Thanks Thanks:  28
Likes Likes:  27
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 66

Thread: آج کا سوال

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    آج کا سوال

    السلام علیکم

    جہاں فورم پر "آج۔۔۔۔" کے عنوان سے بہت سے تھریڈز چل رہے ہیں وہیں ایک اور سہی۔
    اس میں کوئی بھی روزانہ ایک سوال کرے۔ باقی لوگ اس کا جواب دیں۔ سوال فنی ہو۔ ویسے کسی بھی موضوع اور کسی بھی ٹائپ کا سوال ہو سکتا ہے۔
    * خسرو *

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    آج کا پہلا سوال میری طرف سے۔

    کیا مدرز ڈے کے موقع پر اپنے بچوں کو نئی مدر کا تحفہ دیا جا سکتا ہے؟
    * خسرو *

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وعلیکم السلام
    کیا اشتہاری دنیا میں خواتین کو شامل رکھنا ضروری ہے ؟؟؟

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    وعلیکم السلام
    کیا اشتہاری دنیا میں خواتین کو شامل رکھنا ضروری ہے ؟؟؟
    جی بالکل بھی ضروری نہیں لیکن کیا کیجئے گا کہ آج کل کی اشتہاری دنیا بکاؤ میڈیا کی وجہ سے اس کو ضروری سمجھتی ہے۔ حتی کہ ایسے اشتہارات بھی دیکھے ہیں جن میں قطعا خاتون کی ضرورت نہیں پھر بھی ایک عدد خاتون اس اشتہار میں براجمان ہوتی ہے۔
    * خسرو *

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    شکریہ جواب کےلئے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میچ فکسنگ کا معاملہ اکثر و پیشتر سامنے آتے رہتا ہے کیا یہ لوگ بے ایمان ہوتے ہیں یا ملک کے غدار ہوتے ہیں یا پیسوں کے بھوکے لالچی ہوتے یا پھر مجبور غریب ہوتے ہیں ؟؟؟

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    میرا خیال ہے کہ لالچ ہے میچ فکسنگ کے پیچھے۔
    کیونکہ لالچ انسان سے ہر طرح کے غلط کام کروا سکتا ہے۔
    * خسرو *

  8. #8
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    میرے خیال سے وہ لوگ نا تجربہ کار اور بے وقوف ہوتے ہیں ورنہ جانتے کہ ناجائز طریقے سے حاصل کیا گیا پیسہ کوئی بھلائی نہیں دے سکتا۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  9. #9
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,597
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سنا ہے جاتی عمرہ کے گھر کی ملکیعت جے آئی ٹی کو چالیس لاکھ بتائی گئی ہے جو اسی روپے مرلہ بنتی ہے
    سوال یہ ہے کہ سات کروڑ کی چار دیواری گھر کی ملکیعت میں شمار ہوتی ہے یا نہیں؟
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  10. #10
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    انسان کتنا آزاد ہے؟

    جو اللّٰہ کا حکم



  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,802
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جتنا اس کی بیوی اجازت دیتی ہے۔
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    انسان کتنا آزاد ہے؟
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    سویا ہوا ضمیر کیسے جاگ سکتا ہے؟

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,802
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    لوری دے کر ۔۔۔۔۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    ہاہاہاہا
    کیا روز سس آج شرارت کے موڈ میں ہیں؟

    جو اللّٰہ کا حکم



  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    لوری دے کر ۔۔۔۔۔
    اگر لوری دے کر جگایا جا سکتا ہے تو سوتا کس طرح ہے؟

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 1 of 5 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •