السلام علیکم
اس وقت دنیا میں یہ گانا سب سے زیادہ سنا جا رہا ہے
یو ٹیوب پر اس گانے کی آفیشل ویڈیو کے ویوز دو ارب چھیالیس کروڑ ہیں
یعنی تقریبا اڑھائی ارب ویووز