Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  10
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 40

Thread: سمپل کسوٹی

  1. #16
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    تحریک پاکستان میں حصہ لیا تھا۔
    کیا ان کی پیدائش موجودہ پاکستان کے کسی علاقہ میں ہوئی۔
    جی
    جی
    ۔۔۔۔۔۔
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  2. #17
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ان کی جائے پیدائش پنجاب میں ہے؟
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ان کی وفات کو بیس سال سے زائد ہو چکے ہیں یا نہیں؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وجہ شہرت مذہب ؟
    یا
    سیاست؟
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    ان کی جائے پیدائش پنجاب میں ہے؟
    جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    ان کی وفات کو بیس سال سے زائد ہو چکے ہیں یا نہیں؟
    جی ہو چکے ہیں
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    وجہ شہرت مذہب ؟
    یا
    سیاست؟
    مین وجہ شہرت ان دونوں میں سے نہیں ہے
    ویسے سیاسی آدمی تھے
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    چلو بھئی میں بھی ایک سوال کرلوں۔

    ان کا نام کیا ہے؟
    *کوول*
    * خسرو *

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,802
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ان کی وجہ شہرت شاعری ہے؟
    یا اردو ادب سے تعلق ہے؟
    * خسرو *

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    شاعر، مصنف وغیرہ بھی تھے کیا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا وہ وکیل بھی رہے ہیں؟
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  11. #26
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا ان کی وفات قیام پاکستان سے پہلے ہو چکی تھی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  12. #27
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    ان کی وجہ شہرت شاعری ہے؟
    یا اردو ادب سے تعلق ہے؟
    جی
    جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    شاعر، مصنف وغیرہ بھی تھے کیا؟
    جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Rose View Post
    کیا وہ وکیل بھی رہے ہیں؟
    جی
    ---------

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Rose View Post
    کیا ان کی وفات قیام پاکستان سے پہلے ہو چکی تھی۔
    جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  13. #28
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا ان کا بچپن علامہ اقبال کے ساتھ والے گھر کے ساتھ والے گھر میں گزرا؟
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  14. #29
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    کیا ان کا بچپن علامہ اقبال کے ساتھ والے گھر کے ساتھ والے گھر میں گزرا؟
    نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  15. #30
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,842
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا ان آخری آرام گاہ لاہور کی بادشاہی مسجد کے احاطہ میں ہے؟
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •