Thanks Thanks:  8
Likes Likes:  3
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 43

Thread: جناب ارشد منیر کاظمی صاحب کے لئے دعائے مغفرت

  1. #16
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    267
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    شاکنگ نیوز ہے۔ اللہ مغفرت کرے۔ ہم سب نے تو ان سے ہمیشہ کچھ اچھا ہی دیکھا اور سیکھا۔ فورم کے بہت سے کاموں اور سلسلوں میں ان کی مدد نمایاں ہوتی تھی۔

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر و حوصلے سے اس غم کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ ثم آمین

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک خبر۔ لبنی آپی کی پوسٹ دیکھی فیس بک پہ تو پتا چلا ان کی فوتگی کا۔ اللہ انہیں غریق رحمت کریں اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین۔
    میری ان سے کئی ملاقاتیں ہوئی تھیں۔ مجھے اچحی طرح ہاد ہے جب میں پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا تو وہ ہوسٹل میں مجھ سے ملنے آئے اور میرے لیے ڈھیر ساری بیکری کی چیزیں لائے اور ساتھ میں الیکٹرک کیٹل چائے بنانے کے لیے۔ اللہ ان کی مشکلات آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

    this is life, no one is aware of his time .
    he is such a full of life person, always trying to give others. great smiling face

  4. #19
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,504
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔
    بے شک سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے لیکن کچھ لوگ اپنے رویے سے اپنی کمی کا شدت سے احساس دلواتے ہیں،مرحوم بھی انہیں لوگوں میں سے تھے،،،،،اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمایے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #20
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اناللہ و انا علیہ راجعون
    بے شک بہت اچھے نفیس اور نیک انسان تھے

    کچھ معاملات میں ان سے مشورہ طلب کیا تھا
    انہوں نے مکمل معلومات فراہم کیں
    مجھے یاد ہے مجھے چائنہ سے کچھ سامان امپورٹ کرنا تھا
    مجھے انہوں نے امپورٹ ایکسپورٹ میں ہونے والی چھوٹی موٹی لفاظی ہیر پھیر پوری تسلی سے سمجھائی جو آج تک میرے کام آرہی ہے

    اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #21
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  7. #22
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بہت افسوسناک، ناقابل یقین خبر
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور آگے کی منازل آسان فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

    بہت شاکنگ نیوز ، میرا دل نہیں چاہ رہا کہ میں ان کے بارے میں دو رسمی کلمات کہہ کر آگے بڑھ جاؤں۔ جنید اختر بھائی کی عدم موجودگی کا احساس آج بھی میرے ساتھ ہے۔ میں نماز کے بعد جب بھی اپنے پیاروں کے لیے دعا مانگتی ہوں تو جنید بھائی کا خیال فورا سامنے آ جاتا ہے کہ دیکھو مجھے مت بھولنا۔۔ ون اردو فورم کو ہم اپنا گھر کہتے رہے لیکن یہ واقعی کوئی رسمی جملہ نہیں رہا۔ اس کے دکھ سکھ اپنے گھر کے دکھ سکھ جیسے لگتے ہیں۔ اور آج ایک بہت محترم ہستی کے چلے جانے کا پڑھ کر دل بے حد اداس ہو گیا۔ایسا کاہے کو سوچا تھا کہ وہ یوں اچانک چلے جائیں گے۔ ابھی سات سال ہی تو ہوئے تھے ہمارے اور ان کے ساتھ کو۔دو فقروں میں کہنا چاہوں تو وہ بہت پڑھے لکھے، تجربہ کار اور آج کے دور میں ۔۔ایک خالص انسان۔۔ زندگی سے بھرپور، رونق جہاں۔۔ تھے۔! چمن اب بھی سو بار مہکے گا لیکن ان کی خوشبو اب ہم کہاں پائیں گے۔؟
    وہ ہمیشہ ایک اکیڈمی کی طرح لگے۔مددگار ایکڈمی۔۔ جس سے سب مستفید ہو سکتے ہیں۔ ان کی شخصیت بڑی دلچسپ تھی۔ مجھے وہ ایز اے مصنف بھی بہت پسند تھے۔ ان کا انداز تحریر کمال کا تھا۔انھوں نے بہت زیادہ تو نہیں لکھا لیکن جتنا بھی لکھا بہت خوب لکھا۔ میں منتظر رہتی تھی کہ وہ مزید لکھیں لیکن کارہائے جہاں میں وہ بہت مصروف تھے۔ اکثر چین کے دورے پہ رہتے۔ وہ اپنا نقشِ پا اتنا گہرا چھوڑ کر گئے ہیں کہ ان کے چینی دوست خصوصا گاؤ جون بھی ہمیشہ انکی کمی محسوس کریں گے۔اللہ ان کا آگے کا سفر آسان فرمائے اور ان کی فیملی کو بہت صبر عطا فرمائے۔آمین۔ گو انھوں نے اپنی ایک بیٹی کی شادی کر دی تھی لیکن ان کے بیٹے ابھی کافی چھوٹی عمر میں ہیں۔ چھوٹا بیٹا تو فقط چند سال کا ہے۔ اللہ تعالی ان کے معاملات زندگی کے لیے آسانیاں فراہم کرے اور اُم علیم کو صبر کے ساتھ بہت حوصلہ دے۔آمین

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    بہت دنوں بعد فورم پر آیا ہوں اور آتے ہی دو نہایت افسوسناک خبرو ں سے واسطہ پڑا۔
    ناقابل یقین۔۔۔
    کاظمی بھائی سے ان کی بیٹی کی شادی پر ملاقات ہوئی تھی۔۔ اتنے شفیق اور نرم خو انسان ۔۔
    ایک بھرپور اور مکمل شخصیت۔۔۔
    اپنے آپ میں پیار ومحبت اور علم کا خزانہ سمیٹے ہوئے۔۔۔
    میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس دکھ بھرے موقع پر ان کی فیملی کو دلاسہ بھی دے سکوں۔۔۔
    اللہ پاک ان کے اہل خانہ کو صبرِِجمیل عطا فرمائے اور اس عظیم نقصان کو برداشت کرنے کاحوصلہ بھی۔
    دل دکھ سے بوجھل ہو رہا ہے مگر انسان فانی ہے اور سب کو ایک نہ ایک دن جانا ہی ہے
    اللہ پاک کاظمی بھائی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے۔ آمین

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا سن کر یقین نہیں آ رہا
    بہت ہی اچھے انسان تھے جب بھی بات کرتے تھے اپنی بھتیجی کہا کرتے تھے
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنتِ الفردوس میں جگہ عطا کریں
    اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا کریں آمین
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,131
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    I had spoken him one time. He was very nice person. May Allah bless him.
    رازداروں سے بچ کے چلتا ہوں
    غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
    مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
    اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں




    موسم بدلتے رہتے ہیں

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    اناللہ واناعلیہ راجعون
    وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
    ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ انکل جی نہیں رہے۔
    اللہ سوہنا ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اوران کی کامل بخشش فرمائے۔ آمین
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    اناللہ واناعلیہ راجعون
    وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
    ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ انکل جی نہیں رہے۔
    اللہ سوہنا ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اوران کی کامل بخشش فرمائے۔ آمین
    آمین، ثم آمین
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    انا للہ و انا الیہ راجعون


    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Allah unki mafrat farmaye aur roshan o munawar rakhay unki qabr ko
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  15. #30
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    491
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Very sad news. May Allah give him a place in heaven above. Especially sadden for the family because he has little kids. May Allah help them and guide them in this tough times.
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •