Thanks Thanks:  12
Likes Likes:  78
Page 3 of 19 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 285

Thread: عائشہ گلالئی نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    سر ابھی کل کی بات ہے ناز بلوچ صاحبہ پی ٹی آئی کی کی کارکن تھی،،،،،،،ان کے جانے کے بعد عمران خان نے ایک جلسے میں دھیمے انداز میں کہا اچھا ہے چلی گئی،،،،،کسی کام کی نہیں تھی،،،،،یہ بات آہستہ سے کسی کو کہی لیکن آواز میڈیا تک پہنچ گئی،،،،،،اس کو چھوڑیں ابھی دو دن پہلے تک مریم اورنگزیب کے بارے میں جو توہین آمیز زبان فواد چوہدری بولتا رہا ہے وہ کس کی ایما پر بولتا رہا،،،،،،اللہ آپ کو توفیق دے غلظ کو غلط کہنے کی۔
    نون لیگ کے جن لوگوں نے خواتین کو غلط بولا ہے وہ میرے نزدیک غلط ہے۔
    اچھا ہوا چلی گئی
    یا جو باتیں فواد چوہدری نے کیں
    وہ سیاسی نونک جھونک کہلاتی ہیں
    لیکن کسی عورت کو ٹریکتر ٹرالی
    کوڑے کا ڈرم کہنا نا ہی کامپلیمنٹس ہیں اور نا ہی نونک جھونک
    اسے جو کہتے ہیں وہ میں یہاں لکھ نہیں سکتا
    اور مجھے دعاوں کا شکریہ
    میری اتنی لمبی پوسٹس میں آپ کو ن لیگ کے خلاف ایک لفظ نہیں دکھا غلط؟
    جو آپ غلط کو غلط کہہ دیتیں؟؟؟؟
    غلط اور واہیات میں فرق ہوتا ہے
    کسی کی ماں بہن کو ٹریکٹر ٹرالی کہنا واہیاتی ہے
    غلط نہیں ہے
    اور بات پر بھی اگر کوئی اسٹینڈ لے تو وہ اس سے بڑا واہیات انسان ہو گا
    خواجہ آصف ایک ان پڑھ جاہل انسان ہے
    اس نے خواب میں بھی یونیورسٹیاں نہیں دیکھیں ہوں گے۔۔۔جسے یہ ٹریکٹر ٹرالی کہتا ہے وہ ان یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی کر کے آئی ہے۔۔۔

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post


    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صرف وہی نہیں پی ٹی آئی کی کئی خواتین پارٹی کے ماحول سے پریشان ہیں۔


    ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے منانے کے لیے وفد بھیجنے کی کوشش کی، میں نے انکار کر دیا۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ مجھے سیکھایا گیا ہے کہ عزت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے، ہمیں بچپن سے ہمت و حوصلے سے بات کرنا سیکھایا جاتا ہے، ہمارے لیے سب سے بڑا مسئلہ غیرت اور عزت ہوتی ہے۔


    انہوں نے کہا کہ وہ مسلم لیگ نواز میں شمولیت اختیار نہیں کرنے جارہیں۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اپنی عادتوں پر کنٹرول نہیں ہے، پی ٹی آئی میں لڑکیوں، عزت دار خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں ہے، عمران خان کو نااہل قرار دینا چاہیے۔


    سابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان ملک میں مغربی کلچر لانا چاہتے ہیں، عمران خان کی تبدیلی سوشل میڈیا پرہے گراؤنڈ پرنہیں۔


    ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا میری کوئی پرفارمنس نہیں ہے، میری پرفارمنس آپ کے سامنے ہے، میں سوشل میڈیا پر کم اور گراونڈ پر زیادہ ہوتی ہوں، میں نے صفائی مہم خیبرپختونخوا میں شروع کی۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ نوازشریف خاندانی آدمی ہیں وہ عزت اوراحترام دینا جانتے ہیں، عمران خان اوران کے ٹولے کی وجہ سے خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں، پی ٹی آئی سے پہلے پیپلز پارٹی میں تھی وہاں خواتین کی عزت ہے۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان کارکنوں کی تذلیل کرتے ہیں، عمران خان بنی گالا میں ہوتے ہیں اورڈنڈے کارکن کھاتے ہیں، پی ٹی آئی کے ورکرز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان نفسیاتی امراض کا بھی شکار ہیں اور وہ ٹیلنٹڈ نوجوانوں سے جلتے ہیں۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان نے بے نظیر بھٹو کے بارے میں ایسی باتیں کہیں کہ مجھے افسوس ہوا، عمران خان صرف زندہ نہیں مرے ہوئے لوگوں کے بارے میں بھی برے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔


    انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کارکنوں کی دوکیٹیگریاں ہیں، ایک بنی گالا میں ایک بنی گالا سے باہر ہے، عمران خان خود کو عقل مند اور باقی سب کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔


    تحریک انصاف کی سابق رہنما نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز خٹک کا بیٹا پیسے لے کر لوگوں کے کام کرتا ہے، آج ایسے ٹھیکے ہیں جس پر پرویز خٹک نے غیر قانونی طور پر لیزنگ لی ہوئی ہے۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ شاید پرویز خٹک کے ٹھیکوں سے عمران خان کا کچن چلتا ہے، پرویز خٹک نے تنگی مائنز میں اپنے کزن کو غیرقانونی لیز دی ہے، پرویز خٹک کے خلاف کرپشن کے ثبوت لے کر عمران خان کے پاس گئے، عمران نیازی کو پتا نہیں کیا مسئلہ تھا سارے ثبوت ایک طرف رکھ دیے۔


    انہوں نے کہا کہ اگر ورکرز کے پاس جہاز نہیں تو ان کا کیا قصور ہے کہ آپ ان کو ادنیٰ کہتے ہیں۔


    انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2013 میں پہلی بار عمران خان کا ٹیکسٹ میسج ملا، عمران خان کا بلیک بیری چیک کر لیں سب کچھ سامنے آ جائے گا، وہ خواتین کو بھی کہتے ہیں کہ بلیک بیری رکھیں اس سے میسج ٹریس نہیں ہوتے۔


    انہوں نے کہا کہ میسجز میں ایسے الفاظ تھے جو کسی کی غیرت برداشت نہیں کرسکتی، ہم بھی کیس ماں، بیٹیاں ہیں، یہ عہدے، پارٹیاں اور حکومت آنے جانے والی چیزیں ہیں۔


    میسجز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہیں پی ٹی اے کے ذریعے ٹریس کیا جاسکتا ہے۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان سے تین گھنٹے نہیں 15 منٹ ملاقات ہوئی، بنی گالا میں پارٹی اجلاس میں بھی نہیں جاتی تھی، میری ناراضی بہت عرصے سے تھی۔
    ساری پریس کانفرنس کے دوران عائشہ گلالئی کا باپ اسے ڈکٹیٹ کرتا رہا۔۔
    اور جو باتیں عائشہ گلالئی کر رہی ہیں
    د ونمبر پٹھان وغیرہ وغیرہ
    یہ الفاط پرانے ہیں
    بس زبان نہیں
    ماضی میں عمران خان کو دو نمبر نیازی پٹھان مسلم لیگ ن کی جانب سے کہا جاتا رہا ہے۔۔
    اور محترمہ
    جو الزام لگاتا ہے ثبوت بھئ وہی دیتا ہے
    گندے میسجز کا الزام آپ لگاو اور جس پر الزام لگا ہے ہم ثبوت اس سے لیں
    وائی صدقے

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    ایک اور بات بے نظیر کی بات کی ہے تو کون تھا جو بے نظیر کے خلاف غلط الیگیشن لگاتا تھا،،،،،،،ایک ہی تھا شیخ رشید جو آج کل پی ٹی آئی کا چہیتا ہے۔
    ہیلی کاپٹر سے بے نظیر کے گندے پمفلٹ کون گراتا تھا؟
    نصرت بھٹو کو ایرانی ہاٹ پیس کون کہتا تھا
    جانے دیں بی بی
    جس حاجیوں کی محبت میں آپ لالی پیلی ہو رہی ہیں
    آپ خاتون ہیں ان کی دوسری خواتین کے بارے کہی گئی باتیں میں یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
    کبھی فرصت ملے کم بارکر صحافی کی کتاب پڑھ لیجیے گا
    نواز شریف عورتوں کے معاملے کس قسم کا مزاج رکھتا ہے
    پتا چل جائے گا

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سچ ہے یا جھوٹ
    اللہ جانے

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)


    خدا کی پناۃ،،،،،،اتنا جھوٹ،،،،،،،اسی وقت عارف نظامی جیو کے پروگرام آپس کی بات میں موجود ہیں،،،،،،،زرا جلدی لگائین جیو نیوز اور دیکھیں کیا کہہ رہے ہیں۔
    ابھی ابھی کہا ہے نظامی صاحب نے کہ عائشہ گلالئی پی پی پی میں جائیں گی۔
    اور بھی بہت کچھ کہا،،،،،،،کوئی شک ہو تو سہولت سے دیکھ لیجیے گا نیٹ پر۔
    یہاں تو ساری عمارت ہی جھوٹ پر کھڑی کی گئی ہے۔

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    سچ ہے یا جھوٹ
    اللہ جانے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post


    خدا کی پناۃ،،،،،،اتنا جھوٹ،،،،،،،اسی وقت عارف نظامی جیو کے پروگرام آپس کی بات میں موجود ہیں،،،،،،،زرا جلدی لگائین جیو نیوز اور دیکھیں کیا کہہ رہے ہیں۔
    ابھی ابھی کہا ہے نظامی صاحب نے کہ عائشہ گلالئی پی پی پی میں جائیں گی۔
    اور بھی بہت کچھ کہا،،،،،،،کوئی شک ہو تو سہولت سے دیکھ لیجیے گا نیٹ پر۔
    یہاں تو ساری عمارت ہی جھوٹ پر کھڑی کی گئی ہے۔
    چھوڑیں انھیں
    بنا ثبوت کے ایسوں کی باتوں کی کوئی پرواہ نہیں کرتا
    اس میں اور عائشہ گلالئی میں کوئی فرق نہیں۔۔
    دونوں پھوکے فائر مار رہے ہیں

  11. #41
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)


    دنیا میں کوئی بہت ہی بدبخت ہو گا جو ماں کا احترام نہ کرتا ہو،،،،،،،ماں کے نام پر اسپتال ثواب کے لیے بنائے یا سیاست چمکانے کے لیے؟
    یہ اسپتال عوام کے پیسوں سے بنے ہیں،،،،،،اس پر تو کم از کم سیاست نہ کریں،،،،،،،اسی کے فنڈ کے اوپر تو سپریم کورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post


    دنیا میں کوئی بہت ہی بدبخت ہو گا جو ماں کا احترام نہ کرتا ہو،،،،،،،ماں کے نام پر اسپتال ثواب کے لیے بنائے یا سیاست چمکانے کے لیے؟
    یہ اسپتال عوام کے پیسوں سے بنے ہیں،،،،،،اس پر تو کم از کم سیاست نہ کریں،،،،،،،اسی کے فنڈ کے اوپر تو سپریم کورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔
    ہسپتال پر سیاست چمکانے والے بدبخت ہیں
    سیاست کے بیچ انہی خیراتی ہسپتالوں پر الزام لگانے والے کیا ہوئے؟
    لازمی جواب دیجیے گا
    پہنچ تو آئی ہوں گی جہاں کی میں بات کر رہا ہوں

  13. #43
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جب کے عمران خان کا فرمان ہے کہ ثبوت اسے دکھانے چاہیے جس پر الزام ہوتا ہے۔
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پریس کانفرنس میں صحافی ثبوت مانگتے رہے عائشہ گلالئی نے ثبوت نہیں دیا

    اب واپس جاتے ہی ٹویٹ کیا ہے
    "عمران خان بنی گالہ میں شراب پارٹی کرتے تھے۔۔مجھے بھی ایک بار میسج بھیج کر بلایا میں نے نظر انداز کر دیا۔۔"

    اب تو پکا یقین ہو گیا یہ بندی کسی کے پے رول پر کام کر رہی ہے

  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وہ ان سے بڑے بدبخت ہوتے ہیں،،،،،سمپل
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    ہسپتال پر سیاست چمکانے والے بدبخت ہیں
    سیاست کے بیچ انہی خیراتی ہسپتالوں پر الزام لگانے والے کیا ہوئے؟
    لازمی جواب دیجیے گا
    پہنچ تو آئی ہوں گی جہاں کی میں بات کر رہا ہوں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 3 of 19 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •