Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  19
Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 106

Thread: نواز شریف کا موجودہ طرز زندگیاور ان کی آمدن

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    179
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    کیونکہ نواز شریف جیسا ایماندار کوئی ایک شخص بھی سیاست میں نہیں ہے جس نے قومی خزانے کو نہ لوٹا ہو،،،،،
    حد ہی ہوگئی ہے۔ کسی پارٹی کو پسند کرنا ایک بات ہے لیکن اتنا اندھا دُھند پسند کرنا کہ کالے کو کالا کہنا چھوڑ دیں اندھی عقیدت اور مُحبت ہے جو انسان کو صحیح رستے سے بھٹکا دیتی ہے۔ پسند کریں آپ مسلم لیگ کو لیکن جو غلط ہوا ہے اس کو غلط ضرور کہیں یہ آپ کی اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے۔
    A Smile is the universal language of kindness.

  2. #32
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بالکل صحیح کہا سس،،،،،،اور یقین رکھیں میں ایسا بالکل نہیں کرتی،،،،میں نے ایک تھریڈ پہلے بنایا تھا اس میں بھی یہی کہا تھا کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو اسے عبرت ناک سزا ملنی چاہیے وہاں مجھے نواز شریف کا مخالف سمجھ کر جواب آنے لگے تھے،،،،،افسوس یہ ہے کہ آپ نے اندھی عقیدت کا کہا ہے تو یکطرفہ کہا ہے،،،،،،اور میں اسی ضد میں ایسا کرتی ہوں کہ لوگ عمران خان کے ساتھ اندھی عقیدت میں نواز شریف کے خلاف وہ کچھ لکھتے ہیں جو عمران خان پر کہیں زیادہ صادق آتا ہے،،،،،،آپ مذہب کا حوالہ دے رہی ہیں تو کیا آپ کو پتا ہے عمران خان پر امریکہ میں کون سا کیس تھا جس پر عدالت باقاعدہ سزا دے چکی ہے،،،،اور ہمارے مذہب میں اس کی کیا سزا ہے،،،،میرا مقصد یہاں نواز شریف کو فرشتہ ثابت کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے پاس اتنی دولت کا ہونا ہی کرپشن کی نشانی سمجھتی ہوں،،،،،چاہتی ہوں کو عمران کو بھی انسان ہی رہنے دیا جائے تا کہ کل کو اگر اقتدار میں آیا تو اپنے آپ کو عوام میں سے ہی سمجھے نا کہ دوسرا نواز یا زرداری سمجھنے لگے۔

    Quote Originally Posted by Paasha View Post

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  3. #33
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    توہین نہیں کر رہی سس،،،،،،،اگر ایک طرف بے تحاشہ دولت آ رہی ہے اور دوسری طرف ایک طبقہ دن رات محنت کر کے بھی دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا تو وہاں سوال پوچھنا جائز ہے،،،،،کسی کا قول ہے کہ ہر دولت کے ڈھیر کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرم چھپا ہوتا ہے اور بدقسمتی سے یہ صحیح ہے۔
    سرے محل،،،،جاتی امراء یا بنی گالا کے محلات بنانے والے پاکستان کی عوام کی توہین کر رہے ہیں نہ کہ ان کی توہین ہو رہی ہے۔

    Quote Originally Posted by Paasha View Post
    مجھے پاکستان کی موجودہ سیاہ ست میں موجود تمام لوگوں پر اعتراضات ہیں ان کی حرکتوں اور کرپشن کی وجہ سے اور میں عموما” سیاست پر بات کرنے سے گُریز کرتی ہوں لیکن آپ کو پوسٹ نے مُجھے یہ سوال پوچھنے پر مجبور کیا ہے کہ اگر "جے آئی ٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا طرز زندگی ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتا" تو اس کی وضاحت یا جواب دینے کی بجائے دوسرے لوگوں کو الزام یا طنز کا نشانہ بنانے سے نواز شریف پر سے الزام ہٹ جائے گا یا اس کی آمدن کا حساب مل جائے گا؟

    رہی بات باقی ایلیٹ کلاس کی جو واقعی دن رات محنت کر کے کماتے ہیں وہ آمدنی کہاں سے آرہی ہے اور کہاں جارہی ہے اور کتنی اپنی طرز زندگی پر خرچ کرنی ہے اور کتنی بچانی ہے کا پورا حساب رکھتے ہیں ورنہ ایلیٹ کلاس میں نا آتے۔ ان کو کرپٹ سیاستدانوں سے کمپئیرکرکے ان کی محنت کی توہین نا کریں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    بالکل صحیح کہا سس،،،،،،اور یقین رکھیں میں ایسا بالکل نہیں کرتی،،،،میں نے ایک تھریڈ پہلے بنایا تھا اس میں بھی یہی کہا تھا کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو اسے عبرت ناک سزا ملنی چاہیے وہاں مجھے نواز شریف کا مخالف سمجھ کر جاب آنے لگے تھے،،،،،افسوس یہ ہے کہ آپ نے اندھی عقیدت کا کہا ہے تو یکطرفہ کہا ہے،،،،،،اور میں اسی ضد میں ایسا کرتی ہوں کہ لوگ عمران خان کے ساتھ اندھی عقیدت میں نواز شریف کے خلاف وہ کچھ لکھتے ہیں جو عمران خان پر کہیں زیادہ صادق آتا ہے،،،،،،آپ مذہب کا حوالہ دے رہی ہیں تو کیا آپ کو پتا ہے عمران خان پر امریکہ میں کون سا کیس تھا جس پر عدالت باقاعدہ سزا دے چکی ہے،،،،اور ہمارے مذہب میں اس کی کیا سزا ہے،،،،میرا مقصد یہاں نواز شریف کو فرشتہ ثابت کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے پاس اتنی دولت کا ہونا ہی کرپشن کی نشانی سمجھتی ہوں،،،،،چاہتی ہوں کو عمران کو بھی انسان ہی رہنے دیا جائے تا کہ کل کو اگر اقتدار میں آیا تو اپنے آپ کو عوام میں سے ہی سمجھے نا کہ دوسرا بواز یا زرداری سمجھنے لگے۔
    عمران خان کے امریکہ کے کیس کے بارے آپ نے بات کی
    انفرادی اور اجتماعی گناہ کا علم ہے آپ کو؟
    عمران خان اگر ایک ناجائز بچی کا باپ ہے
    اس کا گناہ کس کو ہے؟
    صرف اور صرف عمران خان کی ذات کو
    عمران خان اس معاملے کو لے کر صرف اپنی ذات کا جواب دہ ہے
    یہاں مقابلے پر وہ کرپٹ فیملی ہے جس نے سولہ لاشیں بھی گرائی ہیں اور اربوں روپیہ بھی لوٹا ہے
    وہ اکیس کروڑ لوگوں کے جواب دہ ہیں
    مثال تو اچھی دیا کریں
    اب بات ذاتیات پر آ گئی ہے تو کم بارکر کی کتاب پڑھنا مت بھولئے گا
    اس غریب عورت نے بھی لکھا ہے کہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مجھے کہتا میں موٹا ہوں آپ کے لائق نہیں ہوں لیکن اگر آپ کو بوائے فرینڈ کی ضرورت ہے میرے بہت سے دوست آپ کے اچھے بوائے فرینڈ بن سکتے ہیں۔۔
    اور یہ بھی ضرور سرچ کیجیے گا کہ نعیم بخاری کی سابقہ اہلیہ طاہرہ سید کو فون پر گانے کون سناتا تھا
    اور کس کی بیٹی تھی جس کی شادی پچیس دسمبر کو ہوتی ہے اور اس ہاں بیٹی اپریل میں چار ماہ بعد میں پیدا ہو جاتی ہے۔۔

    ان شارٹ چھوٹی سی عرض ہے
    بات کو سیاست تک کرپشن تک رکھیں
    ذاتیات پر مت آئین
    ابھی تو میں نے شہباز شریف کی پانچ شادیوں اور حمزہ شہباز کی عائشہ احد کا ذکر نہیں کیا

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پاکستان آرمی
    آئی ایس آئی
    ملٹری انٹیلی جنس
    سپریم کورٹ
    جے آئی ٹی
    تحریک انصاف
    دوبئی
    کے بعد
    دنیا کے سب سے معصوم اور پاکباز وزیر اعظم کے خلاف برطانیہ کی بھی سازش

    "شریف خاندان کے لیے ایک اور جھٹکا : برٹش ورجن آئی لینڈز کے اٹارنی جنرل نے بھی بینیفیشل اونرشپ کی تصدیق کر دی
    "

  6. #36
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ارے نہیں بھائی،،،،،،،میں مسلم لیگ نہیں ہوں،،،،،،بلکہ حلفیہ کہتی ہوں کہ آج تک ایک ہی سیاسی جلسے میں گئی ہوں اور وہ بھی تبدیلی کے نعرے کی وجہ سے عمران خان کے اس جلسے میں جو غالباً 2012 یا 2013 میں کراچی میں ہوا تھا،،،،،،،،جس میں جاوید ہاشمی نے باغی باغی کے نعرے لگائے تھے۔دو تین بار ووٹ دینے کی غلطی ضرور کی ہے وہ بھی جماعت اسلامی کو،،،،،،وہ بھی صرف ایم کیو ایم کے خلاف واحد بڑی طاقت کی وجہ سے۔
    باقی میں نے وہی بات کہی ہے جو سپریم کورٹ کے فیصلے میں سامنے آئی ہے کہ قومی خزانے میں سے کرپشن ثابت نہیں ہوئی،،،،،آپ چاہے اسے جھٹلا دیں۔

    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post

    ہاہاہاہا۔۔استغفراللہ ۔۔۔اس قسم کی بات تو آج تک دانیال عزیز ،طلال چودھری،سعد رفیق سے بھی کبھی نہیں سنی۔۔۔روز بہن آپ تو کافی کٹر بلکہ انتہا پسند قسم کی مسلم لیگی معلوم ہوتی ہیں۔۔ان حکومتی وزراء کا یوں دن رات سفید جھوٹ بولنا تو سمجھ میں آتا ہے مگر آپ کی اسطرح کی باتیں کیونکر کرسکتی ہیں یہ میرے لئے کافی ناقابل یقین ہیں۔۔۔بہرحال یہ انتہائی ناانصافی ہے بہن جی اور گناہ بھی ۔
    ۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  7. #37
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    وقار بھائی میرے خیال میں پہلے یہ بات طے ہو چکی تھی کہ ہم اب ایک دوسرے کی پوسٹ کو کوٹ کر کے جواب نہیں دیں گے لیکن بہرحال اگر آپ نے پہل کر دی ہے تو بتا دیتی ہوں کہ پاشا سس اپنی پوسٹ میں مذہب کا حوالہ نہ دیتی تو میں یہ بات بالکل نہ کہتی،،،،،،مجھے ایسی باتیں کرنا مناسب بھی نہیں لگتا،،،،،،،رہی بات شریف فیملی کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کی تو یقین رکھیں بے شک وہ اس طرح کی غیر اخلاقی سرگرمیوں میں عدالت سے سزا یافتہ نہ ہونے کے باوجود بھی ایسے ہی ہوں گے جیسا آپ کہہ رہے ہیں،،،،،،،میں بار بار اسی لیے کہہ رہی ہوں کے لوگوں کے بارے میں مذہبی حوالے نہ دیئے جائیں،،،،،،،،آپ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مثال دی اس وقت بھی یہی کہا کہ ان کے لائف اسٹائل کو مکمل کسی پر لاگو کریں صرف منتخب باتوں کو لانا خود قابل احتساب ہے۔

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    عمران خان کے امریکہ کے کیس کے بارے آپ نے بات کی
    انفرادی اور اجتماعی گناہ کا علم ہے آپ کو؟
    عمران خان اگر ایک ناجائز بچی کا باپ ہے
    اس کا گناہ کس کو ہے؟
    صرف اور صرف عمران خان کی ذات کو
    عمران خان اس معاملے کو لے کر صرف اپنی ذات کا جواب دہ ہے
    یہاں مقابلے پر وہ کرپٹ فیملی ہے جس نے سولہ لاشیں بھی گرائی ہیں اور اربوں روپیہ بھی لوٹا ہے
    وہ اکیس کروڑ لوگوں کے جواب دہ ہیں
    مثال تو اچھی دیا کریں
    اب بات ذاتیات پر آ گئی ہے تو کم بارکر کی کتاب پڑھنا مت بھولئے گا
    اس غریب عورت نے بھی لکھا ہے کہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مجھے کہتا میں موٹا ہوں آپ کے لائق نہیں ہوں لیکن اگر آپ کو بوائے فرینڈ کی ضرورت ہے میرے بہت سے دوست آپ کے اچھے بوائے فرینڈ بن سکتے ہیں۔۔
    اور یہ بھی ضرور سرچ کیجیے گا کہ نعیم بخاری کی سابقہ اہلیہ طاہرہ سید کو فون پر گانے کون سناتا تھا
    اور کس کی بیٹی تھی جس کی شادی پچیس دسمبر کو ہوتی ہے اور اس ہاں بیٹی اپریل میں چار ماہ بعد میں پیدا ہو جاتی ہے۔۔

    ان شارٹ چھوٹی سی عرض ہے
    بات کو سیاست تک کرپشن تک رکھیں
    ذاتیات پر مت آئین
    ابھی تو میں نے شہباز شریف کی پانچ شادیوں اور حمزہ شہباز کی عائشہ احد کا ذکر نہیں کیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    وقار بھائی میرے خیال میں پہلے یہ بات طے ہو چکی تھی کہ ہم اب ایک دوسرے کی پوسٹ کو کوٹ کر کے جواب نہیں دیں گے لیکن بہرحال اگر آپ نے پہل کر دی ہے تو بتا دیتی ہوں کہ پاشا سس اپنی پوسٹ میں مذہب کا حوالہ نہ دیتی تو میں یہ بات بالکل نہ کہتی،،،،،،مجھے ایسی باتیں کرنا مناسب بھی نہیں لگتا،،،،،،،رہی بات شریف فیملی کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کی تو یقین رکھیں بے شک وہ اس طرح کی غیر اخلاقی سرگرمیوں میں عدالت سے سزا یافتہ نہ ہونے کے باوجود بھی ایسے ہی ہوں گے جیسا آپ کہہ رہے ہیں،،،،،،،میں بار بار اسی لیے کہہ رہی ہوں کے لوگوں کے بارے میں مذہبی حوالے نہ دیئے جائیں،،،،،،،،آپ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مثال دی اس وقت بھی یہی کہا کہ ان کے لائف اسٹائل کو مکمل کسی پر لاگو کریں صرف منتخب باتوں کو لانا خود قابل احتساب ہے۔

    میں نے اس وقت بھی عرض کی تھی کہ حضرت عمر فاروق ہوں یا کوئی اور صحابہ کرام
    عظیم لوگوں کی مثالیں دینے لائق ہی ہوتی ہیں بھولنے لائق نہیں
    اور مکمل طور پر اگر ہم ان کو خود پر لاگو کرنے لگیں تو ہم صحابیوں کے مرتبے تک نہ جا پہنچیں
    جہاں جہاں لاگو ہوتا ہے کم از کم وہاں کوشش تو کی جائے
    بہرحال میں آئندہ کوشش کروں گا کہ فیصلہ انے تک آپ کی سیاسی پوسٹ کو کوٹ نہ کروں

  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    آپ میں اور مجھ یہی اختلاف ہے کہ میں مذہب کو اخلاقی بنیادوں پر زیادہ اہمیت دے رہی ہوں اور آپ سیاسی بنیادوں پر،،،،،،،ہم دونوں اگر اسی بات پر بحث کرتے رہیں گے تو نتیجہ کچھ نہیں نکلے گا۔

    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    میں نے اس وقت بھی عرض کی تھی کہ حضرت عمر فاروق ہوں یا کوئی اور صحابہ کرام
    عظیم لوگوں کی مثالیں دینے لائق ہی ہوتی ہیں بھولنے لائق نہیں
    اور مکمل طور پر اگر ہم ان کو خود پر لاگو کرنے لگیں تو ہم صحابیوں کے مرتبے تک نہ جا پہنچیں
    جہاں جہاں لاگو ہوتا ہے کم از کم وہاں کوشش تو کی جائے
    بہرحال میں آئندہ کوشش کروں گا کہ فیصلہ انے تک آپ کی سیاسی پوسٹ کو کوٹ نہ کروں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  10. #40
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    جرائم یا گناہ اجتماعی ہوں یا ذاتی۔ نا اہلی کی تلوار نواز شریف عمران خان دونوں کے سر پر لٹک رہی ہے۔
    باقی بچے کا بلاول بھٹو۔

  11. #41
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    آج سے آپ کی غیرجانبداری مشکوک ہو گئی ہے،،،،،،،مونس الہٰی کے امکان کو کیوں مسترد کر رہے ہیں؟

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    جرائم یا گناہ اجتماعی ہوں یا ذاتی۔ نا اہلی کی تلوار نواز شریف عمران خان دونوں کے سر پر لٹک رہی ہے۔
    باقی بچے کا بلاول بھٹو۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    179
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    بالکل صحیح کہا سس،،،،،،اور یقین رکھیں میں ایسا بالکل نہیں کرتی،،،،میں نے ایک تھریڈ پہلے بنایا تھا اس میں بھی یہی کہا تھا کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو اسے عبرت ناک سزا ملنی چاہیے وہاں مجھے نواز شریف کا مخالف سمجھ کر جواب آنے لگے تھے،،،،،افسوس یہ ہے کہ آپ نے اندھی عقیدت کا کہا ہے تو یکطرفہ کہا ہے،،،،،،اور میں اسی ضد میں ایسا کرتی ہوں کہ لوگ عمران خان کے ساتھ اندھی عقیدت میں نواز شریف کے خلاف وہ کچھ لکھتے ہیں جو عمران خان پر کہیں زیادہ صادق آتا ہے،،،،،،آپ مذہب کا حوالہ دے رہی ہیں تو کیا آپ کو پتا ہے عمران خان پر امریکہ میں کون سا کیس تھا جس پر عدالت باقاعدہ سزا دے چکی ہے،،،،اور ہمارے مذہب میں اس کی کیا سزا ہے،،،،میرا مقصد یہاں نواز شریف کو فرشتہ ثابت کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے پاس اتنی دولت کا ہونا ہی کرپشن کی نشانی سمجھتی ہوں،،،،،چاہتی ہوں کو عمران کو بھی انسان ہی رہنے دیا جائے تا کہ کل کو اگر اقتدار میں آیا تو اپنے آپ کو عوام میں سے ہی سمجھے نا کہ دوسرا نواز یا زرداری سمجھنے لگے۔

    آپ کی باتوں سے مُجھے وہ لوگ یاد آگئے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اگر آپ نے لیفٹسٹ کی مخالفت کی ہے تو یقینا” آپ رائٹ ونگ سے تعلق رکھتے ہیں ان کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ دُنیا میں نیوٹرل لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جو دونوں سائیڈز کی انتہا پسندی کو رد کرتے ہیں۔
    مُجھے عمران کے ماضی کا بھی پتا ہے اور اس کی بنا شادی کے بچی کا بھی اور یہ بھی کہ اس بچی کو عمران نے باقاعدہ اپنایا بھی تھا اور اس کی ماں مرتے وقت اس کی کسٹڈی جمائما کو دے کر گئی تھی اور وہ لڑکی عمران کے بیٹوں کے ساتھ ہی پرورش پارہی ہے۔

    اور نواز شریف کی کرپشن اور حرام کی کمائی اور اس کی اولاد کے حلف اُٹھا کر جھوٹ بولنے کا بھی اور زرداری کے مسٹر ٹین پرسنٹ سے مسٹر ہنڈرڈ پرسنٹ بننے کا بھی اور یہ بھی کہ ہمارے مُلک میں مطلب آنے پر مذہب کو کس طرح سے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ سادہ لفظوں میں مُجھے غلط کو غلط سمجھنا اور کہنا آتا ہے۔
    کسی سیاہ ستدان، سلیبرٹی، یا عام انسان کو پسند کرنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے اس کی سیاہی کو سفیدی ثابت کرنا ہے۔

    Quote Originally Posted by Rose View Post

    توہین نہیں کر رہی سس،،،،،،،اگر ایک طرف بے تحاشہ دولت آ رہی ہے اور دوسری طرف ایک طبقہ دن رات محنت کر کے بھی دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا تو وہاں سوال پوچھنا جائز ہے،،،،،کسی کا قول ہے کہ ہر دولت کے ڈھیر کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرم چھپا ہوتا ہے اور بدقسمتی سے یہ صحیح ہے۔
    سرے محل،،،،جاتی امراء یا بنی گالا کے محلات بنانے والے پاکستان کی عوام کی توہین کر رہے ہیں نہ کہ ان کی توہین ہو رہی ہے۔

    یہ کس نامعقول کا کہنا ہے کہ ہر دولت کے ڈھیر کے پیچھے کوئی نا کوئی جُرم چُھپا ہوتا ہے؟ اور اس کو صحیح ثابت کرنے کا پیمانہ کیا ہے؟
    وہ لوگ کیا ہوئے جو محنت کرتے ہیں اور کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے "دولت کے ڈھیر" اکٹھے کرتے ہیں؟ دولت حاصل کرنے کے بےتحاشا جائز طریقے موجود ہیں اور الحمد للہ لوگ اس پر یقین رکھتے ہوئے استعمال کر رہے ہیں۔ صرف ناجائز طریقے ہی نہیں ہیں
    پاکستان میں بےتحاشا دولت والا طبقہ اور دو وقت کی روٹی کے لیے محنت کرنے والے طبقے کے علاوہ ایک اور طبقہ بھی ہے جو مڈل اور اپر مڈل کلاس میں آتا ہے اور پاکستان میں وافر مقدار میں موجود ہے۔
    ۔
    A Smile is the universal language of kindness.

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2016
    Posts
    179
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    وقار بھائی میرے خیال میں پہلے یہ بات طے ہو چکی تھی کہ ہم اب ایک دوسرے کی پوسٹ کو کوٹ کر کے جواب نہیں دیں گے لیکن بہرحال اگر آپ نے پہل کر دی ہے تو بتا دیتی ہوں کہ پاشا سس اپنی پوسٹ میں مذہب کا حوالہ نہ دیتی تو میں یہ بات بالکل نہ کہتی،،،،،،مجھے ایسی باتیں کرنا مناسب بھی نہیں لگتا،،،،،،،رہی بات شریف فیملی کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کی تو یقین رکھیں بے شک وہ اس طرح کی غیر اخلاقی سرگرمیوں میں عدالت سے سزا یافتہ نہ ہونے کے باوجود بھی ایسے ہی ہوں گے جیسا آپ کہہ رہے ہیں،،،،،،،میں بار بار اسی لیے کہہ رہی ہوں کے لوگوں کے بارے میں مذہبی حوالے نہ دیئے جائیں،،،،،،،،آپ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مثال دی اس وقت بھی یہی کہا کہ ان کے لائف اسٹائل کو مکمل کسی پر لاگو کریں صرف منتخب باتوں کو لانا خود قابل احتساب ہے۔

    ہولڈ آن۔۔۔۔۔ جو بات میں نے ہائی لائٹ کی ہے اگر آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اگر مذہب سو فیصد لاگو نہیں ہو سکتا تو ایک/دس/پچاس فیصد کے لیے بھی کوشش نہیں کرنی چاہیے ہے؟ کہیں سے شروع بھی نہیں کرنا چاہیے ہے؟ یعنی اگر مُجھ سے پانچ نمازیں نہیں پڑھی جارہیں تو میں ایک بھی نا پڑھوں؟ یا قُرآن شریف کے سات سو احکامات پر عمل نہیں کر پارہی تو ایک پر بھی نا کروں؟ حضرت عُمر کے بنائے گئے لاء اینڈ آرڈر کے سسٹم کو مغرب نے اپنایا ہے اور کسی حد تک کامیاب بھی ہے لیکن یہ سب بیکار ہے کیونکہ وہ حضرت عمر کے بقیہ زندگی کو فالو نہیں کر رہے؟ مجھے اس لاجک کی سمجھ نہیں آرہی۔

    A Smile is the universal language of kindness.

  14. #44
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سس آپ نے میرے الفاظ کو اپنے ہی معنی دے دیے ہیں،،،،،جیسا آپ کہہ رہی ہیں نہ میرا ایسا مطلب تھا اور نہ ہی میں نیوٹرل ہوں،،،،،،،دونوں اطراف کی اچھی باتوں کو رد نہیں کرتی اور دونوں اطراف کی ناقابل قبول باتوں کی حمایت نہیں کرتی،،،،،،،نواز شریف کے بیٹوں کے پاس سرکاری یا عوامی عہدہ نہیں ہے اس لیے ان کی کمائی پر یا نواز شریف کی کمائی پر ابھی سے حرام کی کمائی کا لیبل لگانا بھی غیر ضروری سمجھتی ہوں،،،،،،،،عدالت نے ثابت کرنا ہے کہ انہوں نے کب کہاں اور کون سے خزانے
    میں بے ایمانی کی،،،،،،جب ثابت ہو جائے گا تو میں خود تنقید کرنے والوں کی صف میں موجود ہوں گی۔
    Quote Originally Posted by Paasha View Post

    آپ کی باتوں سے مُجھے وہ لوگ یاد آگئے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اگر آپ نے لیفٹسٹ کی مخالفت کی ہے تو یقینا” آپ رائٹ ونگ سے تعلق رکھتے ہیں ان کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ دُنیا میں نیوٹرل لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جو دونوں سائیڈز کی انتہا پسندی کو رد کرتے ہیں۔
    مُجھے عمران کے ماضی کا بھی پتا ہے اور اس کی بنا شادی کے بچی کا بھی اور یہ بھی کہ اس بچی کو عمران نے باقاعدہ اپنایا بھی تھا اور اس کی ماں مرتے وقت اس کی کسٹڈی جمائما کو دے کر گئی تھی اور وہ لڑکی عمران کے بیٹوں کے ساتھ ہی پرورش پارہی ہے۔

    اور نواز شریف کی کرپشن اور حرام کی کمائی اور اس کی اولاد کے حلف اُٹھا کر جھوٹ بولنے کا بھی اور زرداری کے مسٹر ٹین پرسنٹ سے مسٹر ہنڈرڈ پرسنٹ بننے کا بھی اور یہ بھی کہ ہمارے مُلک میں مطلب آنے پر مذہب کو کس طرح سے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ سادہ لفظوں میں مُجھے غلط کو غلط سمجھنا اور کہنا آتا ہے۔
    کسی سیاہ ستدان، سلیبرٹی، یا عام انسان کو پسند کرنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے اس کی سیاہی کو سفیدی ثابت کرنا ہے۔

    [/UR]۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ تو ابھی آپ نے اپنی پوسٹ میں بھی تصور کیا ہے کہ نواز شریف یا ان کے صاحب زادوں کی دولت کرپشن کی وجہ سے ہے،،،،،،جبکہ عدالت نے کہا ہے کہ ان لوگوں نے رقوم کی منتقلی قانونی طریقہ سے نہیں کی،،،،،،دوسرا رہا یہ بات کہ کس نے کہا ہے تو اسی سپریم کورٹ کے ایک معزز جج نے کیس سنتے ہوئے ایک موقع پر یہ بات کہی تھی،،،،،،قول کہہ لیں یا شاید ناول میں سے کوئی اقتباس تھا،،،،،جو بھی تھا ہمارے ملک کے حساب سے بالکل ٹھیک تھا،،،،،،ہمارے ملک میں ایسا کوئی نہیں جس کے پاس حد سے زیادہ دولت ہو اور ایمانداری سے کمائی گئی ہو،،،،،،مڈل کلاس طبقہ کا حوالہ میں نے نہیں دیا بلکہ بے تحاشہ دولت والے طبقہ کہا ہے۔
    Quote Originally Posted by Paasha View Post
    یہ کس نامعقول کا کہنا ہے کہ ہر دولت کے ڈھیر کے پیچھے کوئی نا کوئی جُرم چُھپا ہوتا ہے؟ اور اس کو صحیح ثابت کرنے کا پیمانہ کیا ہے؟
    وہ لوگ کیا ہوئے جو محنت کرتے ہیں اور کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے "دولت کے ڈھیر" اکٹھے کرتے ہیں؟ دولت حاصل کرنے کے بےتحاشا جائز طریقے موجود ہیں اور الحمد للہ لوگ اس پر یقین رکھتے ہوئے استعمال کر رہے ہیں۔ صرف ناجائز طریقے ہی نہیں ہیں
    پاکستان میں بےتحاشا دولت والا طبقہ اور دو وقت کی روٹی کے لیے محنت کرنے والے طبقے کے علاوہ ایک اور طبقہ بھی ہے جو مڈل اور اپر مڈل کلاس میں آتا ہے اور پاکستان میں وافر مقدار میں موجود ہے۔
    [/UR]۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •