Thanks Thanks:  12
Likes Likes:  78
Page 19 of 19 FirstFirst ... 9171819
Results 271 to 285 of 285

Thread: عائشہ گلالئی نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔

  1. #271
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بولے تو بھائی لوگ....
    چٹی چمڑی سچائی کی نشانی ہے.

  2. #272
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    کچھ ایسا ہی ہے صبیح بھائی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #273
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    بھائی وہ گورا ہے تو اسکی ہر بات ٹھیک
    میں حامد میر کو ڈیفینڈ نہیں کر رہا
    پرفیکٹ تو کوئی بھی نہیں اس دنیا میں
    اور جہاں تک رہی کیون پیٹرسن کے فائدے کی بات
    تو اس نے کیا اگلا سیزن نہیں کھیلنا
    عمران خان والی بات کا اقرار کر لیتا تو اگلے سال سیٹھی اسے کھیلنے دیتا
    بہرحال دونوں میں سے کوئی ایک فریق تو جھوٹ بول ہی رہا ہے
    واللہ عالم
    باقی رہی حسن نثار کی شراب نوشی کی بات
    سچ میں ہنسی آگئی بھائی
    کوئی کسی کے سامنے شراب نوشی کرے گا کیا
    اس کے متعلق مشہور ہےاور ایک دو دفعہ ٹی وی پر بھی کال کے دوران محسوس ہو رہا تھا کہ اپنے حواس میں نہیں
    پھر یہی کہوں گا
    واللہ عالم
    سب سیاستدانوں پر الزامات ہیں ثبوت تو نہیں یا ہم نے انہیں آنکھوں سے دیکھا ہے یہ کرتے نہیں نا
    زرداری مسٹر ٹین پرسنٹ مشہور تھا
    لیکن ہم تو سنی سنائی سن رہے ہیں دیکھا تو نہیں
    تو کیا اس پر ایسا کہنے سے بہتان ہو گیا پھر تو ہم کو کسی کو بھی کچھ نہیں کہنا چاہیے جب تک دیکھ نا لیں آنکھوں سے
    سو بات کو سمجھیں بھائی
    رہی بات حسن نثار کے نواز شریف پر تنقید کی
    جیو پر بیٹھ کے
    تو کیا شنید وہ عمران سے پیسہ لیتا ہو
    اور پروگرام میں تڑکہ لگانے کے لیے مصالحے کی ضرورت تو رہتی ہی ہے
    اب سب حق میں بولیں گے گنجوں کے تو پروگرام کون دیکھے گا ریٹنگ کیسے بڑھے گی
    تو سبھی چینلز پر دونوں ٹائپ کے لوگ بٹھائے جاتے ہیں لڑائی جھگڑا نا ہو تو عوام کو مزا کیسے آئے گا
    حامد میر بھی کوئی فرشتہ نہیں اس بات میں کوئی شک نہیں
    مجھے بس دوسرے اینکرز سے اچھا لگتا ہے کافی باتوں میں
    اور بھائی نیوٹرل کا مطلب یہ ہوتا ہے
    کے کسی کی سائیڈ نا لے
    آپ تو خود کہہ رہے ہیں عمران کے حق میں بات کرتا ہے
    تو نیوٹرل کیسے ہوا
    آپ پیٹرسن والے معاملے کو سمجھے نہیں
    پیٹرسن نے بیان دے کر نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کیا
    نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پیٹرسن عمران خان کی وجہ سے پاکستان نہیں آیا
    جبکہ پیٹرسن نے ویدیو بیان دیا
    ایسی کوئی بات نہیں ہے
    یہ میرا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔
    بظاہر اس میں پیٹرسن کو کوئی فائدہ دکھائی نہیں دیتا کہ وہ عمران خان کے نام کیوں نہیں لے لینا چاہ رہا

  4. #274
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عائشہ گلالئی کے الزامات دن بہ دن مزاحیہ اور حیران کن ہوتے جا رہے ہیں
    اب جیو کے ایک صحافی پر بھی گندے میسجز کا الزام لگا دیا ہے

  5. #275
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    آپ پیٹرسن والے معاملے کو سمجھے نہیں
    پیٹرسن نے بیان دے کر نجم سیٹھی کو جھوٹا ثابت کیا
    نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پیٹرسن عمران خان کی وجہ سے پاکستان نہیں آیا
    جبکہ پیٹرسن نے ویدیو بیان دیا
    ایسی کوئی بات نہیں ہے
    یہ میرا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔
    بظاہر اس میں پیٹرسن کو کوئی فائدہ دکھائی نہیں دیتا کہ وہ عمران خان کے نام کیوں نہیں لے لینا چاہ رہا
    میرا خیال ہے اس وقت سب مشترکہ کھلاڑی جو بھی پاکستان آنے سے انکاری تھے
    سب نے ایک ہی وجہ کو ملحوظ رکھا جو کہ سکیورٹی رسک تھا
    حامد میر جیسے صحافی نے اگر ایسا کوئی بیان دیا تھا کہ کیون پیٹرسن عمران خان کی وجہ سے پاکستان نہیں آرہا تو
    کچھ تو بات ہوئی ہی ہو گی
    کیونکہ پاکستان کے اعلٰی صحافیوں میں اسکا شمار ہوتا ہے
    خیر میرے بھی سمجھنے میں غلطی ہوئی
    میرے مائنڈ میں یہ تھا کہ صرف حامد میر نے ہی یہ بیان دیا تھا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  6. #276
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    عائشہ گلالئی کے الزامات دن بہ دن مزاحیہ اور حیران کن ہوتے جا رہے ہیں
    اب جیو کے ایک صحافی پر بھی گندے میسجز کا الزام لگا دیا ہے
    ہاہاہاہا
    پگلا گئی ہے بے چاری
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  7. #277
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    اگر کالی/سانولی رنگت والوں نے اپنی کریڈیبیلیٹی کھو دی ہے تو اس میں گوری چمڑی والوں کا تو کوئی قصور نہیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  8. #278
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post
    رباب سسٹر بصد احترام ہم اس کو حب الوطنی سمجھتے ہیں ۔۔آپ کا فرمان ہے کہ ''لسی میں نے بلو دی ہے،مکھن نکالنا آپ کا کام ہے'' مگر آپ کے تبصرہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے یہاں آپ نے مکھن بھی از خود ہی نکال لیا ہے بلکہ اس کو کچھ زبردستی ہم کو کھلانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔
    ۔
    برادر میں نے لسی ہی بلوئی ہے، یہ آپ پہ ہے کہ مکھن پہ نور پور کا لیبل لگاتے ہیں یا بلیو بینڈ کا۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  9. #279
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آج کی سن لیں

    عائشہ گلالئی نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا

    "مجھے علم ہے کہ پی ٹی آئی میں خواتین کیسے ریزو سیٹوں کے میرٹ پر آتی ہیں۔۔"

    اس کے بعد چند ہی منٹس بعد اپنے جوشیلے خطاب میں فرما دیا

    "میں میرٹ پر آئی ہوں"


  10. #280
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عمران خان نے بچے سے موبائل چھین لیا
    جیو نیوز

  11. #281
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عائشہ گلالئی کو عمران خان کو دونمبر پٹھان کہنا مہنگا پڑگیا۔۔ نیازی قبیلے میں غم وغصہ۔۔عائشہ گلالئی کو قانونی نوٹس اور شجرہ نصب بھجوادیا گیا۔۔

  12. #282
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عائشہ گلالئی کا ایک اور کرپشن سکینڈل سامنے آگیا۔۔ گھر غیرقانونی اراضی پر تعمیر۔۔۔ ہسپتال کے نام پر پاکستان اور بیرون ملک سے پیسہ اکٹھا کیا اور ہسپتال کی بجائے اپنے لئے بنوں میں عالیشان محل بنالیا۔۔ لوگوں کو بتایا کہ یہاں ہسپتال بنے گا لیکن اپنا گھر بنالیا۔ ۔۔اہل علاقہ اور عائشہ گلالئی کو زمین بیچنے والے شخص نے بھانڈا پھوڑدیا

  13. #283
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کے پی کے احتساب کمیشن بھنگ پی کر سویا ہوا ہے جو انھیں عائشہ گلالئی کی کرپشن پہلے یاد نہیں آئی تھیں۔۔ایک چھترول کے پی کے احتساب کمیشن کی بھی بنتی ہے

  14. #284
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    علی محمد خان کے بارے خبریں گردش میں ہیں کہ وہ چھوڑ کر جا رہے ہیں ۔
    ان کا آج کا بیان

    ""میرا عمران خان سے تعلق اسی صورت میں ختم ہوسکتا ہے کہ یا میری روح جسم سے نکل جائے یا عمران خان کی روح، میرے ایمان کا کوئی سودا نہیں کرسکتا"- تحریک انصاف چھوڑنے کے سوال پر علی محمد خان کا جواب
    "

  15. #285
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    اگر کالی/سانولی رنگت والوں نے اپنی کریڈیبیلیٹی کھو دی ہے تو اس میں گوری چمڑی والوں کا تو کوئی قصور نہیں۔
    آپ کس کی بات کر رہی ہیں سسٹر ماشاءاللہ نوازشریف صاحب تو اچھے خاصے گورے چٹے ہیں؟۔۔۔۔

    ۔
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    برادر میں نے لسی ہی بلوئی ہے، یہ آپ پہ ہے کہ مکھن پہ نور پور کا لیبل لگاتے ہیں یا بلیو بینڈ کا۔
    چلیں ٹھیک ہے اگر آپ کہتی ہیں تو۔۔ ۔۔ویسے بلیوبینڈ اور نور پور کا پول اس بھائی صاحب نے کھول دیا ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں فقط معلومات کے حصول کیلئے کہہ رہا ہون ۔

    ۔

Page 19 of 19 FirstFirst ... 9171819

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •