Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 2 of 2

Thread: مصنوعی ذہانت کا خطرہ

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مصنوعی ذہانت کا خطرہ

    آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کے بارے شاید آپ جانتے ہیں۔۔اس کے بارے مفصل لکھنے بیٹھوں تو شاید کئی دن درکار ہوں ۔آپ کو مثال دیتا ہوں آئی فون کا سری آپشن جس سے آپ بول کر کام کروا لیتے ہو کہ الارم لگا دو، کال ملا دو، میسج پڑھ دو۔۔یہ بھی مصنوعی ذہانت کی ایک مثال ہے۔۔ربورٹس بھی مصنوعی ذہانت پر تیار ہوتے ہیں۔۔آپ نے شاید ہالی وڈ کی بہت سی موویز دیکھی ہوں جس میں ربوٹس بنائے جاتے ہیں بنائے تو انسانیت کی بھلائی کو ہیں لیکن وہ انسانوں کے خلاف ہی کام شروع کر دیتے ہیں۔۔
    کچھ عرصہ قبل مشہور زمانہ سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ نے سائنس دانوں کو خبردار کیا تھا کہ منصوعی ذہانت پر کام کرنا بند کر دو یہ ہماری دنیا کو تباہ کر سکتی ہے لیکن ان کی بات کو زیادہ توجہ نہ دی گئی۔۔
    اب خبر یہ ہے کہ فیس بک نے اپنے مصنوعی ذہانت والے روبوٹس کو ان کی تخلیق کے چند دن بعد ہی بند کر دیا ہے کیوں کہ فیس بک کے بنائے گئے مصنوعی ذہانت روبوٹس نے اپنی ہی ایک نئی زبان ایجاد کر لی تھی۔۔۔وہ روبوٹس آپس میں ایک ناقابل فہم زبان میں بات کرنے لگ گئے تھے۔۔وہ زبان ایسی تھی جو صرف وہی روبوٹس سمجھتے تھے۔۔

    حوالہ
    Facebook's artificial intelligence robots shut down after they start talking to each other in their own language | The Independent

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,504
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    محو حیرت ہوں کہ زمانہ کیا سے کیا ہو گیا۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •