Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  10
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 30 of 30

Thread: شخصیت بتائیں؟

  1. #16
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post

    یہ سفید جھوٹ ہے میں آپ کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا مگر یہ جھوٹ ہضم کرنا اپنے بس میں نہیں حقیقت یہ ہے کہ گلالئی والے تھریڈ میں وقار بھائی کے ہاتھوں آپ کلین بولڈ ہوچکیں آپ کو ان دو عدد آپاوں کا شکرگزار ہونا چاہئے کہ جنھوں نے شور شرابا کروا کے آپ کو فیس سوئنگ کا موقع فراہم کیا۔۔۔
    حیرت ہے بھائی
    آپ سے زیادہ یہ بات وقار بھائی کرتے تو کچھ سمجھ میں بھی آتا
    لیکن انہوں نے ایسی بات نہیں کی
    جو بھی ہیں روز سسٹر ایک لیڈی ہیں
    دونوں میں اچھا بحث و مباحثہ ہوا
    مجھے تو وہ کسی لحاظ سے وقار بھائی سے کم زیادہ نہیں لگیں
    ایون میں دونوں کے کئی جگہ دلائل سے متفق نہیں تھا
    لیکن ٹانگ نہیں اڑائی
    کیونکہ مجھے کسی سے دلچسپی نہیں سوائے پڑھنے کی حد تک
    مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے یہ الفاظ مناسب ہیں ایک لیڈی کے لیے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  2. #17
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ایشیا سے تعلق ہے
    یورپ سے تعلق ہے
    شمالی امریکہ سے تعلق ہے
    جنوبی امریکہ سے تعلق ہے
    رائٹر تھیں تو کیا ڈرامہ /فلم لکھتی تھیں
    کتاب لکھتی تھیں
    کوئی فیمس کتاب ان کے کریڈٹ پر
    شاعرہ بھی ہیں
    کتنی عمر پائی
    ستر سے اسی سال
    ساٹھ سے ستر سال
    پچاس سے ساٹھ سال
    چالیس سے پچاس سال
    تیس سے چالیس سال
    پاکستان میں انکی کتاب چھپ چکی ہے
    یا کچھ فلم ڈرامہ کے لیے لکھ چکی ہیں
    کسی پاکستانی سے شادی کی
    سیاست سے کسی قسم کا تعلق

    سب کے لیے اینڈ میں بڑا سا
    سائن ؟
    کنسیڈر کریں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #18
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,740
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایشیا سے تعلق ہے
    ڈرامہ فلمی رائٹر نہیں تھیں
    کتاب لکھتی تھیں
    مشہور کتاب ہے ان کے کریڈٹ پر
    شاعرہ بھی تھیں
    ان عمروں میں سے کوئی بھی نہیں بنتی
    جی ان کی کتاب پاکستان میں بھی چھپ چکی ہے۔
    کسی پاکستانی سے شادی نہیں ہوئی
    سیاست سے تعلق نہیں رہا۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #19
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ہندوستان سے تعلق ہے
    ایران سے تعلق ہے
    ترکی سے تعلق ہے
    سری لنکا سے تعلق ہے
    اسی سے نوے سال کی عمر پائی
    بیس سے تیس سال کی عمر پائی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #20
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,740
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    ہاں۔
    نہیں۔
    نہیں۔
    نہیں۔
    ہاں۔
    نہیں۔

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہندوستان سے تعلق ہے
    ایران سے تعلق ہے
    ترکی سے تعلق ہے
    سری لنکا سے تعلق ہے
    اسی سے نوے سال کی عمر پائی
    بیس سے تیس سال کی عمر پائی
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  6. #21
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Amrita Pritam
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #22
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,740
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جی جی پوچھا تو یہی تھا لیکن اتنی جلدی بوجھ لی،،،،،،،،،لگتا ہے کافی پڑھتے ہیں ان کو۔
    آپ کو مبارک ہو

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    Amrita Pritam
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  8. #23
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    جی جی پوچھا تو یہی تھا لیکن اتنی جلدی بوجھ لی،،،،،،،،،لگتا ہے کافی پڑھتے ہیں ان کو۔
    آپ کو مبارک ہو
    توبہ توبہ جی
    کبھی کورس کی کتابیں پوری نہیں پڑھیں تو انہیں پڑھوں
    سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
    بس پراپر کوئسچنگ کی اور پھر سرچ کا اپنا طریقہ ہے
    سرچنگ کے بعد نکلی تو ایک لمبی لسٹ تھی
    سوچا تھا کاپی پیسٹ کر دوں آسان ہو جائے گا
    لیکن پھر سوچا پراپر آنسر دیا جائے تو اس پر بھی ٹائم لگایا
    ان کا آپشن ہی سب سے پراپر لگا
    ویسے شخصیت ، جگہ وغیرہ پر ہو کسوٹی تو کھیلنے کا بھی مزا آتا ہے
    اور ایزی پتہ بھی چل جاتا ہے
    ادھر مثال کے طور پر ایسی ایسی کسوٹی ہوتی رہی ہیں جیسے
    نہانے کے بعد صابن کی بچ جانے والی ٹکیہ کا پوچھ لیا

    تو بندہ کیا انٹرسٹ لے گا
    اور خالی مبارکباد
    میرا الیکٹرا کہاں ہے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #24
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,740
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)


    ہاہاہاہا،،،،،،،کسوٹی میں ایسی چیزیں اس لیے پوچھتے ہوں گے کہ کوئی اتنی آسانی سے نہ بوجھ سکے،،،،،،اب یہ کیا بات ہوئی کہ اتنی سرچ کے بعد میں نے اپنے حساب سے مشکل سی کسوٹی پوچھی اور اتنی آسانی سے کچھ ہی دیر میں جواب آ گیا۔
    یہ لیں جی اپنا ایلکٹرا

    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  10. #25
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post


    ہاہاہاہا،،،،،،،کسوٹی میں ایسی چیزیں اس لیے پوچھتے ہوں گے کہ کوئی اتنی آسانی سے نہ بوجھ سکے،،،،،،اب یہ کیا بات ہوئی کہ اتنی سرچ کے بعد میں نے اپنے حساب سے مشکل سی کسوٹی پوچھی اور اتنی آسانی سے کچھ ہی دیر میں جواب آ گیا۔
    یہ لیں جی اپنا ایلکٹرا

    اے لو جی یعنی بوجھنے میں میرے سکلز کا کوئی کردار ہی نہیں

    یہ بھی آسان نہیں تھی دو تین پیج تو چلتی اگر میں نہیں ہوتا تو
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #26
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,740
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ارے بھائی آپ نے زہانت لڑائی ہے تو بوجھا ہے،،،،،اتنی آسان نہیں نہیں تھی،یہ کسوٹی،،،،میرا اپنا خیال تھا کہ کافی سارے سوال پوچھے جائیں گے تو ہی حل ہو گی،،،،،بہرحال ٹو دی پوائنٹ سوال پوچھے جائیں تو کسوٹی حل کرنا مشکل نہیں رہتا۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  12. #27
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sitara View Post
    یہ آپکی رائے هے دوسروں کی رائے آپ سے ٹوٹلی مختلف بهی هو سکتی هے ۰
    ضرور مختلف ہوگی، میری ہر رائے سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں نہ آپ کی رائے سے مجھے متفق ہونا ضروری ہے ۔۔رائے اپنی اپنی خیال اپنا اپنا۔
    ۔

  13. #28
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    حیرت ہے بھائی
    آپ سے زیادہ یہ بات وقار بھائی کرتے تو کچھ سمجھ میں بھی آتا
    لیکن انہوں نے ایسی بات نہیں کی
    جو بھی ہیں روز سسٹر ایک لیڈی ہیں
    دونوں میں اچھا بحث و مباحثہ ہوا
    مجھے تو وہ کسی لحاظ سے وقار بھائی سے کم زیادہ نہیں لگیں
    ایون میں دونوں کے کئی جگہ دلائل سے متفق نہیں تھا
    لیکن ٹانگ نہیں اڑائی
    کیونکہ مجھے کسی سے دلچسپی نہیں سوائے پڑھنے کی حد تک
    مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے یہ الفاظ مناسب ہیں ایک لیڈی کے لیے
    یہی حیرت آپ پر بھی ہے کہ آپ جناب پھر کیوں زحمت فرما رہے ہیں؟ ۔۔
    روز صاحبہ جھوٹ پھیلاتی ہیں میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں وہ جھوٹ پھیلائے گی تو ان کو روکا ٹوکا جائے گا۔۔
    آپ کو نہیں لگتا کہ یہ الفاظ مناسب ہیں تو آپ اپنی لیڈی صآحبہ سے کہیں کہ وہ جھوٹ نہ پھیلائیں بات ختم ۔۔
    ۔

  14. #29
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post
    یہی حیرت آپ پر بھی ہے کہ آپ جناب پھر کیوں زحمت فرما رہے ہیں؟ ۔۔
    روز صاحبہ جھوٹ پھیلاتی ہیں میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں وہ جھوٹ پھیلائے گی تو ان کو روکا ٹوکا جائے گا۔۔
    آپ کو نہیں لگتا کہ یہ الفاظ مناسب ہیں تو آپ اپنی لیڈی صآحبہ سے کہیں کہ وہ جھوٹ نہ پھیلائیں بات ختم ۔۔
    ۔
    کمال ہے بھئی
    اتنا ہی جھوٹ کا خیال ہے تو دنیا جہان میں جہاں جہاں کرپشن اور جھوٹ بولے جا رہے ہیں
    ادھر جہاد کرنے کا سوچو کچھ ثواب بھی ملے گا
    ادھر ایک آدھ جھوٹ یا حقائق سے ہٹ کر بات پر آپ کو روز سسٹر پر اتنا غصہ آرہا ہے
    اور الفاظ کے چناؤ میں کچھ تو احتیاط کریں
    ماں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
    میرے طرف سے آپ کو لاسٹ پوسٹ ہے بھائی
    کیوں کہ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا بحث سے
    لیکن آپ کنٹینیو انہیں ہٹ کرتے رہیں گے
    اور ایسا میری وجہ سے ہو گا تو مجھے گوارا نہیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #30
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    کمال ہے بھئی
    اتنا ہی جھوٹ کا خیال ہے تو دنیا جہان میں جہاں جہاں کرپشن اور جھوٹ بولے جا رہے ہیں
    ادھر جہاد کرنے کا سوچو کچھ ثواب بھی ملے گا
    ادھر ایک آدھ جھوٹ یا حقائق سے ہٹ کر بات پر آپ کو روز سسٹر پر اتنا غصہ آرہا ہے
    اور الفاظ کے چناؤ میں کچھ تو احتیاط کریں
    ماں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
    میرے طرف سے آپ کو لاسٹ پوسٹ ہے بھائی
    کیوں کہ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا بحث سے
    لیکن آپ کنٹینیو انہیں ہٹ کرتے رہیں گے
    اور ایسا میری وجہ سے ہو گا تو مجھے گوارا نہیں


    الحمدللہ جناب اعلی ہم اس جہاد سے کبھی پیچھے نہیں رہے مگر آپ جیسے لوگ ہر جگہ اپنا الو سیدھا کرنے آجاتے ہیں۔
    جناب احتیاط تو کر رہا ہوں ورنہ یہ خالص منافقت ہے ۔۔اللہ معاف فرمائے۔۔توبہ استغفار۔
    ہاہا۔۔۔۔جناب آپ کو تو میرا احسان مند ہونا چاہئے ۔۔روز صآحبہ سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں وہ کافی اچھی پوسٹنگ کرتی ہیں میں ان کی پوسٹس پڑھتا ہوں مگر کبھی کبھار وہ کچھ جھوٹ پر مبنی پوسٹنگ بھی کرجاتی ہیں جس پر ہمارا اس سے اختلاف
    ہے ۔۔۔۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •