ فار مائی اون تھاٹس

    کیا وقت یہیں رک جائے گا؟
    یہ وقت کا پہیہ ہے گھومتا رہنا ہے

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •