Thanks Thanks:  8
Likes Likes:  8
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 23

Thread: سواگت نہیں کریں گے ہمارا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سواگت نہیں کریں گے ہمارا

    السلام علیکم
    میں یہاں نیا ہوں۔۔

    جلدی سے آئیں اپنا اپنا تعارف کروا دیں۔۔
    میں اپنا پرکشے خود دیے دیتا ہوں
    وقار عظیم
    عمر تقریبا تیس سال
    ویلا انجینئیر
    شادی زدہ
    دو ننھی پریوں کا پاپا

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    سواگت تو آپ کا دوسرے تھریڈ میں کر دیا ہے۔ باضابطہ یہاں پر کئے دیتا ہوں۔

    ہم آپ کو تمام ون اردو کے ممبران اور انتظامیہ کی جانب سے فورم پر دل کی گہرائیوں اور اونچائیوں سے ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا اور فورم کا ساتھ ہمیشہ بنا رہے۔ اپنے قیمتی اور کارآمد باتوں/پوسٹوں سے ہمیں پہلے کی طرح مستفیض فرماتے رہیں۔
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    وعلیکم السلام
    سواگت تو آپ کا دوسرے تھریڈ میں کر دیا ہے۔ باضابطہ یہاں پر کئے دیتا ہوں۔

    ہم آپ کو تمام ون اردو کے ممبران اور انتظامیہ کی جانب سے فورم پر دل کی گہرائیوں اور اونچائیوں سے ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا اور فورم کا ساتھ ہمیشہ بنا رہے۔ اپنے قیمتی اور کارآمد باتوں/پوسٹوں سے ہمیں پہلے کی طرح مستفیض فرماتے رہیں۔
    بہت بہت شکریہ بھائی
    ان شاء اللہ اب جڑے رہیں گے جب تک دم ہے ان شاء اللہ

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خوش آمدید جناب خوش آمدید
    سُنا ہےآئی فون والے بالآخر کچھ نیا کرنے ہی کو ہیں اس دفعہ
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    خوش آمدید جناب خوش آمدید
    سُنا ہےآئی فون والے بالآخر کچھ نیا کرنے ہی کو ہیں اس دفعہ
    ہاہاہاہاہاہا
    آئی فون والے ہمیشہ ہی کچھ نیا کرتے ہیں لیکن ان کے سیٹ بم کی طرح "پھٹتے "نہیں
    اتنا نیا تو سام سنگ کا ہی حوصلہ ہے

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    یہ "جستجو کا سفر" نامی آئی ڈی سے جو بھی بہن یا بھائی ہیں ان سے گذارش ہے کہ وہ بھی اپنا تعارف پیش کریں۔
    ون اردو پر آ کر تو آپ کے جستجو کا سفر ختم ہو جانا چاہئے۔
    @Justjo ka Safar;
    * خسرو *

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وعلیکم السلام وقار بھائی
    خوش آمدید جناب
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    وعلیکم السلام وقار بھائی
    خوش آمدید جناب
    بہت بہت شکریہ یاز بھائی

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید پاء جی
    ایک عرصے بعد ملاقات ہوئی، خوش رہیے آباد رہیے.آمین

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید پاء جی
    ایک عرصے بعد ملاقات ہوئی، خوش رہیے آباد رہیے.آمین
    پہلے آپ غائب
    پھر ہم غائب
    اچھا لگا بھائی آپ کو دیکھ کر

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by وقار عظیم View Post
    پہلے آپ غائب
    پھر ہم غائب
    اچھا لگا بھائی آپ کو دیکھ کر
    ہیں ہم بهی غائب رہے، کیا کریں بهیا اس بڑهاپے میں ہمیں کچه یاد بهی تو نہیں رہتا

  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,819
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    خوش آمدید
    بھائی آپ نئے تو نہیں لگ رہے یہاں،،،،،،پتا نہیں کیوں لگ رہا ہے جیسے پہلے بھی بات ہو چکی ہے،،،،بہرحال امید ہے آپ کا یہاں پر اچھا وقت گزرے گا۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ارے واہ
    خوش آمدید وقار بھائی
    کیسی ہی آپ کی پریاں ماشاء اللہ
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by rose View Post
    خوش آمدید
    بھائی آپ نئے تو نہیں لگ رہے یہاں،،،،،،پتا نہیں کیوں لگ رہا ہے جیسے پہلے بھی بات ہو چکی ہے،،،،بہرحال امید ہے آپ کا یہاں پر اچھا وقت گزرے گا۔
    ارے مذاق تھا خالہ جی
    :d
    میری پوسٹس کی تعداد ہی دیکھ لیں
    سولہ ہزار سے اوپر
    یہ نئے بندے کی نہیں ہوتیں

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,153
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    ارے واہ
    خوش آمدید وقار بھائی
    کیسی ہی آپ کی پریاں ماشاء اللہ
    شکریہ احمد بھائی
    پریاں بھی ٹھیک ہیں الحمد للہ
    عمرہ پر جانے کی تیاریاں ہیں ان کی
    ان شاء اللہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •