امازون کمپنی ایک بہت ہی بڑی کمپنی مانی جاتی ہے جہاں سے لوگ
Online
چیزیں خریدتے اور بیچتے رہتے ہیں-
آپ اس بات سے اندازہ لگائیں کہ اس کمپنی کا بانی جو کچھ ہی دن پہلے دنیا کی امیر ترین شخصیت بن گیا تھا مگر افسوس کے کچھ گھنٹے بعد ہی پھر سے وہ دوسرے نمبر پر آگیا-
اب آپ خود سوچیں کہ جس کمپنی کو بنانے والا اس کمپنی کی وجہ سے دنیا کی امیر ترین شخصیت بن گیا تو وہ کمپنی کیسی ہو سکتی ہے-
اب امازون کمپنی والوں نے ہر ایک شخص کو اپنی کمپنی میں کام دینے کا سوچ لیا ہے
وہ اس طرح کہ امازون کمپنی نے لوگوں کو یہ کہا ہے کہ جس کے پاس بھی وقت ہو اور وہ پیسے کمانا چاہتا ہے تو ہمارے پاس آئے سامان لوگوں کے گھروں تک پہنچائے اور پیسے کمائے-
اگر آپ بھی ان کے پاس جاکر ان کا سامان لوگوں تک پہنچائیں تو آپ کو ایک گھنٹے
میں 18 سے 25 ڈالر ملیں گے مطلب کہ ایک گھنٹے میں پاکستانی تقریبا 2500 روپے-
مگر یہ سلسلہ جو کہ حال ہی میں شروع کیا گیا ہے اس لئے ابھی صرف امریکا میں ہی ہے اور امید ہے کہ باقی ممالک میں بھی یہ سلسلہ شروع ہوجائے گا-
اگر آپ کا کوئی جاننے والا امریکا میں ہے اور کام کی تلاش میں ہے تو اسے اس بات کا بتا دیں یا پھر یہ لنک انہیں دیں
Amazon Flex: Be Your Own Boss. Great Earnings. Flexible Hours.