Thanks Thanks:  2
Likes Likes:  3
Results 1 to 8 of 8

Thread: مووی ریوو۔۔ٹیکن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    مووی ریوو۔۔ٹیکن


    Taken

    اگر آپ بہترین فلم بین ہیں تو یقینا آپ نے یہ فلم ٹیکن دیکھ رکھی ہو گی ۔۔ یہ ریوو ان لوگوں کے لیے جن لوگوں نے یہ فلم نہیں دیکھی۔۔۔
    برائن ملز (لیام نیسن) سی آئی اے کا ایک سابقہ ایجنٹ۔۔جو کہ ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔۔۔بیوی سے الگ ہونے کے بعد اس کی زندگی کا محور اس کی انیس سالہ بیٹی ہوتی ہے جو کہ برائن کی سابقہ بیوی کے ساتھ ہی رہتی ہے۔۔۔ہر باپ کی طرح برائن کا دل بھی اپنی بیٹی کم ملز میں دھڑکتا ہے۔۔۔اپنی کالج دوستوں کے ساتھ کم پیرس کے ٹور پر جاتی ہے اور وہاں اغواء ہو جاتی ہے۔۔
    یہیں سے فلم وہ موڑ لیتی تو آخر تک اپنی ناظرین کو جکڑے رکھتی ہے۔۔۔برائن ملز کی زندگی میں بھونچال آ جاتا ہے۔۔وہ سی آئی کی جاب سے سے حاصل کردہ صلاحتیوں سے اپنی بیٹی کا کھوج نکالنے چل پڑتا ہے۔۔
    اس کے بعد کی کہانی سنا کر آپ کا مزہ کرکرہ نہیں کروں گا آپ مووی ضرور دیکھیں۔۔ایک باپ اور بیٹی کی لازوال محبت کی داستان۔۔
    اس فلم کی ہدایت کاری، کہانی، مناظر، ایکشن، سسپنس، مارشل آرٹ فائٹس،کہانی کا بہترین تسلسل آپ کو یقینا بور نہیں ہونے دے گا۔۔۔میں نے آج تک کوئی ایسا فلم بین نہیں دیکھا جسے اس مووی نے متاثر نہ کیا ہو۔۔۔اس مووی کے بعد آپ کے پسندیدہ اداکاروں میں لیام نیسن کا نام بھی شامل ہو جائے گا۔۔
    یہ فلم دو ہزار آٹھ میں ریلیز ہوئی اور صرف بائیس ملین ڈالرز سے تیار ہوئی تھی۔۔لیکن اس کی کمائی دو سو چھبیس ملین ڈالرز ہے۔
    اس فلم میں سب سے بہترین منظر وہ ہے جب اپنی بیٹی کے فون پر برائن ملز اغواء کار کو دھمکی دیتا ہے۔۔اس دھمکی کے الفاظ سننے لائق ہیں۔۔
    اس مووی کے بعد اس کے دو مزید پارٹ ریلیز کیے گئے وہ بھی دیکھنے لائق ہیں لیکن اس پارٹ کی تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔

  2. #2
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ریویو سے تو یہ بھی زبردست لگ رہی ہے
    آج لگاتا ہوں اسے بھی ڈاؤنلوڈنگ پر اور پھر ٹائم ملنے پر پھڑکا دوں گا
    ایک مشورہ دینا چاہوں گا اگر برا نا مانیں تو
    اب تو ویڈیو کوڈ آن ہے اور یو ٹیوب پر آلموسٹ ہر فلم کا ٹیزر تو موجود ہوتا ہے ہی
    تو اگر ساتھ ٹریلر کا کلپ بھی ہو جائے تو اور اٹریکٹو لگے گا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ریویو سے تو یہ بھی زبردست لگ رہی ہے
    آج لگاتا ہوں اسے بھی ڈاؤنلوڈنگ پر اور پھر ٹائم ملنے پر پھڑکا دوں گا
    ایک مشورہ دینا چاہوں گا اگر برا نا مانیں تو
    اب تو ویڈیو کوڈ آن ہے اور یو ٹیوب پر آلموسٹ ہر فلم کا ٹیزر تو موجود ہوتا ہے ہی
    تو اگر ساتھ ٹریلر کا کلپ بھی ہو جائے تو اور اٹریکٹو لگے گا
    کئی بار ٹریلر میں ایسے مناظر ہوتے ہیں جو اوپن فورم پوسٹ کرتے وقت مناسب نہیں لگتا

  4. #4
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ہاں یہ بات تو بجا ہے آپ کی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #5
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanks for the review Waqar Bhai. I was planning to watch



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    Thanks for the review Waqar Bhai. I was planning to watch
    کمال ہے
    ابھی تک ٹیکن نہیں دیکھی آپ نے؟

  7. #7
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    کمال ہے
    ابھی تک ٹیکن نہیں دیکھی آپ نے؟
    oops
    دیکھی ہوئی ہے
    Taken, Take 2
    اور
    Taken 3
    میں سمجھی شائد سیریز کی چوتھی مووی آگئی ہے



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    oops
    دیکھی ہوئی ہے
    Taken, Take 2
    اور
    Taken 3
    میں سمجھی شائد سیریز کی چوتھی مووی آگئی ہے
    The Unknown
    دیکھیں
    لیام نیسن کی ہی ہے

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •