Thanks Thanks:  18
Likes Likes:  57
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 71 of 71

Thread: وادی سوات کی مہوڈنڈ جھیل میں چند لمحے

  1. #61
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ہمارے کمرے کے سامنے کا الوداعی منظر

  2. #62
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    واپسی پر ایک جگہ راستہ بند تھا اور ہمیں پورا دن یہیں پھنس جانے کی صورت حال نظرآرہی تھی،تب اچانک ’’بوٹوں‘‘ کی آمد نے ہمیں حیران کردیا۔ان کا آنا تھا کہ راستہ خودبخود بنتا چلاگیا اور یوں چند ہی منٹوں میں ہم وہاں سے نکل چکے تھے۔یہ تصویر ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ہے۔

    اس ٹور میں ’’ایس سیون‘‘ سے یہ ہماری آخری تصویر ہے۔چند تصویریں ہم نے ڈیجیٹل کیمرے سے بھی لیں تھیں وہ فرصت ملنے پر شامل کریں گے۔

  3. #63
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بہت ہی خوبصورت منظر کشی واللہ کیا دنیا بنائی ہے اللہ نے
    کمال کی فوٹی گرافی کی ہے
    یاز بھائی کے بعد اگر کسی کے سفرنامے کا مزا آیا تو اس کا آیا
    اسکے ساتھ ساتھ آپ جو جو تفصیل بیان کی آپ نے وہ بھی کمال ہے
    خاص طور پر ڈرائیور کی چالاکیاں ہاہاہاہا
    کمال کا بندہ تھا
    "گلگت یہاں سے کتنی دور ہے بس تھوڑا دور"
    ایک دن اور ایک رات
    اف ہنسی ہی نہیں رکی اس بات سے
    بہت اچھا رزلٹ ہے ایس سیون کا
    اس حسین سفر کی تصویری سیر کروانے کا بہت بہت شکریہ
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #64
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post

    بہت بہت شکریہ پاء جی
    آپ کے یہ الفاظ میرے لیے انمول ہیں. ساری محنت وصول ہوگئی...یاز بهیا کو دیکه دیکه کر تهوڑی سی ہمت کی. سمائلس
    آپ آجکل کہاں غائب شائب ہیں؟

  5. #65
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,495
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    خوبصورت نظارے اور خوبصورت سفر،،،،،،گھر بیٹھے جھیل کی سیر ہو گئی،،،،،،،ویسے ٹو ان ون سے بہتر تھا کہ صرف ڈرائیور لیتے یا پھر صرف گائیڈ ،،،،،،،اچھی فوٹو گرافی اور اچھا تبصرہ رہا،،،،،شئیر کرنے کا شکریہ۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  6. #66
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت زبردست سفرنامہ اور تصاویر ہیں جناب۔
    خصوصاً تصاویر کے ساتھ دلچسپ احوال اور کمنٹس نے تو سماں باندھ دیا۔
    خوش رہیں اور یونہی سفرنامے شیئر کرتے رہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #67
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    thanks a lot for sharing

  8. #68
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    بہت بہت شکریہ پاء جی
    آپ کے یہ الفاظ میرے لیے انمول ہیں. ساری محنت وصول ہوگئی...یاز بهیا کو دیکه دیکه کر تهوڑی سی ہمت کی. سمائلس
    آپ آجکل کہاں غائب شائب ہیں؟
    Paa ji gayeb tu kahein nahi hoon
    Bus thora masroofiyat main izafa ho gaya hai
    So dastore dunya hai
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #69
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    Paa ji gayeb tu kahein nahi hoon
    Bus thora masroofiyat main izafa ho gaya hai
    So dastore dunya hai
    پاء جی گرمیوں کے دن تو عامرجہاں بھیا جی کے قد سے بھی لمبے ہیں۔ان میں سے چند گھڑیاں ہمارے لیے نکالتے رہا کیجئے۔اچھا لگتا ہے آپ کو ایکٹو دیکھ کر۔

  10. #70
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    پاء جی گرمیوں کے دن تو عامرجہاں بھیا جی کے قد سے بھی لمبے ہیں۔ان میں سے چند گھڑیاں ہمارے لیے نکالتے رہا کیجئے۔اچھا لگتا ہے آپ کو ایکٹو دیکھ کر۔

    ہاہاہاہاہا
    کس کی یاد دلا دی عامر جہاں
    شہزادہ ہے بڑا ہی اسکا چونسے آم جیسا منہ ہے
    خیر جی ایکٹو ہونے کو دل تو بہت کرتا ہے
    اور آفس کے بعد تو ٹائم ہی ٹائم رہتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں لیپ ٹاپ بھی اب صرف آٖفس میں ہی یوز کرتا ہوں
    گھر میں بچے تو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتے
    اور ابھی کمپیوٹر کو ایچ ڈی ایم آئی سے ٹی وی سے کنیکٹ کیا ہوا ہے
    اور وائرلیس کی بورڈ سے کام چلاتا ہوں
    بچے سوئیں تو ہی یوز کر سکتا ہوں ورنہ وہ چھوٹا والا تو اپنی ٹیبلٹ چھوڑ کے کی بورڈ کے پیچھے پڑ جاتا ہے
    اور استعمال کرنا دوبھر ہو جاتا ہے
    ایک دو بار اسے دو ہاتھ جمائے تو بیگم میرے اوپر بھڑک گئی
    ہاہاہاہاہا
    اسی لیے احتیاط اچھی
    وزٹ تک ہی محدود ہوں اب موبائل سے ٹائپ کرنا اچھا نہیں لگتا
    چلو جی زیادہ ہی ایکسپلینیشن ہو گیا
    خوش رہیں جی
    آپ ہمارے لیے ایسے جذبات رکھتے ہیں
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  11. #71
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہاہاہاہاہا
    کس کی یاد دلا دی عامر جہاں
    شہزادہ ہے بڑا ہی اسکا چونسے آم جیسا منہ ہے
    خیر جی ایکٹو ہونے کو دل تو بہت کرتا ہے
    اور آفس کے بعد تو ٹائم ہی ٹائم رہتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں لیپ ٹاپ بھی اب صرف آٖفس میں ہی یوز کرتا ہوں
    گھر میں بچے تو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتے
    اور ابھی کمپیوٹر کو ایچ ڈی ایم آئی سے ٹی وی سے کنیکٹ کیا ہوا ہے
    اور وائرلیس کی بورڈ سے کام چلاتا ہوں
    بچے سوئیں تو ہی یوز کر سکتا ہوں ورنہ وہ چھوٹا والا تو اپنی ٹیبلٹ چھوڑ کے کی بورڈ کے پیچھے پڑ جاتا ہے
    اور استعمال کرنا دوبھر ہو جاتا ہے
    ایک دو بار اسے دو ہاتھ جمائے تو بیگم میرے اوپر بھڑک گئی
    ہاہاہاہاہا
    اسی لیے احتیاط اچھی
    وزٹ تک ہی محدود ہوں اب موبائل سے ٹائپ کرنا اچھا نہیں لگتا
    چلو جی زیادہ ہی ایکسپلینیشن ہو گیا
    خوش رہیں جی
    آپ ہمارے لیے ایسے جذبات رکھتے ہیں
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    ھاھاھا،عامر جہاں جی نے بھی جب سے نئی دنیا بسائی ہے سُپرغائب شائب ہیں۔اللہ تعالی انہیں ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔آمین
    پہلے تو آپ کے ساتھ ان کی مزیدار نوک جھونک چلتی رہتی تھی پر شاہد آج کل ننھے بے بی کو کھلانے میں مصروف ہیں۔سپرسمائلس

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •