Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  10
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 40 of 40

Thread: سمپل کسوٹی

  1. #31
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    کیا ان آخری آرام گاہ لاہور کی بادشاہی مسجد کے احاطہ میں ہے؟
    جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  2. #32
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,376
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا انہوں نے غازی علم دین شہید کے کیس کی پیروی بھی کی تھی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #33
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    کیا ان کی وفات قیام پاکستان سے پہلے ہو چکی تھی۔
    جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب تو بوجھ لیں روز سس
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,804
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    یہ شاعر مشرق علامہ اقبال ہیں۔
    * خسرو *

  5. #35
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    یہ شاعر مشرق علامہ اقبال ہیں۔
    جی
    ساری کسوٹی روز سس نے حل کی ہے ویسے
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  6. #36
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,376
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    واہ کسوٹی بوجھ لی گئی،،،،،،میں نے تو پوری کوشش کی تھی ایشا سس،،،،،،،لیکن مجھ سے پہلے ہی خسرو بھائی نے بوجھ لی ہے۔
    خیر آپ اگلی کسوٹی پوچھیں۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مجھے لگتا ہے کہ یہ کسوٹی علامہ اقبال سے متعلق ہے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #38
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    مجھے لگتا ہے کہ یہ کسوٹی علامہ اقبال سے متعلق ہے
    ٹھیک ہی لگتا ہے آپ کو
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    شکر ہے بندے کا پتہ چل گيا، (مجھے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرنے کی ضرورت نہ پڑی)

    بہت مبارک ہو روز سس،

  10. #40
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,376
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سس میں تو انتھک کوشش کے بعد بھی کسوٹی حل نہ کر سکی یہ تو خسرو بھائی نے حل کی ہے،،،،،مبارک باد تو ان کے لیے بنتی ہے۔

    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    شکر ہے بندے کا پتہ چل گيا، (مجھے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرنے کی ضرورت نہ پڑی)

    بہت مبارک ہو روز سس،
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •