Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  4
Results 1 to 5 of 5

Thread: کیا عائشہ احد عورت نہیں؟

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کیا عائشہ احد عورت نہیں؟

    السلام علیکم
    عمران خان اور عائشہ گلالئی کے معاملے تو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صاحب نے بہت جلد انکوائری کمیٹی بنا کر عمران خان کو اپنے تئیں دبو چنے کا پلان ترتیب دے لیا ہے لیکن کیا عائشہ احد عورت نہیں ہے؟
    چار سال ہو گئے اس عورت کو انصاف کے لیے دربدر پھرتے ہو۔۔کبھی اسے مسلم لیگ ن کی خواتین سے جوتیاں مروائی جاتی ہیں۔کبھی پنجاب پولیس سے ان پر تشدد کروایا جاتا ہے۔۔کبھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔۔
    شادی ایک پاک رشتہ ہے۔۔جائز رشتہ ہے۔۔۔حمزہ شبہاز کیوں انکاری ہیں کیوں ان کو اپنا نہیں رہے۔۔
    ان کے والد صاحب میاں شہباز شریف کی بھی پانچ شادیاں ہیں جن میں سے ایک مطلقہ اور چار ابھی بھی زوجیت میں ہیں۔تو حمزہ شہبا زبھی ان کو زوجیت میں لیں۔۔
    ایک سے زیادہ شادی کوئی جرم نہیں ہے۔۔
    اس عورت کی فریاد بھی سنی جانی چاہیے اور اس پر بھی کمیٹی بنائی جانی چاہیے۔۔





  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عائشہ احد کا باپ اس کے ساتھ کھڑا تھا؟کیا جیو کا کوئی سینیئر صحافی ساتھ تھا؟کیا عائشہ احد کو کوئی لقمے دیتا رہا کہ یہ بولو؟ کیا عائشہ احد پچھلے پانچ سال میں ایک بھی بیان بدلی؟
    نہیں نا؟
    جب درد اور سچ یکساں ہوں تو بولنے سے ہی پتا چل جاتا ہے۔۔
    گلالئی ہر روز بیسوں بیان بدلتی ہے۔۔ہر چینل پر اس کا انٹرویو دیکھنے لائق ہے۔۔۔ایک چینل پر کی گئی بات سے دوسرے چینل پر جا کرمکر جاتی ہے۔۔

    اللہ پاک عائشہ احد کو انصاف دلائے آمین
    اگر عائشہ کی باتوں میں سچائی ہے تو اسے بھی انصاف دلائے آمین

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    she didnt provided any prof of marriage in court and court rejected her case.
    she is not from poor family, she is niece of PML-Q leader and have strong family support. so cant say she is deprived of her right by power.

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajidcompk View Post
    she didnt provided any prof of marriage in court and court rejected her case.
    she is not from poor family, she is niece of PML-Q leader and have strong family support. so cant say she is deprived of her right by power.
    کس کورٹ میں کیس چلا تھا اس کا؟
    یہ کب کی بات ہے؟ مجھے واقعی علم نہیں کہ وہ کورٹ گئی ہے۔۔
    اور ملک کے شاہی خاندان کے مقابلے ایک مسلم لیگ ق کے لیڈر کی کیا اوقات

  5. #5
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    کس کورٹ میں کیس چلا تھا اس کا؟
    یہ کب کی بات ہے؟ مجھے واقعی علم نہیں کہ وہ کورٹ گئی ہے۔۔
    اور ملک کے شاہی خاندان کے مقابلے ایک مسلم لیگ ق کے لیڈر کی کیا اوقات
    یہ غالبا وہی کورٹ ہے جہاں شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ 14 عدد لوگوں کو شہید کروا کے بھی باعزت وزیراعلی پنجاب اور وزیر قانون پنجاب کے عہدوں پر فائز ہیں۔۔ویسے گلالئی کے معاملے پر تو بقول فردوس عاشق اعوان خاقان اعظم صاحب نے جھٹ منگنی پٹ بیاہ تو رچاہ دی اب اس معاملے میں ان کو کیوں سانپ سونگھ گیا ہے یہ درباری اور یہ پٹواری تاحیات درباری اور پٹواری ہی رہے گے ۔۔

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •