Thanks Thanks:  12
Likes Likes:  78
Page 2 of 19 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 285

Thread: عائشہ گلالئی نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔

  1. #16
    Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    On earth
    Posts
    54
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت سنگین قسم کے الزام لگاے هیں ۰ میرا خیال پی پی جوائن کریں گی

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس
    عمران خان نے مجھے غلط میسجز بھیجے
    صحافی: میڈم وہ میسجز تو دکھا دیں۔۔
    عائشہ: آپ پی ٹی آئی سے وہ میسجز نکلوائیں
    :عائشہ: عمران خان نے پہلا گندا میسج دو ہزار تیرہ میں بھیجا۔۔

    یعنی چار سال یہ عورت گندے میسج ریسیو کرتی رہی اور خاموش رہی؟
    انسان کہانی ڈھنگ کی بنائئ۔۔ایسی بنائی جو دو چار دن چل جائے۔۔
    یہ تو آدھے گھنٹے میں ہی فلاپ ہو گئی

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sitara View Post
    بہت سنگین قسم کے الزام لگاے هیں ۰ میرا خیال پی پی جوائن کریں گی
    ن لیگ
    کیوں کہ امیر امقام سے اچھے تعلقات ہیں ان کے۔۔شاید فیملی ریلیشن بھی ہیں

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    صحافی کا سوال : آپ ہمیں ذرا وہ غلط میسج دکھا دیں جو آپکو عمران خان نے کیے !
    عائشہ گلا لئی : مجھے پہلا میسج 2013میں ملا ، آپ عمران خان کا Black Berry چیک کریں !
    عائشہ گلالئی نے کوئی میسج نہیں دکھایا اور 2013 کے میسج کا اب جا کر برا منایا ؟

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    صحافی بار بار سوال کرتے رہے کہ میڈم مسیجز دکھا دیں جس پر عائشہ نے صرف اتنا کہا کہ مسیجز پی ٹی اےسے نکلوا لیں ، اس پر ایک صحافی بول پڑا میڈم اپنا موبائل ہی دکھا دیں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والی ناز بلوچ عمران خان کے دفاع میں میدان میں ا ٓگئیں اور ان کے کردار کی تعریف کر دی۔۔

  7. #22
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ہمیں اپنی ڈسکشن میں یہ ضرور خیال رکھنا چاہیے کہ عائشہ گلالئی ایک خاتون ہے،،،،،،،اور جس علاقے سے آئیں ہیں وہاں کوئی ایسے ہی اس طرخ کے الزام نہیں لگا دیتا،،،،،،،غلط ہو سکتے ہیں یہ سارے الزام بلکہ غلط ہوں گے لیکن پی ٹی آئی کو اسے ڈھنگ سے ہینڈل کرنا چاہیے،،،،،جس طرح کی کمپیں سوشل میڈیا پر شروع ہو گئی ہے وہ مہذب ہرگز نہیں کہی جا سکتی۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #23
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اسی سلسلے میں آج ایک پریس کانفرس ڈاکٹر شیریں مزاری کی قیادت میں کی گئی،،،،،،،وہاں ایک صحافی نے انتہائی گھٹیا سوال پوچھا کہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں لوگ اس لیے جاتے ہیں کہ وہاں خواتین ہوتی ہیں،،،،،،،جواب میں پی ٹی آئی کی ایک خاتون کارکن کافی جذباتی ہو کر صحافیوں سے الجھ پڑی،،،،،،،،جس پر صحافیوں نے بائکاٹ کر دیا،،،،،،،،شیریں مزاری کو نہ صرف صحافیوں سے معذرت کرنی پڑی بلکہ یہ بھی کہا کہ ہماری خواتین سیاست میں نووارد ہیں انہیں صحافیوں سے بات کرنے کی تہذیب نہیں ہے،،،،،،،سب سے پہلے تو ایسے صحافیوں کو شرم آنی چاہیے جو اس طرح کے گھٹیا سوال پوچھتے ہیں،،،،،،،پتا نہیں یہ گھر میں اپنی خواتین سے بھی ایسے ہی مخاطب ہوتے ہوں گے،،،،،،،پی ٹی آئی کی جو خاتون کارکن اس صحافی سی الجھی اس نے بالکل ٹھیک کیا،،،،،شیریں مزاری کو چاہیے تھا کہ اپنی کولیگ کا ساتھ دیتی نہ کہ اس پر ناراض ہوتی،،،،،صحافت اور بلیک میلنگ میں کوئی فرق نہیں رہ گیا،،،،اس واقعہ نے کافی اپ سیٹ کیا ہے مجھے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    ہمیں اپنی ڈسکشن میں یہ ضرور خیال رکھنا چاہیے کہ عائشہ گلالئی ایک خاتون ہے،،،،،،،اور جس علاقے سے آئیں ہیں وہاں کوئی ایسے ہی اس طرخ کے الزام نہیں لگا دیتا،،،،،،،غلط ہو سکتے ہیں یہ سارے الزام بلکہ غلط ہوں گے لیکن پی ٹی آئی کو اسے ڈھنگ سے ہینڈل کرنا چاہیے،،،،،جس طرح کی کمپیں سوشل میڈیا پر شروع ہو گئی ہے وہ مہذب ہرگز نہیں کہی جا سکتی۔
    سب سے پہلی بات
    خاتون کو اپنی عزت کا خیال خود کرنا چاہیے۔۔
    آپ ایک عوامی سطح کے لیڈر پر جو اس ملک کے مقبول ترین لیڈرز میں سے الزام لگا رہی ہیں اور الزام بھی ایسا کہ آپ نے ایک ثبوت بھی پیش نہیں کیا۔۔۔صحافی آپ سے کہتے رہے کوئی تو میسج دکھا دیں جو عمران خان نے آپ کو کیے۔۔لیکن عائشہ کی جانب سے مسلسل گولیاں دی گئیں۔۔
    پی ٹی آئی کے لیڈران یا ان کے آفیشل پیجز کبھی بدتمیزی نہیں کرتے
    بدتمیزی کی کمپین ہمیشہ فین پیجز چلاتے ہیں
    اب جیسا کہ عائشہ کی بہن جو کہ اسکوائش کھیلتی ہے اس کی شارٹس پہنے تصاویر کو سوشل میڈیا پر گھمایا جا رہا ہے کہ یہ ہیں جو پختون کی روایات جن کا انھیں خیال ہے۔۔
    بہت بری بات ہے نہیں کرنا چاہیے۔۔نا ہی گالی دینی چاہیے ناا ہی اس کی بہن کی تصاویر ایسے سرکولیٹ کرنی چاہیے
    لیکن جن کی والدین کی تربیت ہی گندی ہو ان کو کیا فرق پڑتا ہے جتنا مرضی سمجھا لو

  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایم کیو ایم کی سابق خاتون ممبر اسمبلی ارم فاروقی نے پی ٹی آئی جوائن کر لی،،،،،،،،،،لو جی حساب برابر ہو گیا،،،،،،،ایک گئی اور ایک آ گئی۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    اسی سلسلے میں آج ایک پریس کانفرس ڈاکٹر شیریں مزاری کی قیادت میں کی گئی،،،،،،،وہاں ایک صحافی نے انتہائی گھٹیا سوال پوچھا کہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں لوگ اس لیے جاتے ہیں کہ وہاں خواتین ہوتی ہیں،،،،،،،جواب میں پی ٹی آئی کی ایک خاتون کارکن کافی جذباتی ہو کر صحافیوں سے الجھ پڑی،،،،،،،،جس پر صحافیوں نے بائکاٹ کر دیا،،،،،،،،شیریں مزاری کو نہ صرف صحافیوں سے معذرت کرنی پڑی بلکہ یہ بھی کہا کہ ہماری خواتین سیاست میں نووارد ہیں انہیں صحافیوں سے بات کرنے کی تہذیب نہیں ہے،،،،،،،سب سے پہلے تو ایسے صحافیوں کو شرم آنی چاہیے جو اس طرح کے گھٹیا سوال پوچھتے ہیں،،،،،،،پتا نہیں یہ گھر میں اپنی خواتین سے بھی ایسے ہی مخاطب ہوتے ہوں گے،،،،،،،پی ٹی آئی کی جو خاتون کارکن اس صحافی سی الجھی اس نے بالکل ٹھیک کیا،،،،،شیریں مزاری کو چاہیے تھا کہ اپنی کولیگ کا ساتھ دیتی نہ کہ اس پر ناراض ہوتی،،،،،صحافت اور بلیک میلنگ میں کوئی فرق نہیں رہ گیا،،،،اس واقعہ نے کافی اپ سیٹ کیا ہے مجھے۔
    میڈم معذرت کے ساتھ خواتین کو ذلیل کرنے کا کام ن لیگ کے وزراء سے چلتا آ رہا ہے۔۔
    سب سے پہلے بے نظیر کو ذلیل
    پھر نصرت بھٹو کو
    پھر جمائمہ خان کے پیچھے ہو گئے
    پھر ریحام خان کے پیچھے ہوئے
    جاوید لطیف جو کہ ایم این اے اس نے مراد سعید کی بہنو ں او ر عمران خان پر گندے گھناونے الزام لگائے۔۔آپ اندازہ کریں جاوید لطیف ن لیگ کا میڈیا اسپوک پرسن ہے۔۔وہ کہتا رہا عمران خان ، مراد سعید کی بہنوں کی خاطر ان کے گھر جاتا ہے۔۔
    آپ کا وزیر دفاع خواجہ آصف اسمبلی میں کھڑے ہو کر شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہتا ہے۔۔
    فردوس عاشق اعوان کو کوڑے کا ڈرم کہتا ہے۔
    ن لیگ کا سوشل میڈیا سیل ڈھونڈٖھ کر عمران خان کے جلسوں سے ایسی تصاویر لاتا ہے جس میں خواتین ناچ رہی ہوں۔۔
    ن لیگ کے سوشل میڈیا سیل نے ایسی حرکات کر کرکے ایک عام اورا یورج آدمی کے دماغ میں یہ بات بھر دی ہے کہ عمران خان اس ملک میں فحاشی لا رہا ہے۔۔
    آپ کسی ایورج آدمی سے ن لیگ کی کرپشن پر بات کرو
    وہ ہمیشہ ایک بات کرے گا

    "کبھی عمران خان کے جلسے دیکھے ہیں ،وہاں ساری گندی عورتیں جاتی ہیں۔۔"

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    ایم کیو ایم کی سابق خاتون ممبر اسمبلی ارم فاروقی نے پی ٹی آئی جوائن کر لی،،،،،،،،،،لو جی حساب برابر ہو گیا،،،،،،،ایک گئی اور ایک آ گئی۔
    سیاست ہے آنا جانا لگا رہتا ہے
    قائد اعظم بھی کانگریس سے مسلم لیگ میں ائے تھے۔۔
    سیاست میں پارٹی بدلنا عام بات ہے
    الیکشن سے چند ماہ پہلے دیکھیے گا
    کیسے بھاگ دوڑ ہوتی ہے
    کچھ ن لیگ چھوڑیں گے
    کچھ پی ٹی آئی چھوڑیں گے
    اور بہت سے پی پی پی چھوڑیں گے۔۔کیوں کہ زرداری مفت ٹکٹ نہیں دیتا،،۔بیچتا ہے

  13. #28
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سر ابھی کل کی بات ہے ناز بلوچ صاحبہ پی ٹی آئی کی کی کارکن تھی،،،،،،،ان کے جانے کے بعد عمران خان نے ایک جلسے میں دھیمے انداز میں کہا اچھا ہے چلی گئی،،،،،کسی کام کی نہیں تھی،،،،،یہ بات آہستہ سے کسی کو کہی لیکن آواز میڈیا تک پہنچ گئی،،،،،،اس کو چھوڑیں ابھی دو دن پہلے تک مریم اورنگزیب کے بارے میں جو توہین آمیز زبان فواد چوہدری بولتا رہا ہے وہ کس کی ایما پر بولتا رہا،،،،،،اللہ آپ کو توفیق دے غلظ کو غلط کہنے کی۔
    نون لیگ کے جن لوگوں نے خواتین کو غلط بولا ہے وہ میرے نزدیک غلط ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #29
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ایک اور بات بے نظیر کی بات کی ہے تو کون تھا جو بے نظیر کے خلاف غلط الیگیشن لگاتا تھا،،،،،،،ایک ہی تھا شیخ رشید جو آج کل پی ٹی آئی کا چہیتا ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #30
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)


    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ صرف وہی نہیں پی ٹی آئی کی کئی خواتین پارٹی کے ماحول سے پریشان ہیں۔


    ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے منانے کے لیے وفد بھیجنے کی کوشش کی، میں نے انکار کر دیا۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ مجھے سیکھایا گیا ہے کہ عزت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے، ہمیں بچپن سے ہمت و حوصلے سے بات کرنا سیکھایا جاتا ہے، ہمارے لیے سب سے بڑا مسئلہ غیرت اور عزت ہوتی ہے۔


    انہوں نے کہا کہ وہ مسلم لیگ نواز میں شمولیت اختیار نہیں کرنے جارہیں۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اپنی عادتوں پر کنٹرول نہیں ہے، پی ٹی آئی میں لڑکیوں، عزت دار خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں ہے، عمران خان کو نااہل قرار دینا چاہیے۔


    سابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان ملک میں مغربی کلچر لانا چاہتے ہیں، عمران خان کی تبدیلی سوشل میڈیا پرہے گراؤنڈ پرنہیں۔


    ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا میری کوئی پرفارمنس نہیں ہے، میری پرفارمنس آپ کے سامنے ہے، میں سوشل میڈیا پر کم اور گراونڈ پر زیادہ ہوتی ہوں، میں نے صفائی مہم خیبرپختونخوا میں شروع کی۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ نوازشریف خاندانی آدمی ہیں وہ عزت اوراحترام دینا جانتے ہیں، عمران خان اوران کے ٹولے کی وجہ سے خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں، پی ٹی آئی سے پہلے پیپلز پارٹی میں تھی وہاں خواتین کی عزت ہے۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان کارکنوں کی تذلیل کرتے ہیں، عمران خان بنی گالا میں ہوتے ہیں اورڈنڈے کارکن کھاتے ہیں، پی ٹی آئی کے ورکرز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان نفسیاتی امراض کا بھی شکار ہیں اور وہ ٹیلنٹڈ نوجوانوں سے جلتے ہیں۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان نے بے نظیر بھٹو کے بارے میں ایسی باتیں کہیں کہ مجھے افسوس ہوا، عمران خان صرف زندہ نہیں مرے ہوئے لوگوں کے بارے میں بھی برے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔


    انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کارکنوں کی دوکیٹیگریاں ہیں، ایک بنی گالا میں ایک بنی گالا سے باہر ہے، عمران خان خود کو عقل مند اور باقی سب کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔


    تحریک انصاف کی سابق رہنما نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز خٹک کا بیٹا پیسے لے کر لوگوں کے کام کرتا ہے، آج ایسے ٹھیکے ہیں جس پر پرویز خٹک نے غیر قانونی طور پر لیزنگ لی ہوئی ہے۔


    عائشہ گلالئی نے کہا کہ شاید پرویز خٹک کے ٹھیکوں سے عمران خان کا کچن چلتا ہے، پرویز خٹک نے تنگی مائنز میں اپنے کزن کو غیرقانونی لیز دی ہے، پرویز خٹک کے خلاف کرپشن کے ثبوت لے کر عمران خان کے پاس گئے، عمران نیازی کو پتا نہیں کیا مسئلہ تھا سارے ثبوت ایک طرف رکھ دیے۔


    انہوں نے کہا کہ اگر ورکرز کے پاس جہاز نہیں تو ان کا کیا قصور ہے کہ آپ ان کو ادنیٰ کہتے ہیں۔


    انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2013 میں پہلی بار عمران خان کا ٹیکسٹ میسج ملا، عمران خان کا بلیک بیری چیک کر لیں سب کچھ سامنے آ جائے گا، وہ خواتین کو بھی کہتے ہیں کہ بلیک بیری رکھیں اس سے میسج ٹریس نہیں ہوتے۔


    انہوں نے کہا کہ میسجز میں ایسے الفاظ تھے جو کسی کی غیرت برداشت نہیں کرسکتی، ہم بھی کیس ماں، بیٹیاں ہیں، یہ عہدے، پارٹیاں اور حکومت آنے جانے والی چیزیں ہیں۔


    میسجز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہیں پی ٹی اے کے ذریعے ٹریس کیا جاسکتا ہے۔


    انہوں نے کہا کہ عمران خان سے تین گھنٹے نہیں 15 منٹ ملاقات ہوئی، بنی گالا میں پارٹی اجلاس میں بھی نہیں جاتی تھی، میری ناراضی بہت عرصے سے تھی۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 2 of 19 FirstFirst 123412 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •