Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  1
Results 1 to 5 of 5

Thread: ادھر تمام لفنگے میری تلاش میں ہیں۔ پاگل عادل آبادی

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    ادھر تمام لفنگے میری تلاش میں ہیں۔ پاگل عادل آبادی

    ادھر تو شہر کے گنجے میری تلاش میں ہیں
    ادھر تمام لفنگے مری تلاش میں ہیں

    میں ان کا مال غبن کرکے جب سے بیٹھا ہوں
    یتیم خانے کے لونڈے مری تلاش میں ہیں

    ملا ہے نسخہ جوانی پلٹ کا جب سے مجھے
    تمہارے شہر کے بڈھے مری تلاش میں ہیں

    میں جن کے واسطے جوتے چرا کے جیل گیا
    وہ لے کے ہاتھ میں جوتے مری تلاش میں ہیں

    دیا ہے نام کفن چور جب سے تم نے مجھے
    پرانی قبروں کے مردے مری تلاش میں ہیں

    پتے کی بات جو منہ سے نکل گئی پاگلؔ
    تمام شہر کے پگلے مری تلاش میں ہیں

    پاگل عادل آبادی
    * خسرو *

  2. #2
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لفنگے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    hahahaha.......
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    لفنگے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
    لفنگا
    زبان: عربی
    املا: لَفَنْگا
    تلفظ: {لَفَن + گا}
    معانی:
    * لفنگ، بدمعاش، شہدا، اوباش، شیخی باز۔

    اس لنک پر اس لفظ کا انگریزی ترجمہ دیکھا جا سکتا ہے۔
    اردو لغت - Urdu Lughat - لفنگا
    * خسرو *

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •