السلام علیکم
نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ پر مشاورت مکمل ہو گئی ہے
کچھ پرانے چہرے اور کچھ نئے چہرے شامل ہیں
دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو ان کی محنت کا صلہ مل رہا ہے۔۔وہی محنت جو وہ عمران خان پر گولہ باری کرنے اور ذاتی حملے کرنے میں صرف کرتے تھے۔۔
طلال چوہدری کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے
عبدالرحمن کانجو کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان