Thanks Thanks:  8
Likes Likes:  3
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 43

Thread: جناب ارشد منیر کاظمی صاحب کے لئے دعائے مغفرت

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    جناب ارشد منیر کاظمی صاحب کے لئے دعائے مغفرت

    السلام علیکم

    فورم کے ہر دلعزیز ممبر اور بہت ہی نیک دل انسان جناب ارشد منیر کاظمی بھائی کا آج صبح انتقال ہو گیا۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

    اتنے اچھے بندے کے وفات سے کافی افسوس ہو رہا ہے۔ ایک خلا جس کا پر ہو پانا بہت مشکل ہے۔

    سب ان کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کریں۔
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    New York
    Posts
    145
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Inna Lillahi wa inna elahirajeon

    ameen
    تیری آنکھوں کی طرح گہرا تھا ۔۔۔۔ زخم بھرنے میں بہت دیر لگی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکه بهری خبر ہے. اللہ تعالی ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.بہت زیادہ شفیق اور محبت کرنے والے انسان تهے.
    ان کے جانے کا یقین نہیں آرہا

  4. #4
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    انتہائی افسوسناک اور ناقابل یقین خبر ہے۔
    جنید بھائی اور پھر کاظمی صاحب فورم پر کچھ عرصہ پہلے جو ساتھ تھے ان کا یوں چلے جانا زہن قبول نہیں کرتا۔

    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے آخرت کی سب منازل آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
    آمین ثم آمین

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یقین نہیں آ رہا
    کسی کو تفصیل پتا ہے کہ ہوا کیا تھا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اناللہ و انا الیہ راجعون
    صد افسوس کہ کئی دفعہ کے پلان کے باوجود کبھی بھی ملاقات نہ ہو سکی۔۔
    اللہ کریم انکو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائیں۔۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    یہ وہی کاظمی صاحب ہیں جو سفر نامے لکھتے تھے اور یہاں ان کی بیٹی بھی ہوتی تھیں؟
    وہ داڑھی والے انکل؟
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت بہت بہت دکھ ہوا
    انتہائی زیادہ دکھ
    ایک دم شاک لگا یہ پڑھ کر
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
    ان کی آگے کی منازل آسان فرمائے
    ان کی تمام کوتاہیوں کو نیکیوں میں بدل دے
    ان کے لیے جنت کے دروازے کھول دے
    آمین

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کیا ہوا تھا انھیں؟کچھ تفصیل معلوم ہے؟

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کاظمی بھائی کسی دور میں ون اردو کے روحِ رواں اور ہر دلعزیز رکن ہوا کرتے تھے۔ ہر فن مولا قسم کی شخصیت کے مالک تھے، اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
    اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ابھی تک تفصیلات کا علم نہیں۔ جیسے ہی پتا چلے گا کچھ تو ادھر بتا دیں گے۔
    * خسرو *

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    کاظمی بھائی کسی دور میں ون اردو کے روحِ رواں اور ہر دلعزیز رکن ہوا کرتے تھے۔ ہر فن مولا قسم کی شخصیت کے مالک تھے، اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
    اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین
    ہمیشہ فورم پر رونق لگائے رکھتے تھے۔ بہت سارے سلسلے انہوں نے شروع کئے۔
    ایک زمانے میں ان سے میری یاہو پر کاروباری نوعیت کی گفتگو ہوتی تھی۔ کاروبار کے سلسلے میں ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ انہوں نے اپنے ساتھ کاروبار کرنے کی بھی پیشکش کی تھی۔ جس پر بوجوہ عمل درآمد نہیں ہو سکا۔
    * خسرو *

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,150
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ابھی تک دکھ کی کیفیت میں ہوں۔۔
    میں نے اپنی منہ پھٹ طبیعت کے باعث کئی بار ان سے زبان درازیاں کیں لیکن انھوں نے ہمیشہ ہی باتوں کو لائٹ لیا اور چند دن بعد ایسے نارمل بات کرتے تھے جیسے میں نے کچھ کیا ہی نہیں۔۔۔
    اور میں ان کے مشفق رویے سے ہمیشہ شرمندہ ہو جاتا تھا۔۔
    اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت بہت دکھی دل ہے جب سے یہ خبر سنی ہے
    میری انکی بیٹی رباب سے ابھی بات ہوئی اس نے بتایا کہ کاظمی انکل کو کئ سال سے ہیپاٹاٹیس سی تھا
    اور کچھ دنوں پہلے پتہ چلا کہ لیور کا کینسر بھی ہوگیا تھا جو کہ لاسٹ سٹیج پہ تھا ۔۔۔
    انہوں نے علاج شروع کروایا دوائیں وغیرہ لی مگر اسکا اثر اتنا برا پڑا کہ نہ وہ چل پھر پا رہے تھے اور نا ہی کھانا کھاسکھ رہے تھے۔۔
    وہ پچھلے ہفتے سے ہسپتال میں ایڈمٹ تھے کمزوری کے باعث اور کچھ کھا پی نہیں رہےتھے۔۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مجھے تو افسوس اس بات کا ہے کہ ہمیں پتہ تک نہیں تھا کہ انکل اس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں نا ہی انکی مزاج پرسی کی اور نا ہی دعا۔۔۔

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    انا للہ و انا الیہ راجعون،
    بہت دکھ ہوا، بالکل یقین نہیں آرہا، ہم تو ان کی ادھر واپسی کے انتظار میں تھے اور وہ آگے چل دیے، اللہ پاک ان کو جنت الفردوس کا مکین بنائے، بہت نائیس اور نفیس طبیعت تھے،
    اللہ پاک ان کو وہاں اور ان کے لواحقین کو یہاں آسانیاں دے اور اپنے سایے میں رکھے آمین،

Page 1 of 3 123 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •