Thanks Thanks:  27
Likes Likes:  46
Page 4 of 4 FirstFirst ... 234
Results 46 to 51 of 51

Thread: کون، کس کو کیا گفٹ دے گا؟

  1. #46
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu View Post
    بہت شکریہ ۔ بہت اچھا تھریڈ ہے جی۔
    میرے خیال میں اچھی بات سے زیادہ مفید کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا۔ اس لیے کچھ اقوال ابھی ابھی ترجمہ کر کے پیش کر رہا ہوں۔ اور یہ تحفہ اگر اچھا لگے تو آپ آگے بھی ارسال کر سکتے ہیں۔


    کائنات کے دیگر انسانوں کی طرح آپ خود بھی اپنی ہمدردی اور محبت کے حق دار ہیں
    “You yourself, as much as anybody in the entire universe, deserve your love and affection”
    – Buddha

    جب تک آپ خود کو اہمیت نہیں دیں گے آپ اپنے وقت کو اہمیت نہیں دیں گے اور جب تک آپ اپنے وقت کو اہمیت نہیں دیں گے آپ اس سے کچھ بھی نہیں کر سکتے
    “Until you value yourself, you won’t value your time. Until you value your time, you will not do anything with it. ”
    – M. Scott Peck

    خود سے پہلے محبت کیجیے اور پھر ہر چیز درست ہو جائے گی۔ دنیا میں کچھ بھی کرنے کے لیے آپ کو خود سے پیار کرنا چاہیے
    “Love yourself first and everything else falls into line. You really have to love yourself to get anything done in this world.”
    – Lucille Ball

    احساس کمتری یعنی ہینڈ بریک لگا کر گاڑی ڈرائیو کرنا
    “Low self-esteem is like driving through life with your hand-break on.”
    – Maxwell Maltz

    جو ہمارے پیچھے اور آگے ہے وہ اس کے مقابلے میں بہت کم تر ہے جو ہمارے اندر ہے
    “What lies behind us and what lies before us are tiny matters compared to what lies within us.”
    – Ralph Waldo Emerson

    خود سے پیار کرنا زندگی بھر کے رومانس کا آغاز ہے
    “To love oneself is the beginning of a life-long romance”
    – Oscar Wilde

    جو باہر دیکھتا ہے سویا ہوا ہے۔ جو اندر دیکھتا ہے جاگ جاتا ہے
    “Who looks outside, dreams; who looks inside, awakes.”
    – Carl Gustav Jung
    بہت شکریہ ٹیم بھائی۔ بہت عمدہ اقوال ہیں۔
    ایسا لگ رہا ہے کہ اگر ان پہ عمل کرنے لگ گئے تو "ف" کی بولی کی طرح ہم سب "میں" کی بولی بولنے لگ جائیں گے۔ اتنا زیادہ خود خود کرنا کہیں خود غرضی کے دائرے میں تو نہیں آ جائے گا۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  2. #47
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rubab View Post
    یہ بھی ٹھیک ہے بنت احمد سس، مجھے اسی طرح کے گفٹس پسند ہیں جیسے آپ نے دئے ہیں، بلکہ میری نظر پاشا جی کے گفٹ پہ بھی ہے۔ ؛) ۔
    پاشا سس کے گفٹ پر نظر، کسی جہاد کی نذر ہونا ہے٭ونک٭

  3. #48
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by HumairaCh View Post
    ون اردو اور سب ممبرز بہت اچھے ہیں اور ہمیں ان کی شایان شان کوئی گفٹ ہی نہیں مل سکا۔
    سیانے کہتے ہیں کہ جب آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ نہ ہو تو فقط ایک مسکراہٹ کافی ہے۔

    ہماری جانب سے تمام اھلیان ون اردو کو ایک کیوٹ سمائل
    کیوٹ کیوٹ اور شرارتی شرارتی،

  4. #49
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    پاشا سس کے گفٹ پر نظر، کسی جہاد کی نذر ہونا ہے٭ونک٭
    انہوں۔ نے تازہ تازہ سچ بولنے کی ترغیب دی ہے تو میں نے سوچا کہ انکی نصیحت پہ عمل ہی کر لوں۔ معصوم سمائلی

    جو اللّٰہ کا حکم



  5. #50
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    کوثر بیگ سس کے لئے،

    السلام علیکم
    ون اردو کی سالگرہ پھر ایک بار مبارک
    اتنا خوبصورت تحفہ میرے لئے ؟؟؟ لا لالالا میں تو خوشی سے گنگنانے لگی ۔۔۔ سب سے زیادہ خوشی اس بات پر ہے کہ آپ نے مجھے یاد رکھا ۔بہت شکریہ بہنا تحفہ کےلئے اور یاد رکھنے کے لئے ۔ اللہ عزت محبت صحت و خوشیوں کے ساتھ آپکی عمر دراز فرمائے

  6. #51
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,610
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    فون اچھے ہیں ویسے سب ہی
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

Page 4 of 4 FirstFirst ... 234

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •