Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Results 1 to 14 of 14

Thread: جاوید ہاشمی بال بال بچ گئے

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    جاوید ہاشمی بال بال بچ گئے

    خبر یہ ہے کہ حسب عادت اپنی آخری پریس کانفرنس کہہ کر جاوید ہاشمی عمران خان کے خلاف پٹاریاں کھولنے پریس کلب آئے۔۔
    پٹاریوں سے سانپ نکال کر میڈیا کو دکھانے کے بعد وہ واپس جانے لگے تو ان کے گاڑی کے قریب مظاہرین داغی باغی کے نعرے مارتے دکھائی دیے۔،،
    غصے اور جوش سے باغی صاحب ان مظاہرین پر چھلانگ لگانے ہی لگے تھے کہ میڈیا کے نمائندوں نے انھیں روک لیا۔۔
    مظاہرین میں سے ایک بندہ باغی صاحب کو جوتا بھی مارنے لگا تھا۔،۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    معروف طارق میرا کلاس فیلو ہے
    یہ طارق نعیم اللہ عرف پپو خان مرحوم کا بیٹا ہے۔۔اس کا باپ پہلے مسلم لیگ ن ملتان کا پولیٹیکل سیکرٹری تھا۔۔لیکن دو ہزار گیارہ میں جاوید ہاشمی کے ساتھ ہی انھوں نے پی ٹی آئی جوائن کی۔۔
    پھر جاوید ہاشمی سے ہی اختلافات کے بعد یہ لوگ پی ٹی آئی کے خاموش کارکنان بن گئے۔۔
    بقول معروف طارق ہاشمی نے ملتان میں عمران خان سے لے کر الیکشن کی ٹکٹیں بیچی تھیں۔۔اور مال بنایا تھا۔۔
    ہم نے عمران خان تک بات بھی پہنچائی لیکن عمران خان نے نظر انداز کر دیا۔۔
    جب ہاشمی پارٹی چھوڑ گیا یہ دوبارہ پکے پی ٹی آئی کے کارکن بن گئے۔۔
    بلدیاتی انتخابات میں معروف طارق کو ملتان میں چیئرمین کی ٹکٹ پر پانچ بیس ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔۔
    معروف کا میری ٹائم لائن پر انکشاف کہ پریس کلب کے باہر ا سکے لوگ تھے۔۔
    ایک بے ہودہ سکرین شاٹ ملاحظہ ہو
    نوٹ: *
    LOL
    **سے مراد ہوتا ہے
    Lots of Laughs

  3. #3
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post

    ہاہاہاہاہاہا
    کیا ہو گیا وقار بھائی
    اب ایکسپلینیشن بھی دینا شروع ہو گئے
    اتنی سمجھ تو سب رکھتے ہیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #4
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Lol

    اوپر والا حرف وہی ہے جس کا مطلب وقار بھائی نے بتایا
    ہاہاہاہاہاہاہا
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہاہاہاہاہاہا
    کیا ہو گیا وقار بھائی
    اب ایکسپلینیشن بھی دینا شروع ہو گئے
    اتنی سمجھ تو سب رکھتے ہیں
    کوئی کوئی نہیں بھی رکھتا بھائی

  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    کوئی کوئی نہیں بھی رکھتا بھائی

    ایک بار ایسے ہی پاکستان کے کسی چینل پر دکھا رہے تھے اور اس ورڈ کا پوچھ رہے تھے
    آلموسٹ سب نے ٹھیک جواب دیا تھا
    اور ایون جواب ٹھیک دینے والوں میں سب لڑکیاں ہی تھیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post

    ایک بار ایسے ہی پاکستان کے کسی چینل پر دکھا رہے تھے اور اس ورڈ کا پوچھ رہے تھے
    آلموسٹ سب نے ٹھیک جواب دیا تھا
    اور ایون جواب ٹھیک دینے والوں میں سب لڑکیاں ہی تھیں
    چلیں اس کا جواب دیں
    گوگل نہیں کرنا
    brb
    OMG
    tyt
    asap
    asl

  8. #8
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    چلیں اس کا جواب دیں
    گوگل نہیں کرنا
    brb
    omg
    tyt
    asap
    asl
    ہاہاہاہاہا
    وقار بھائی میں نیٹ اس وقت سے یوز کر رہا ہوں جب پاکستان میں نیا نیا آیا تھا
    حلفا کہتا ہوں گوگل نہیں کیا
    اتنی chating کی ہے کہ آپ امیجن بھی نہیں کر سکتے

    چلیے اور بھی کچھ ہوا تو پوچھ لیجیے گا
    brb - be right back
    omg - oh my god
    tyt - take your time
    asap - as soon as possible
    asl - age sex location
    یہ تو بہت سمپل ہیں اس سے بھی زیادہ آج کل تو چل رہے ہیں چیٹنگ میں
    اور
    lol
    کا جہاں تک مجھے پتہ ہے
    laugh out loud or laughing out loud
    ہے
    لیکن آپ والا بھی ٹھیک ہے
    پتہ تو چل ہی جاتا ہے قہقہ کو کہتے ہیں
    ابھی وہ لاؤڈ ہو یا پھر زیادہ
    کی فرق پیندا اے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post

    ہاہاہاہاہا
    وقار بھائی میں نیٹ اس وقت سے یوز کر رہا ہوں جب پاکستان میں نیا نیا آیا تھا
    حلفا کہتا ہوں گوگل نہیں کیا
    اتنی chating کی ہے کہ آپ امیجن بھی نہیں کر سکتے

    چلیے اور بھی کچھ ہوا تو پوچھ لیجیے گا
    brb - be right back
    omg - oh my god
    tyt - take your time
    asap - as soon as possible
    asl - age sex location
    یہ تو بہت سمپل ہیں اس سے بھی زیادہ آج کل تو چل رہے ہیں چیٹنگ میں
    اور
    lol
    کا جہاں تک مجھے پتہ ہے
    laugh out loud or laughing out loud
    ہے
    لیکن آپ والا بھی ٹھیک ہے
    پتہ تو چل ہی جاتا ہے قہقہ کو کہتے ہیں
    ابھی وہ لاؤڈ ہو یا پھر زیادہ
    کی فرق پیندا اے
    ہاہاہاہاہہاہا یعنی پرانے پاپی ہو آپ
    آپ کو اے ایس ایل کا بھی پتا ہے
    یاہو چیٹ رومز کا دور یاد دلوا دیا

  10. #10
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    ہاہاہاہاہہاہا یعنی پرانے پاپی ہو آپ
    آپ کو اے ایس ایل کا بھی پتا ہے
    یاہو چیٹ رومز کا دور یاد دلوا دیا
    بس جب نیٹ کیفے کھلے تو کیفے والے نے آئی ڈی بنانے کے ساتھ ہی ایم ایس این اور یاہو کے چیٹ رومز کا راستہ دکھا دیا
    اس وقت ایم ایس این کے چیٹ رومز بھی تھے جو یاہو سے کہیں اچھے تھے
    بہت مزا آتا تھا وہاں چیٹنگ کرنے کا
    لیکن بہت جلد وہ بند ہو گئے
    پھر یاہو پھر لگے رہے کافی عرصہ
    ہم چند دوست رومز میں دوسروں کو بوٹ بھی مارتے تھے
    بہت ہلہ گلہ کیا شادی اور کویت آنے سے پہلے
    اسکے بعد سب کچھ بدل گیا
    ابھی بھی کبھی کبھی چلا جاتا ہوں چیٹنگ کرنے
    دیسی چیٹ رومز میں جب کبھی ٹائم ملتا ہے
    کیونکہ یاہو کے چیٹ رومز بھی عرصہ ہوا بند ہو گئے
    لیکن آٖفس میں گھر میں تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    بس جب نیٹ کیفے کھلے تو کیفے والے نے آئی ڈی بنانے کے ساتھ ہی ایم ایس این اور یاہو کے چیٹ رومز کا راستہ دکھا دیا
    اس وقت ایم ایس این کے چیٹ رومز بھی تھے جو یاہو سے کہیں اچھے تھے
    بہت مزا آتا تھا وہاں چیٹنگ کرنے کا
    لیکن بہت جلد وہ بند ہو گئے
    پھر یاہو پھر لگے رہے کافی عرصہ
    ہم چند دوست رومز میں دوسروں کو بوٹ بھی مارتے تھے
    بہت ہلہ گلہ کیا شادی اور کویت آنے سے پہلے
    اسکے بعد سب کچھ بدل گیا
    ابھی بھی کبھی کبھی چلا جاتا ہوں چیٹنگ کرنے
    دیسی چیٹ رومز میں جب کبھی ٹائم ملتا ہے
    کیونکہ یاہو کے چیٹ رومز بھی عرصہ ہوا بند ہو گئے
    لیکن آٖفس میں گھر میں تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
    ہاٹ میل کے چیٹ رومز بھی مجھے یاد ہیں۔۔وہ کچھ ڈیسینٹ ہوتے تھے اور یاہو چیٹ رومز سے اللہ بچائے۔۔بوٹ واقعی ایک بیماری تھی جو پیچھے پڑ جائے تو جلدی جان نہیں چھوڑتی تھی۔۔
    یاہو پر پاکستانی چیٹ رومز سات اور تیرہ گالیوں کے لیے مشہور ترین تھے

  12. #12
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    ہاٹ میل کے چیٹ رومز بھی مجھے یاد ہیں۔۔وہ کچھ ڈیسینٹ ہوتے تھے اور یاہو چیٹ رومز سے اللہ بچائے۔۔بوٹ واقعی ایک بیماری تھی جو پیچھے پڑ جائے تو جلدی جان نہیں چھوڑتی تھی۔۔
    یاہو پر پاکستانی چیٹ رومز سات اور تیرہ گالیوں کے لیے مشہور ترین تھے
    ہم لوگ بھی یاہو کے پاکستانی رومز میں ہی چیٹ کرتے تھے
    اب روم نمبر تو یاد نہیں رہے لیکن تین رومز میں پورا ہولڈ رہتا تھا ہم فرینڈز کا کسی کو مائک پر قبضہ جمانے نہیں دیتے تھے
    ایک روم نمبر شاید یاد ہے 23 تھا جس میں موسٹلی رہتے تھے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہم لوگ بھی یاہو کے پاکستانی رومز میں ہی چیٹ کرتے تھے
    اب روم نمبر تو یاد نہیں رہے لیکن تین رومز میں پورا ہولڈ رہتا تھا ہم فرینڈز کا کسی کو مائک پر قبضہ جمانے نہیں دیتے تھے
    ایک روم نمبر شاید یاد ہے 23 تھا جس میں موسٹلی رہتے تھے
    تئیس میں ایک ائی ڈی ہوتی تھی
    "دکھی بابا:"
    وہ بہت گالیاں دیتا تھا

  14. #14
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    تئیس میں ایک ائی ڈی ہوتی تھی
    "دکھی بابا:"
    وہ بہت گالیاں دیتا تھا
    ہاہاہاہا
    ایک تو دکھی
    اور اوپر سے بابا
    گالیاں ہی دے گا بے چارہ پھر

    مزاق تھا
    ایسی ہی یونیک آئی ڈیز ہوتی تھیں
    ویسے اب یاد نہیں
    میں نے دو ہزار پانچ کے بعد سے پھر کبھی یاہو رومز کا وزٹ نہیں کیا
    ہو سکتا ہے اسکے بعد یہ آتا ہو
    ویسے تو پچاس پرسنٹ لوگ ادھر گالیاں ہی دیتے تھے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •