Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  3
Results 1 to 3 of 3

Thread: چیریٹی ایک الگ انداز سے

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    چیریٹی ایک الگ انداز سے

    Play online, learn online and feed the hungry | Freerice.com
    ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو آپ کے ہر درست جواب کے بدلے چاولوں کے دس دانے ورلڈ فوڈ پروگرام والوں کو دیتی ہے جہاں سے یہ بھوکے افراد تک پینچتے ہیں اور سوالات جوابات بھی آسان انگلش لغت کے بارے ہیں جیسا کہ میں ابھی اڑتیس سوالات کے جوابات کے بدلے تین سو اسی چاول کے دانے عطیہ کر چکا ہوں۔


    ۔یہ مذاق نہیں ایک حقیقی ویب سائٹ ہے جو کہ چیریٹی کے لیے الگ انداز سے کام کرتی ہے۔۔آپ جتنی دیر اس ویب سائٹ پر رہتے ہیں اتنی ہی ان کی ٹریفک بڑھتی ہے اور انھیں کمائی ہوتی ہے یہ اسی کمائی سے چاول خیرات کرتے ہیں۔۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ویب سائٹ کے نام اور کلر تھیم کے ساتھ چاولوں کے تھیلے ضرورت مندوں تک پہنچائے جاتے ہیں۔۔


  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت بہترین طریقہ ہے چیریٹی کا۔
    ابھی میں نے 53 درست جواب دیئے ہیں۔
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •