Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  10
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 30

Thread: شخصیت بتائیں؟

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    شخصیت بتائیں؟

    آ جائیں جی کسوٹی میں ایک شخصیت کا بتانا ہے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وقار بھائی تو نہیں؟

  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہیں جی،،،،جس شخصیت کا پوچھا ہے ان میں وقار بھائی جتنا غصہ نہیں ہے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #4
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    پھر تو پکا نواز شریف ہو گا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اللہ اللہ کریں،،،،،کیوں اس دھاگے کو بھی سیاسی اکھاڑہ بنانے لگے ہیں شہزاد بھائی،،،،،،،،،وقار بھائی ادھر آ کر درجن بھر پی ٹی آئی اور عمران خان کی پوسٹیں لگائیں گے اور خود ہی اعلان کر دیں گے کہ کسوٹی بوجھ لی میں نے۔

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    پھر تو پکا نواز شریف ہو گا
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    اللہ اللہ کریں،،،،،کیوں اس دھاگے کو بھی سیاسی اکھاڑہ بنانے لگے ہیں شہزاد بھائی،،،،،،،،،وقار بھائی ادھر آ کر درجن بھر پی ٹی آئی اور عمران خان کی پوسٹیں لگائیں گے اور خود ہی اعلان کر دیں گے کہ کسوٹی بوجھ لی میں نے۔
    ہاہاہاہا
    ارے میں تو کسوٹی بوجھ رہا ہوں
    اپنا اندازہ تو بتاؤں گا نا
    اب کوئی کیا سمجھتا ہے مجھے کیا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    شہزاد بھائی میں نے پہلے ہی وقار بھائی کی یکطرفہ پوسٹیں پڑھ پڑھ کر اپنے آپ کو بامشکل جوابی وار کرنے سے روکا ہوا ہے،،،،،کہیں ایسا نہ ہو میں کسوٹی میں پوچھی گئی شخصیت کی بجائے ہر سوال پر پی ٹی آئی کے کارنامے بتانے لگوں۔


    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہاہاہاہا
    ارے میں تو کسوٹی بوجھ رہا ہوں
    اپنا اندازہ تو بتاؤں گا نا
    اب کوئی کیا سمجھتا ہے مجھے کیا
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  8. #8
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    شہزاد بھائی میں نے پہلے ہی وقار بھائی کی یکطرفہ پوسٹیں پڑھ پڑھ کر اپنے آپ کو بامشکل جوابی وار کرنے سے روکا ہوا ہے،،،،،کہیں ایسا نہ ہو میں کسوٹی میں پوچھی گئی شخصیت کی بجائے ہر سوال پر پی ٹی آئی کے کارنامے بتانے لگوں۔
    تو اچھا ہے نا شروع ہو جائیں
    رونق ہی مک گئی ہے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    نہ بھائی،،،،،،،،میں تحقیق کر کے ایک بات کرتی ہوں اور وہ بغیر تحقیق کے درجن بھر جواب دے دیتے ہیں اور میں سرچتی رہتی ہوں کہ یہ جو جواب آیا ہے اس کی سند کہاں سے ملے گی،،،،،،سرچ کر کر کے بتاتی ہوں کہ بھائی جی جو آپ نے کہا تھا ویسا نہیں ہے،،،،،،میرا خیال ہے آپ مجھے اس ٹریک پر لے آئیں ہیں جہاں سے کسوٹی دنگل کی طرف جا سکتی ہے،،،،،اس لیے اب کسوٹی سے عمران خان اور نواز شریف کو نااہل کرتی ہوں اور جواب غلط ہوا کہہ کر ایلکٹرا کسی اور خوش نصیب کے لیے رکھتی ہوں۔

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    تو اچھا ہے نا شروع ہو جائیں
    رونق ہی مک گئی ہے
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  10. #10
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    نہ بھائی،،،،،،،،میں تحقیق کر کے ایک بات کرتی ہوں اور وہ بغیر تحقیق کے درجن بھر جواب دے دیتے ہیں اور میں سرچتی رہتی ہوں کہ یہ جو جواب آیا ہے اس کی سند کہاں سے ملے گی،،،،،،سرچ کر کر کے بتاتی ہوں کہ بھائی جی جو آپ نے کہا تھا ویسا نہیں ہے،،،،،،میرا خیال ہے آپ مجھے اس ٹریک پر لے آئیں ہیں جہاں سے کسوٹی دنگل کی طرف جا سکتی ہے،،،،،اس لیے اب کسوٹی سے عمران خان اور نواز شریف کو نااہل کرتی ہوں اور جواب غلط ہوا کہہ کر ایلکٹرا کسی اور خوش نصیب کے لیے رکھتی ہوں۔

    یہ سفید جھوٹ ہے میں آپ کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا مگر یہ جھوٹ ہضم کرنا اپنے بس میں نہیں حقیقت یہ ہے کہ گلالئی والے تھریڈ میں وقار بھائی کے ہاتھوں آپ کلین بولڈ ہوچکیں آپ کو ان دو عدد آپاوں کا شکرگزار ہونا چاہئے کہ جنھوں نے شور شرابا کروا کے آپ کو فیس سوئنگ کا موقع فراہم کیا۔۔۔

  11. #11
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    On earth
    Posts
    54
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post

    یہ سفید جھوٹ ہے میں آپ کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا مگر یہ جھوٹ ہضم کرنا اپنے بس میں نہیں حقیقت یہ ہے کہ گلالئی والے تھریڈ میں وقار بھائی کے ہاتھوں آپ کلین بولڈ ہوچکیں آپ کو ان دو عدد آپاوں کا شکرگزار ہونا چاہئے کہ جنھوں نے شور شرابا کروا کے آپ کو فیس سوئنگ کا موقع فراہم کیا۔۔۔
    یہ آپکی رائے هے دوسروں کی رائے آپ سے ٹوٹلی مختلف بهی هو سکتی هے ۰

  12. #12
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    On earth
    Posts
    54
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    آ جائیں جی کسوٹی میں ایک شخصیت کا بتانا ہے۔
    زنده هیں
    پاکستان سے تعلق
    میل
    فیمیل

  13. #13
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    On earth
    Posts
    54
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سیاست سے تعلق
    شوبز سے
    آرٹ سے

  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)


    نہیں۔
    اس کا جواب نہیں ہے لیکن کسی نہ کسی حوالے سے پاکستان ان کا حوالہ بنتا ہے۔
    نہیں۔
    جی ہاں۔

    Quote Originally Posted by Sitara View Post
    زنده هیں
    پاکستان سے تعلق
    میل
    فیمیل
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  15. #15
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,787
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سب کا جواب نہیں ہے۔
    لکھنے سے تعلق ہے۔
    Quote Originally Posted by Sitara View Post
    سیاست سے تعلق
    شوبز سے
    آرٹ سے
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Page 1 of 2 12 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •