کیا انہوں نے غازی علم دین شہید کے کیس کی پیروی بھی کی تھی۔
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں
یہ شاعر مشرق علامہ اقبال ہیں۔
* خسرو *
واہ کسوٹی بوجھ لی گئی،،،،،،میں نے تو پوری کوشش کی تھی ایشا سس،،،،،،،لیکن مجھ سے پہلے ہی خسرو بھائی نے بوجھ لی ہے۔
خیر آپ اگلی کسوٹی پوچھیں۔
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں
مجھے لگتا ہے کہ یہ کسوٹی علامہ اقبال سے متعلق ہے
(اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
میرا بلاگ: بے کار باتیں
شکر ہے بندے کا پتہ چل گيا، (مجھے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرنے کی ضرورت نہ پڑی)
بہت مبارک ہو روز سس،
Bookmarks